rss https://urdu.khamenei.ir/feed/service/11653 ur عید الفطر پر ملک کے حکام اور اسلامی ملکوں کے سفیرسے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7293 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 10 اپریل 2024 کو عید الفطر کے دن ملک کے اعلی عہدیداروں، تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفیروں اور عوامی طبقات سے ملاقات میں تقریر کرتے ہوئے رمضان المبارک کی اہمیت پر گفتگو کی اور ساتھ ہی غزہ میں جاری جنگ کے تعلق سے ذمہ داریوں کی نشاندہی کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛ Wed, 10 Apr 2024 16:30:00 +0430 .. /news/7293 'مصلائے' امام خمینی ميں نماز عیدالفطر کے خطبے https://urdu.khamenei.ir/news/7291 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 10 اپریل 2024 کو تہران کے مصلائے امام خمینی میں عید الفطر کی نماز پڑھائی۔ نماز عید کے خطبوں میں آپ نے کچھ روحانی و سیاسی نکات پر گفتگو کی۔ (1) نماز عید الفطر کے خطبے۔ Wed, 10 Apr 2024 16:03:00 +0430 .. /news/7291 27 رمضان المبارک کو یونیورسٹی طلبا سے رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7290 رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 8 اپریل 2024 کو ہزاروں طلبہ کے اجتماع سے خطاب میں طلبہ، تعلیم، تربیت اور یونیورسٹی کے مسائل پر گفتگو کی۔ آپ نے طلبہ کو یونیورسٹی کے مسائل اور ملکی امور پر تجزیاتی نظر رکھنے کی ترغیب دلائی ساتھ ہی کچھ نصیحتیں فرمائیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛ Mon, 08 Apr 2024 15:56:00 +0430 .. /news/7290 23 رمضان المبارک 1445 ہجری قمری کو ملک کے حکام سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7272 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 23 رمضان المبارک مطابق 3 اپریل 2024 کو ملک کے عہدیداران سے خطاب کیا۔ آپ نے رمضان المبارک سے تعلق سے روحانی نکات بیان کئے اور ملکی و علاقائی مسائل کا جائزہ لیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛ Wed, 03 Apr 2024 12:15:00 +0430 .. /news/7272 حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے شعرائے کرام سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7228 حسینیہ امام خمینی تہران میں 25 مارچ 2024 کو شب ولایت حضرت امام حسن علیہ السلام شعرا و ادبا نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایران اور دیگر ممالک کے شعرا نے اپنے کلام پیش کئے اور آخر میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حاضرین سے خطاب کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔ Mon, 25 Mar 2024 16:38:00 +0430 .. /news/7228 اللہ تعالی سے التجا ہے کہ ملت ایران اور تمام مسلم اقوام کے لئے شیریں تغیرات مقدر فرمائے https://urdu.khamenei.ir/news/7187 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال 1403 کے آغاز پر ایک پیغام جاری کیا جس میں آپ نے بیتے سال کے اہم ملکی اور بین الاقوامی واقعات کی جانب اشارہ کیا اور نئے سال کے لئے نعرہ معین کیا۔ Wed, 20 Mar 2024 19:27:00 +0330 .. /news/7187 عید نوروز اور ہجری شمسی سال کے آغاز پر سماج کے مختلف طبقوں کے اجتماع سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7203 رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 1 فروردین 1403 مطابق 20 مارچ 2024 کو عید نوروز کے موقع پر اپنے خطاب میں ملک کی اقتصادی و معاشی صورت حال پر گفتگو کی۔ آپ نے جنگ غزہ کے تعلق سے کچھ اہم نکات بیان کیے۔ خطاب حسب ذیل ہے؛ Wed, 20 Mar 2024 14:56:00 +0330 .. /news/7203 آغاز ماہ مبارک رمضان پر محفل'انس با قرآن' سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7176 ماہ مبارک رمضان 1445 ہجری قمری کے پہلے دن 12 مارچ 2024 کو 'قرآن سے انس' محفل حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی جس میں ملک کے نامور قاریوں نے شرکت کی۔ چند قاریوں نے تلاوت کلام پاک کی اور اس کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے حاضرین سے خطاب کیا۔(1) Tue, 12 Mar 2024 12:43:00 +0330 .. /news/7176 اسلامی گھرانہ: شریک زندگي میاں بیوی، محکم و پائیدار مجاہدین https://urdu.khamenei.ir/news/7160 ہم اگر چاہتے ہیں کہ یہ مرد معاشرے میں ایک مفید و کارآمد شخص ثابت ہو تو عورت کو بھی گھر کے اندر ایک اچھی بیوی ثابت ہونا پڑے گا ورنہ یہ چیز ممکن نہیں ہے۔  