rss https://urdu.khamenei.ir/feed/service/11656 ur مغربی تمدن کا آئس برگ https://urdu.khamenei.ir/news/8987 ہم نے ان کی بدعنوانیوں کے بارے میں جو کچھ سنا تھا وہ ایک طرف اور اس بدنام اور فاسد جزیرے کا معاملہ ایک طرف! یہ چیزیں در حقیقت مغربی تمدن کی نشاندہی کرتی ہیں۔ یہ جو ہم مغربی تمدن، مغرب کی لبرل ڈیموکریسی کے بارے میں بات کرتے ہیں، وہ یہ ہے۔ دو سو سال، تین سو سال کام کرتے ہیں، اس کا نتیجہ ایک ایسی چیز ہوتی ہے۔ یہ جزیرہ ایک نمونہ ہے، اس طرح کی باتیں بہت زیادہ ہیں۔ جس طرح سے یہ چیز آشکار نہیں تھی مگر سامنے آ ہی گئي، اسی طرح بہت سی دوسری چیزیں بھی ہیں اور وہ بھی سامنے آئيں گی۔ امام خامنہ ای 17 فروری 2026 Wed, 25 Feb 2026 16:25:00 +0330 .. /news/8987 وہ لوگ جن پر اللہ، فرشتوں کے سامنے فخر کرتا ہے https://urdu.khamenei.ir/news/8985 وہ کون لوگ ہیں جن پر خداوند عالم فرشتوں کے سامنے فخر کرتا ہے اور ان کی کیا صفات ہیں؟ Tue, 24 Feb 2026 22:01:00 +0330 .. /news/8985 کام کے وقت کتنی دعا کی جائے؟ https://urdu.khamenei.ir/news/8983 جب تم یہ نیک کام کرتے ہو تو کتنی دعا کرنی چاہیے؟ آنحضرت فرماتے ہیں کہ اتنی ہی کافی ہے، جتنا کھانے کے لیے نمک ضروری ہے، کام کے لیے اتنی دعا ضروری ہے۔ Tue, 24 Feb 2026 05:09:00 +0330 .. /news/8983 47 سال سے اب تک اسلامی جمہوریہ کو ختم نہیں کر سکے، تم بھی نہیں کر پاؤ گے https://urdu.khamenei.ir/news/8982 امریکی صدر نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ سینتالیس سال ہو گئے کہ امریکا، اسلامی جمہوریہ کو ختم نہیں کر پایا، یہ اچھا اعتراف ہے۔ میں کہتا ہوں: تم بھی یہ کام نہیں کر پاؤ گے۔ Mon, 23 Feb 2026 14:45:00 +0330 .. /news/8982 جنت میں داخلے کی شرط https://urdu.khamenei.ir/news/8980 لمبی لمبی دنیوی اور ذاتی خواہشات کو کم کرنا، بہشت میں داخلے کی شرطوں میں سے ایک ہے۔ Mon, 23 Feb 2026 05:36:00 +0330 .. /news/8980 دوسروں کی موت سے عبرت لینا https://urdu.khamenei.ir/news/8979 جب تم جنازے کے پیچھے چلو تو تمھاری عقل اس میں فکر اور خشوع میں مشغول ہو سوچو، خشوع پیدا کرو تاکہ اس سے عبرت حاصل کرو، تاکہ قدر کرو۔ Sun, 22 Feb 2026 08:39:00 +0330 .. /news/8979 اس کا تم سے کیا مطلب ہے؟! https://urdu.khamenei.ir/news/8978 وہ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس ڈیٹرنس والے ہتھیار ہونے چاہیے، اسی طرح پرامن ایٹمی صنعت نہیں ہونی چاہیے، تم سے اس کا کیا تعلق ہے؟ اس کا تعلق ایرانی قوم سے ہے۔ Sat, 21 Feb 2026 11:20:00 +0330 .. /news/8978 نماز اور عبادت میں توجہ کی اہمیت https://urdu.khamenei.ir/news/8977 معمولی اور اوسط درجے کی دو رکعتیں، جو غور و فکر کے ساتھ ہوں، تفکر اور تذکر کی حالت کے ساتھ ہوں، پوری رات صبح تک جاگ کر نماز پڑھنے سے بہتر ہیں۔ Sat, 21 Feb 2026 05:36:00 +0330 .. /news/8977 ایرانی قوم نے 22 بہمن کو امریکی و صیہونی دھمکیوں کا جواب دے دیا https://urdu.khamenei.ir/news/8976 امریکی دھمکی دیتے ہیں کہ ہم ایسا کر دیں گے، ہم ویسا کر دیں گے، آپ ایرانی عوام نے اس 22 بہمن (11 فروری) کو ان دھمکیوں کا جواب دے دیا، دکھا دیا کہ ان دھمکیوں کا کوئی اثر نہیں ہے۔ Fri, 20 Feb 2026 17:15:00 +0330 .. /news/8976 زندگی کے تمام معاملات میں انسان کی نیت خدا کے لیے ہو https://urdu.khamenei.ir/news/8975 اپنے آپ کو اہل تقوا کے ظاہر جیسا نہ بناؤ کہ تمھارا باطن بے خبر ہو لوگ اس وجہ سے تمھاری عزت و توقیر کریں کہ وہ کہتے ہیں کہ یہ بہت متقی آدمی ہے حالانکہ تمھارا دل گناہ کرنے والا ہے۔ Fri, 20 Feb 2026 05:41:00 +0330 .. /news/8975 امریکی جانتے ہیں کہ اگر انھوں نے کوئی غلطی کی تو ان کا کیا انجام ہوگا؟ https://urdu.khamenei.ir/news/8974 خود امریکی بھی جو مسلسل دھمکی دے رہے ہیں جانتے ہیں کہ اگر انھوں نے کوئی غلطی کی تو کیسا انجام ان کے انتظار میں ہے۔ Thu, 19 Feb 2026 21:35:00 +0330 .. /news/8974 ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن قرآن مجید سے انس کی محفل https://urdu.khamenei.ir/news/8973 رہبر انقلاب اسلامی اور قرآن مجید کے متعدد ملکی اور بین الاقوامی قاریوں کی شرکت سے 19 فروری 2026 کی شام حسینیۂ امام خمینی میں قرآن مجید سے انس کی محفل منعقد ہوئی۔ رہبر انقلاب نے اس قرآنی محفل میں کی جانے والی بہترین تلاوتوں پر قاریوں کا شکریہ ادا کیا۔ Thu, 19 Feb 2026 18:49:00 +0330 .. /news/8973 ایک بیڑے سے بھی زیادہ خطرناک ... https://urdu.khamenei.ir/news/8971 بحری بیڑا ایک خطرناک وسیلہ ہے لیکن اس سے زیادہ خطرناک، وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔ Thu, 19 Feb 2026 11:29:00 +0330 .. /news/8971 پرہیزگاری کے دکھاوے سے بچتے ہوئے تقویٰ پر عمل کرنا https://urdu.khamenei.ir/news/8970 تقوائے الہی کو اپنا شعار بنا لو! لیکن تقوائے الہی اور خشیت خدا کا دکھاوا نہ کرو، ایسا نہ ہو کہ دل غافل ہو۔ Thu, 19 Feb 2026 06:13:00 +0330 .. /news/8970 ڈیٹرنس کے ہتھیار، ہماری قوم کی سب سے اہم ضروریات میں سے ایک ہیں https://urdu.khamenei.ir/news/8968 اگر کسی ملک کے پاس ڈیٹرنس کے ہتھیار نہ ہوں تو وہ دشمنوں کے پیروں تلے روند دیا جاتا ہے۔ ڈیٹرنس کے ہتھیار ہماری قوم کی سب سے اہم ضرورتوں میں سےایک ہیں۔ Wed, 18 Feb 2026 14:21:00 +0330 .. /news/8968 بیڑے سے زیادہ خطرناک ہتھیار https://urdu.khamenei.ir/news/8967 امریکی صدر بار بار کہتا ہے کہ میں نے ایران کی طرف جنگی بیڑا بھیج دیا ہے! ہاں ٹھیک ہے، بحری بیڑا ایک خطرناک وسیلہ ہے لیکن اس سے زیادہ خطرناک، وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔ امام خامنہ ای 17 فروری 2026 Wed, 18 Feb 2026 09:06:00 +0330 .. /news/8967 مذاکرات کے نتیجے کا پہلے سے تعین احمقانہ ہے https://urdu.khamenei.ir/news/8964 اگر واقعی کوئی گفتگو ہونی ہے، حالانکہ اس مسئلے میں مذاکرات کی گنجائش نہیں ہے تاہم اگر یہ طے ہو کہ مذاکرات ہوں تو پہلے سے مذاکرات کے نتائج کا تعین ایک غلط اور احمقانہ کا ہے۔ Tue, 17 Feb 2026 16:22:00 +0330 .. /news/8964 بحری بیڑے سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اسے غرقاب کر سکتا ہے https://urdu.khamenei.ir/news/8963 وہ بار بار کہتے ہیں کہ ہم نے ایران کی طرف بحری بیڑہ بھیج دیا ہے۔ مانا کہ بحری بڑا ایک خطرناک وسیلہ ہے لیکن اس بیڑے سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں بھیج سکتا ہے۔ Tue, 17 Feb 2026 14:51:00 +0330 .. /news/8963 تبریز کے عوام کے تاریخی قیام کی برسی پر مشرقی آذربائيجان کے عوام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات https://urdu.khamenei.ir/news/8962 صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں لوگوں نے تبریز کے عوام کے تاریخی قیام کی برسی پر منگل 17 فروری 2026 کو حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب نے انتہائی اہم باتیں بیان کی ہیں جو جلد ہی پیش کی جائیں گی۔ Tue, 17 Feb 2026 12:57:00 +0330 .. /news/8962 ایران کی ناقابل شکست قوم! https://urdu.khamenei.ir/news/8961 میں اپنے ملک سے محبت کرتا ہوں اور یہ سرزمین کسی کو نہیں دوں گا، ہم خاک ہو جائیں گے لیکن اپنی خاک کسی کو نہیں دیں گے۔ ہم نے آٹھ سالہ مقدس دفاع میں پوری دنیا پر ثابت کر دیا کہ ہم نے اپنی ایک بالشت سرزمین بھی نہیں دی۔ Mon, 16 Feb 2026 15:25:00 +0330 .. /news/8961 تہران میں گیارہ فروری کی ریلی https://urdu.khamenei.ir/news/8959 اس موجودگی کا ایک بہت اہم پیغام ہے اور وہ یہ ہے کہ ہم اس نظام کے اہداف کے ساتھ، اپنے اسلاف کے اہداف اور عقائد کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہیں گے، ان شاء اللہ۔ Sun, 15 Feb 2026 14:41:00 +0330 .. /news/8959 سر نہ جھکانے والی قوم نے دشمن کو مایوس کر دیا https://urdu.khamenei.ir/news/8958 آپ نے کل 22 بہمن (11 فروری 2026) کو ایک عظیم کارنامہ سر انجام دیا، آپ نے ایران کو سربلند کر دیا، وہ دشمن جو اپنے بیانوں میں اور اپنی منصوبہ بندیوں میں، ایرانی قوم سے گھٹنے ٹکوانے کے خواہاں ہیں، مایوس ہو گئے۔ امام خامنہ ای 11 فروری 2026 Sun, 15 Feb 2026 13:38:00 +0330 .. /news/8958 دنیا میں بے مثال https://urdu.khamenei.ir/news/8957 22 بہمن کا دن ایرانی قوم کی طاقت و عظمت کے مظاہرے کا دن ہے۔ امام خامنہ ای 9 فروری 2026 Sun, 15 Feb 2026 13:03:00 +0330 .. /news/8957 ابد تک ہماری جان، رہبر پر قربان https://urdu.khamenei.ir/news/8954 اپنے خون کے آخری قطرے تک اپنے وطن، ملک اور رہبر کے لیے کھڑے ہیں۔ ہم آپ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہر طرح سے آپ کے ساتھ ہیں، ہماری آنکھیں اور کان آپ کے اشارے کے منتظر ہیں۔ Thu, 12 Feb 2026 23:38:00 +0330 .. /news/8954 ایران کے عزیز عوام! https://urdu.khamenei.ir/news/8953 آپ نے ایران کو سربلند اور دشمن کو مایوس کر دیا۔ آپ میں سے ایک کو دل کی گہرائی سے میرا سلام و درود Thu, 12 Feb 2026 23:20:00 +0330 .. /news/8953