rss https://urdu.khamenei.ir/feed/service/11654 ur رہبر انقلاب اسلامی: اسلامی ممالک اپنے حقوق کا دفاع کریں اور امریکا کو منہ زوری کا موقع نہ دیں https://urdu.khamenei.ir/news/8201 رہبر انقلاب اسلامی نے پیر 31 مارچ 2025 کی صبح ملک کے اعلی عہدیداروں، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور مختلف عوامی طبقوں سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگوں سے عید سعید فطر کی مناسبت سے ملاقات کی۔ Mon, 31 Mar 2025 15:19:00 +0430 .. /news/8201 اگر امریکا اور صیہونی حکومت کی طرف سے کوئي شیطنت ہوئی تو قطعی طور پر انھیں منہ توڑ جواب ملے گا۔ https://urdu.khamenei.ir/news/8199 رہبر انقلاب اسلامی نے آج تہران کے دینی و ثقافتی کامپلیکس مصلائے امام خمینی میں عید فطر کی نماز پڑھائي جس میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔ Mon, 31 Mar 2025 13:04:00 +0430 .. /news/8199 شوال کا چاند نظر آ گیا، کل پیر کو عید فطر ہے https://urdu.khamenei.ir/news/8194 رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ کل پیر 31 مارچ 2025 کو عید فطر ہے۔ بیان حسب ذیل ہے: Sun, 30 Mar 2025 20:16:00 +0430 .. /news/8194 قیدیوں کی سزائيں معاف یا ان میں کمی کرنے کی تجویز کی رہبر انقلاب کی جانب سے منظوری https://urdu.khamenei.ir/news/8188 نئے ہجری شمسی سال کے آغاز، عید سعید فطر کی آمد اور اسلامی جمہوریہ کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے عدالتوں سے سزا پانے والوں اور قیدیوں کی سزائیں معاف کرنے یا ان میں تخفیف کی عدلیہ کے سربراہ کی تجویز کو منظوری دی۔ Thu, 27 Mar 2025 13:55:00 +0430 .. /news/8188 رہبر معظم کے فتوے کے مطابق نئے سال میں فطرے کی مقدار اور رقم کا اعلان https://urdu.khamenei.ir/news/8187 شرعی احکام کے مطابق ہر مکلّف انسان کو (جس پر دینی فرائض واجب ہوں) اپنے اور ان سبھی افراد کے لیے، جو اس کے نان خور ہیں، فی کس ایک صاع (تقریباً تین کلو) گیہوں، جو، کھجور، کشمش، چاول یا مکئي وغیرہ فطرے کے طور پر کسی مستحق کو دینا چاہیے اور اگر وہ ان میں سے کسی ایک کی نقد قیمت بھی فطرے کے طور پر دے تو کافی ہے۔ Thu, 27 Mar 2025 13:44:00 +0430 .. /news/8187 امریکا جان لے کہ اگر اس نے ٹکراؤ شروع کیا تو زوردار تھپڑ کھائے گا https://urdu.khamenei.ir/news/8176 رہبر انقلاب اسلامی نے سنہ 1404 ہجری شمسی کے پہلے دن مختلف عوامی طقبات سے ملاقات میں، متبرک مقامات پر دعا و توسل کے ساتھ نیا سال شروع کرنے کی ایرانیوں کی روایت کو نوروز کے سلسلے میں ایرانی قوم کے معنوی رجحان کے پہلو کی ایک نشانی بتایا اور پوری تاریخ میں حق کے محاذ کی عظیم فتوحات میں دعا اور استقامت کے اثرات کی تشریح کرتے ہوئے پچھلے سال کو ایرانی عوام کے صبر، استقامت اور معنوی طاقت کے ظہور کا سال قرار دیا۔ Fri, 21 Mar 2025 15:14:00 +0330 .. /news/8176 موجودہ دور میں بھی سعدی اور حافظ جیسے شاعر پیدا ہو سکتے ہیں۔ https://urdu.khamenei.ir/news/8159 فارسی زبان و ادب کے بعض شاعروں اور اساتذہ نے سنیچر 15 مارچ 2025 کی رات امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ Sat, 15 Mar 2025 23:50:00 +0330 .. /news/8159 اگر امریکا اور اس کے ایجنٹوں نے کوئی بھی حماقت کی تو ہمارا جواب یقینی اور دنداں شکن ہوگا https://urdu.khamenei.ir/news/8149 رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 12 مارچ 2025 کی شام ملک کی یونیورسٹیوں کے ہزاروں اسٹوڈنٹس اور اسٹوڈنٹس کی سیاسی، سماجی و ثقافتی تنظیموں کے کارکنوں سے ملاقات کی۔ Wed, 12 Mar 2025 22:46:00 +0330 .. /news/8149 بدمعاش حکومتوں کے لیے مذاکرات نئے مطالبات پیش کرنے کا راستہ ہے جو قطعی طور پر پورے نہیں ہوں گے۔ https://urdu.khamenei.ir/news/8135 رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے سنیچر 8 مارچ 2025 کی شام انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں اور ملک و نظام کے بعض اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی۔ Sat, 08 Mar 2025 22:01:00 +0330 .. /news/8135 ملک و نظام کے اعلیٰ حکام سنیچر کی شام رہبر انقلاب سے ملاقات کریں گے https://urdu.khamenei.ir/news/8130 انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہ اور ملک و نظام کے اعلیٰ حکام سنیچر 8 مارچ 2025 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔ یہ سالانہ ملاقات ہے اور ہر سال رمضان المبارک میں منعقد ہوتی ہے۔ Sat, 08 Mar 2025 10:15:00 +0330 .. /news/8130 شجرکاری، مستقبل کے مطابق اور اور ثروت پیدا کرنے والا عمل ہے https://urdu.khamenei.ir/news/8123 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 5 مارچ 2025 کی صبح یوم شجرکاری کی مناسبت سے تین پودے لگائے۔ Wed, 05 Mar 2025 13:32:00 +0330 .. /news/8123 قرآن مجید، دنیا کی منہ زور طاقتوں کے ساتھ پیش آنے کا طریقہ بتاتا ہے https://urdu.khamenei.ir/news/8118 رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن حسینیۂ امام خمینی میں قرآن مجید سے انس کی ایک محفل سے خطاب کرتے ہوئے، جس میں ملک کے بعض ممتاز قاریوں، حافظوں اور قرآن کے بڑے اساتذہ نے شرکت کی، انسان کی انفرادی اور سماجی زندگي میں قرآن مجید کی علاج بخش تعلیمات کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ قرآنی معاشرے کو اس طرح سے کام کرنا چاہیےکہ اللہ کی کتاب کے معنوی چشمے تمام انسانوں کے دلوں، افکار اور اعمال میں جاری ہو جائيں۔ Sun, 02 Mar 2025 21:11:00 +0330 .. /news/8118 آج چاند نظر نہیں آیا، پہلی رمضان المبارک اتوار کو https://urdu.khamenei.ir/news/8112 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کےدفتر کے رویت ہلال کمیشن کا اعلان: آج جمعے کو غروب کے وقت چاند نظر نہیں آیا اس لئے اتوار 2 مارچ 2025 کو ماہ رمضان المبارک کی پہلی  تاریخ ہوگی۔ Fri, 28 Feb 2025 23:31:00 +0330 .. /news/8112 "آخرین فرصت" (آخری موقع) نامی کتاب پر آیت اللہ خامنہ ای کی تقریظ https://urdu.khamenei.ir/news/8111 "آخرین فرصت" نامی کتاب پر آیت اللہ خامنہ ای نے تقریظ لکھی۔ Fri, 28 Feb 2025 23:24:00 +0330 .. /news/8111 تفسیر کی بین الاقوامی کانفرنس میں رہبر انقلاب کا خطاب جاری کیا گيا https://urdu.khamenei.ir/news/8102 تفسیر کی بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، جو سنیچر 22 فروری 2025 کو انجام پایا، آج پیر 24 فروری 2025 کو قم میں اس کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر جاری کیا گيا۔ Mon, 24 Feb 2025 11:27:00 +0330 .. /news/8102 شہید نصر اللہ اور شہید صفی الدین کے جلوس جنازہ کے پروگرام میں رہبر انقلاب کا پیغام پڑھا جائے گا https://urdu.khamenei.ir/news/8094 رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای کی نمائندگي میں ایک چار رکنی وفد شہید نصر اللہ اور شہید صفی الدین کے جلوس جنازہ کے پروگرام میں شرکت کے لیے بیروت پہنچا ہے۔ Sun, 23 Feb 2025 13:44:00 +0330 .. /news/8094 وزارت انٹیلی جنس میں انقلابی جذبے اور طرز عمل کی حفاظت اس وزارت کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک رہی ہے۔ https://urdu.khamenei.ir/news/8089 انٹیلی جنس کے وزیر، نائب وزیر اور ڈائریکٹرز سے ملاقات میں، جو 19 فروری 2025 کو منعقد ہوئي، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب آج 22 فروری 2025 کو اس وزارت خانے کی تشکیل کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر، شہدائے انٹیلی جنس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقد ہونے والی کانفرنس کے موقع پر نشر کیا گيا۔ Sat, 22 Feb 2025 13:52:00 +0330 .. /news/8089 ہمسایہ ممالک سے تعلقات میں فروغ اسلامی جمہوریہ ایران کی قطعی پالیسی ہے https://urdu.khamenei.ir/news/8084 رہبر انقلاب اسلامی‎ ‎آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 19 فروری 2025 کی شام امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات کی۔ Wed, 19 Feb 2025 20:27:00 +0330 .. /news/8084 غزہ کے بارے میں کوئی بھی منصوبہ غزہ کے عوام اور مزاحمت کی مرضی کے بغیر کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔ https://urdu.khamenei.ir/news/8079 فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سیکریٹری جنرل جناب زیادہ النخالہ اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے منگل 18 فروری 2025 کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔  Tue, 18 Feb 2025 18:20:00 +0330 .. /news/8079 ہارڈ وئير خطروں سے مقابلے کی توانائی کے لحاظ سے ایران زبردست سطح پر ہے۔ https://urdu.khamenei.ir/news/8073 رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر 17 فروری 2025 کو تبریز کے عوام کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی برسی کی مناسبت سے اس شہر کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی۔ انھوں نے اس ملاقات میں اپنے خطاب کے دوران تبریز کے آج کے جوانوں کے ایمان اور جذبے کو، 18 فروری 1978 کا قیام رقم کرنے والوں کا ورثہ قرار دیا۔ Mon, 17 Feb 2025 15:42:00 +0330 .. /news/8073 آج ایران کی دفاعی طاقت دشمن کے خوف اور دوست کے فخر کا سبب ہے اور اس کی پیشرفت جاری رہنی چاہیے https://urdu.khamenei.ir/news/8057 رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ 12 فروری 2025 کی صبح ایران کی وزارت دفاع کے کچھ عہدیداروں اور دفاعی صنعت کے کچھ سائنسدانوں، ماہرین اور کارکنوں سے ملاقات کی۔ Wed, 12 Feb 2025 15:10:00 +0330 .. /news/8057 رہبر انقلاب نے دفاعی صنعت کے سائنسدانوں کے جدید ترین کارناموں کی نمائش کا معائنہ کیا https://urdu.khamenei.ir/news/8056 رہبر انقلاب اسلامی اور سپریم کمانڈر آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے "اقتدار 1403" نامی نمائش کا جس میں ملک کی دفاعی صنعت کے سائنسدانوں کے جدید ترین کارناموں اور صلاحیتوں کو پیش کیا گيا تھا، بدھ 12 فروری 2025 کی صبح ایک گھنٹے تک معائنہ کیا۔ Wed, 12 Feb 2025 13:38:00 +0330 .. /news/8056 رہبر انقلاب اسلامی: غزہ کے عوام کی فتح، امریکا پر غلبہ تھا https://urdu.khamenei.ir/news/8041 حماس کی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور اراکین نے سنیچر 8 فروری 2025 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ Sat, 08 Feb 2025 13:57:00 +0330 .. /news/8041 امریکا جیسی حکومت سے مذاکرات نہیں کرنے چاہیے، یہ مذاکرات عاقلانہ اور شرافتمندانہ نہیں ہیں https://urdu.khamenei.ir/news/8035 رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر نے 8 فروری سنہ 1979 کو فضائيہ کے ایک خصوصی دستے 'ہمافران' کی جانب سے امام خمینی کی تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موقع پر فضائيہ اور فوج کے ائير ڈیفنس شعبے کے بعض کمانڈروں سے ملاقات میں اس تاریخی دن کو ایک سرفراز، خود مختار اور تشخص والی فوج کی پیدائش کا دن قرار دیا۔ Fri, 07 Feb 2025 14:04:00 +0330 .. /news/8035 کل جمعہ کی صبح فضائيہ اور فوج کے ائير ڈیفنس شعبے کے بعض کمانڈر رہبر انقلاب سے ملاقات کریں گے https://urdu.khamenei.ir/news/8031 اسلامی انقلاب کی کامیابی کے ایام (عشرۂ فجر) اور اسی طرح 8 فروری سن 1979 کو فضائيہ کے ایک خصوصی دستے 'ہمافران' کی جانب سے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موق Thu, 06 Feb 2025 14:31:00 +0330 .. /news/8031