امام خامنہ ای   Sun, 10 Mar 2024 09:35:00 +0330 .. /news/7160 ماہرین اسمبلی کے ارکان سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7159 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رہبر انقلاب کا انتخاب کرنے اور ان کی کارکردگی کی نگرانی کرنے والی ماہرین اسمبلی کے ارکان سے 7 مارچ 2024 کو اپنے خطاب میں اسلامی جمہوریت اور مغرب کی لبرل ڈیموکریسی کے بنیادی فرق پر روشنی ڈالی۔ آپ نے انتخابات سمیت کچھ دیگر موضوعات کا بھی جائزہ لیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛ Thu, 07 Mar 2024 10:49:00 +0330 .. /news/7159 یوم شجرکاری پر زیتون کے ایک پودے سمیت تین پودے لگانے کے بعد گفتگو https://urdu.khamenei.ir/news/7148 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم شجر کاری 15 اسفند مطابق 5 مارچ اور ہفتہ قدرتی وسائل کی مناسبت سے 5 مارچ کو تین پودے لگائے اور اس موقع پر مختصر بیان دیا۔ آپ نے قدرت و فطرت اور شجرکاری کی اہمیت کے بارے میں بات کی اور ساتھ ہی 1 مارچ 2024 کو ہونے والے پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات میں بھرپور شرکت پر عوام کا شکریہ ادا کیا۔ رہبر انقلاب نے ملت فلسطین کی مظلومیت و ثابت قدمی کا ذکر کیا۔ خطاب حسب ذیل ہے؛ Tue, 05 Mar 2024 09:29:00 +0330 .. /news/7148 2024 کے پارلیمانی اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد آئي آر آئي بی کے خبر نگار سے گفتگو https://urdu.khamenei.ir/news/7137 نامہ نگار(1): میری گزارش ہے کہ (انتخابات میں شرکت کے بارے میں) تذبذب میں مبتلا یا ان لوگوں سے جو ووٹ نہیں ڈالنا چاہتے، اپنی بات بیان کیجیے۔ شکریہ۔ Fri, 01 Mar 2024 16:40:00 +0330 .. /news/7137 پہلی دفعہ ووٹ ڈالنے والوں اور شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7140 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 28 فروری 2024 کو حق رائے دہی استعمال کرنے کے قانونی سن کو پہنچنے والے نوجوانوں اور شہدا کے اہل خانہ کی ایک بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے انتخابات کی اہمیت اور موزوں ترین امیدوار کی خصوصیات بیان کی۔ آپ نے اس خطاب میں جنگ غزہ کے تعلق سے چند اہم نکات پیش کئے۔ خطاب حسب ذیل ہے: Wed, 28 Feb 2024 11:22:00 +0330 .. /news/7140 اسلامی گھرانہ: شوہر و زوجہ کو ایک دوسرے کی اہانت کا حق نہیں ہے https://urdu.khamenei.ir/news/7112 اگر آپ دنیا کے سب سے اچھے مرد ہوں اور آپ کی زوجہ تعلیم اور معلومات کے لحاظ سے ایک کم تعلیم یافتہ خاتون ہو تب بھی آپ کو اس کی تھوڑی سی بھی توہین کرنے کا حق نہیں ہے۔ امام خامنہ ای Sat, 24 Feb 2024 16:05:00 +0330 .. /news/7112 صوبۂ خوزستان کے 24 ہزار شہیدوں پر دوسری قومی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7297 صوبہ خوزستان کے 24 ہزار شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کل ایران کانفرنس کے منتظمین نے 24 فروری 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے آٹھ سالہ دفاع مقدس کے حالات کا ذکر کرتے ہوئے صوبہ خوزستان کے اہم کارناموں کا ذکر کیا اور انہیں یاد رکھنے کے سلسلے میں ہدایات دیں۔ آپ نے غزہ کی جنگ کے تناظر میں مغربی تمدن کی سفاکیت اور اسلامی ایمان کی قوت کے بارے میں بات کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے Sat, 24 Feb 2024 09:38:00 +0330 .. /news/7297 قرآن مجید کے چالیسویں بین الاقوامی مقابلے کے شرکاء سے ملاقات میں خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7104 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 22 فروری 2024 کو ایران میں چالیسویں بین الاقوامی قرآن مقابلے کے شرکاء سے خطاب میں قرآن کو کتاب ہدایت و انتباہ قرار دیا۔ آپ نے قرآنی تعلیمات کے موضوع پر بات کرتے ہوئے غزہ اور فلسطین کے سلسلے میں ان تعلیمات پر عمل آوری کی موجودہ صورت حال کے بارے میں بڑے کلیدی سوال کئے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛ Thu, 22 Feb 2024 12:25:00 +0330 .. /news/7104 قرآن کی روشنی میں: استقامت یعنی ہدف کو نہ بھولنا https://urdu.khamenei.ir/news/7097 ہمیں پورے وجود کے ساتھ اسلام کی راہ میں قدم بڑھاتے جانا چاہئے، ہم کو اپنا یہ ہدف نہیں بھولنا چاہئے کیونکہ استقامت کا مطلب ہے گمراہ نہ ہونا، اپنی راہ فراموش نہ کرنا اور سیدھے راستے کو گم نہ کرنا۔ Wed, 21 Feb 2024 14:56:00 +0330 .. /news/7097 اہل تبریز کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7098 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اہل تبریز کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر مشرقی آذربائیجان صوبے سے آنے والے ہزاروں لوگوں سے حسینیہ امام خمینی میں خطاب کیا۔ 18 فروری 2024 کو اپنے اس خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے تاریخی قیام کے بارے میں بات کی۔ آپ نے اسلامی انقلاب کے ثمرات کو بیان کیا اور 1 مارچ 2024 کو پارلیمانی اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں ہدایات دیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے: Sun, 18 Feb 2024 19:02:00 +0330 .. /news/7098 یوم بعثت پیغمبر کی مناسبت سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7072 یوم بعثت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے موقع پر ملک کے عہدیداران، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور مختلف سماجی طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 8 فروری 2024  کو حسینیہ امام خمینی میں ملاقات میں۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے بعثت پیغمبر کی شان و عظمت کے بارے میں گفتگو کی۔ آپ نے مسئلہ فلسطین اور جنگ غزہ کے  تعلق سے بھی اہم نکات بیان کئے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛ Thu, 08 Feb 2024 09:32:00 +0330 .. /news/7072 فضائیہ اور زمینی فوج کے ایئر ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈروں اور عہدیداروں سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7064 امام خمینی سے فضائيہ کے اہلکاروں کی 8 فروری 1979 کو تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موقع پر ملک کی فضائيہ اور فوج کے ائير ڈیفنس شعبے کے بعض کمانڈروں نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے 5 فروری 2024 کو حسینیہ امام خمینی میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے اس تاریخی واقعے کی اہمیت اور اسلامی معاشرے کے خواص کے طبقے کی کلیدی حیثیت اور ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے Thu, 08 Feb 2024 08:51:00 +0330 .. /news/7064 اہم خطبے: دنیا میں آزادی کے نام پر انسانوں کے ساتھ ظلم و ستم ہو رہا ہے https://urdu.khamenei.ir/news/7047 آزادی، اس چیز سے ہٹ کر ہے کہ جس کا جی چاہے آزادی کا نام لے کر جس طرح کا بھی غلط فائدہ اٹھانا چاہے، اٹھا لے۔ جیسا کہ دنیا میں یہ کام ہوا، جیسا کہ آزادی کے نام پر انسانوں پر سب سے بڑے بوجھ لاد دیے گئ Thu, 01 Feb 2024 22:16:00 +0330 .. /news/7047 صنعت کاروں اور انٹرپرینیورز سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7051 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کے صنعت کاروں، کارخانوں کے مالکان اور انٹرپرینیورز سے ملاقات میں اس شعبے کی اہمیت اور ذمہ داریوں کا ذکر کیا۔ 30 جنوری 2024 کی اس تقریر میں رہبر انقلاب اسلامی نے اقتصادی ترقی کے تعلق سے پرائیویٹ سیکٹر اور حکومت کو کچھ ہدایات دیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛ Tue, 30 Jan 2024 17:04:00 +0330 .. /news/7051 درس اخلاق: انفاق اسلام کا ایک بنیادی اصول ہے https://urdu.khamenei.ir/news/7031 مال و ثروت جمع کرنا اور انفاق (یا راہ خدا میں خرچ) نہ کرنا اقدار کے خلاف اور ایک گناہ اور شاید گناہ کبیرہ ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ چونکہ اپنے سرمائے سے کاروبار کرنا جائز و مباح ہے تو اس کی بنی Thu, 25 Jan 2024 10:42:00 +0330 .. /news/7031 تہران کے 24 ہزار شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7065 رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 23 جنوری 2024 کو تہران کے شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین سے ملاقات میں رجحان ساز اور فیصلہ کن واقعات میں شہر تہران کے عوام اور اہم ہستیوں کے گراں قدر تعاون کا ذکر کیا۔ آپ نے شہید اور شہادت کے موضوع پر بصیرت افروز گفتگو کی، ساتھ ہی جنگ غزہ کے حالات کے تعلق سے کچھ نکات بیان کئے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛ Tue, 23 Jan 2024 09:17:00 +0330 .. /news/7065 پورے ملک کے ائمۂ جمعہ سے ملاقات میں خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7021 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 16 جنوری 2024 کو ملک کے ائمہ جمعہ سے خطاب میں امام جمعہ کی اہمیت اور ذمہ داریوں کے بارے میں گفتگو کی۔ آپ نے جنگ غزہ کے بارے میں کچھ نکات بیان کئے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے: Tue, 16 Jan 2024 17:08:00 +0330 .. /news/7021