rss https://urdu.khamenei.ir/feed/service/11658 ur پہلا انتفاضہ:عوام کے عزم کی طاقت https://urdu.khamenei.ir/news/8797 تاریخی پس منظر: Wed, 10 Dec 2025 10:02:00 +0330 .. /news/8797 ملک کی ہزاروں خواتین اور لڑکیوں کے اجتماع سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/8791 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 3 دسمبر 2025 کو ملک کی ہزاروں خواتین اور لڑکیوں کے اجتماع سے خطاب میں عورتوں کے حقوق، عورتوں کے سلسلے میں اسلامی و مغربی نقطہ نگاہ سمیت انتہائی کلیدی مسائل پر گفتگو کی۔ (1) Wed, 03 Dec 2025 06:53:00 +0330 .. /news/8791 صیہونی حکومت، اپنی تشکیل کے وقت سے ہی گریٹر اسرائیل کے لیے کوشاں ہے https://urdu.khamenei.ir/news/8687 رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے لبنان کے مصنف اور سیاسی تجزیہ نگار طارق ترشیشی سے ایک انٹرویو کیا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ صیہونی حکام سنہ 1948 سے ہی پورے فلسطین پر غاصبانہ قبضے اور گریٹر اسرائيل کی تشکیل کے درپے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ "دو ریاستی راہ حل" صرف ایک سیاسی وہم ہے اور فلسطینی قوم کے حق کی بازیابی اور مقبوضہ علاقوں کی آزادی کی واحد راہ مسلحانہ مزاحمت ہے۔ ذیل میں اس انٹرویو کے اہم حصے پیش کیے جا رہے ہیں۔ Sat, 01 Nov 2025 19:36:00 +0330 .. /news/8687 اسلامی جمہوریہ مذاکرات کرنے والی ہے لیکن ڈکٹیشن برداشت نہیں https://urdu.khamenei.ir/news/8643 رہبر انقلاب نے 23 ستمبر 2025 کو ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا: "جب ہم کہتے ہیں کہ (امریکا سے مذاکرات) ہمارے فائدے میں نہیں ہیں، ہمارے لیے سود مند نہیں ہیں، تو اس کی وجہ یہ ہے کہ امریکی فریق مذاکرات کے نتائج پہلے ہی سے طے کر چکا ہے، یعنی اس نے واضح کر دیا ہے کہ وہ صرف ان مذاکرات کو قبول کرتا ہے اور وہ ایسے مذاکرات چاہتا ہے جن کا نتیجہ ایران میں جوہری سرگرمیوں اور یورینیم کی افزودگی کا خاتمہ ہو۔ یعنی ہم امریکا کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھیں اور اس سے ہونے والی گفتگو کا نتیجہ وہی بات ہو جو اس نے کہی ہے کہ "یہ ہونا چاہیے!" یہ پھر مذاکرات نہیں رہے، یہ ڈکٹیشن ہے، یہ زبردستی ہے۔" اسی مناسبت سے KHAMENEI.IR نے ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر کمال خرازی سے ان کے ماضی کے تجربات کے پیش نظر اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کے اصولوں اور اسی طرح بارہ روزہ جنگ سے ملنے والے سبق اور عبرتوں کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ Sat, 18 Oct 2025 11:45:00 +0330 .. /news/8643 ایرانی وہ قوم نہیں جو سرینڈر ہو جائے، رہبر انقلاب پورے یقین اور اطمینان سے قدم اٹھاتے ہیں https://urdu.khamenei.ir/news/8540 "اس جنگ کے اہم نکات میں سے ایک رہبر معظم کی تدابیر تھیں۔ انھوں نے پہلے دن سے ہی بہت غور سے امور پر نظر رکھی، تدبیر کی، کمانڈروں کو مقرر کیا، جنگی امور کی انجام دہی کی اور عوام سے بات کی۔ لہٰذا ان حالات میں، اس رہنما اور اس رہبر کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے، البتہ اس بات کا عقلی پہلو بھی بہت مضبوط ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کچھ سیاسی معاملات میں لوگوں کی مختلف آراء ہوں لیکن جب ہم ایک بڑے بحران میں ہوں تو ہمیں ضرور اس شخص کی بھرپور حمایت کرنی چاہیے جو رہبر ہے اور درحقیقت جنگ کی قیادت کر رہا ہے۔ میرے خیال میں یہ زمانے کے حالات کی سمجھ کا ایک اہم حصہ ہے۔" Sat, 30 Aug 2025 12:06:00 +0430 .. /news/8540 جو شخص خدا کے لیے خلوص سے جنگ نہیں کرتا، وہ حسینی نہیں ہے https://urdu.khamenei.ir/news/8478 حزب اللہ کے کمانڈر شہید فؤاد شکر کی بیٹی محترمہ خدیجہ شکر نے ویب سائٹ .khamenei.ir کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں اپنے والد، ان کی جدوجہد، حزب اللہ میں ان کی شمولیت، ان کے کردار اور ان کی شہادت کے بارے میں تفصیل سے بات کی۔ انھوں نے اس انٹرویو میں کہا کہ اگر صیہونی ریاست کا مقصد حزب اللہ کا خاتمہ تھا، تو حالیہ تجربے نے ثابت کیا کہ کمانڈروں کی شہادت، اسلحے کے ذخائر کی نابودی، اور حزب اللہ کے بڑی تعداد میں شہداء اور عام شہریوں کے نقصانات کے باوجود، اس کا کوئی بھی ہدف پورا نہیں ہوا۔ دشمن نہ تو مزاحمت کو ختم کر پایا اور نہ ہی اس کی عوامی حمایت کو کمزور کر سکا۔ یہ حقیقت سید حسن کی تشییع جنازہ میں واضح طور پر نظر آئی۔ Wed, 30 Jul 2025 16:50:00 +0430 .. /news/8478 جنگ جیت کر ایران نے امریکی و صیہونی توسیع پسندی کا سد باب کر دیا https://urdu.khamenei.ir/news/8455 رہبر انقلاب اسلامی نے 16 جولائی 2025 کو عدلیہ کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات میں کہا: حالیہ مسلط کردہ جنگ میں ایرانی قوم نے ایک عظیم کارنامہ انجام دیا؛ یہ بڑا کام فوجی آپریشن نہیں تھا، بلکہ ارادہ تھا، عزم تھا اور خود اعتمادی تھی۔ انقلاب سے پہلے تو امریکا کا نام ہی لوگوں کو خوفزدہ کر دیتا تھا چہ جائیکہ کوئی اس کا سامنا اور مقابلہ کرے۔ اب وہی قوم یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ امریکا کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر کھڑی ہو جاتی ہے۔ ایران کی معاصر تاریخ کے محقق ڈاکٹر علی رضا زادبر نے ویب سائٹ Khamenei.ir سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم کا عظیم کارنامہ، ایک سامراجی عمل کو پیدا ہونے سے روک دینا ہے۔ انھوں نے ایک سامراج مخالف مضبوط سسٹم کی تشکیل میں اسلامی انقلاب کے کردار کی تشریح کی اور اس جنگ میں ایرانی قوم میں پائی جانے والی خود اعتمادی کی وجہ پر بھی روشنی ڈالی۔ ان کے انٹرویو کے کچھ حصے ذیل میں پیش کیے جا رہے ہیں۔ Sun, 20 Jul 2025 13:58:00 +0430 .. /news/8455 رہبر انقلاب کے فیصلوں نے ہماری فوجی تاریخ کا دھارا موڑ دیا https://urdu.khamenei.ir/news/8439 رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے صیہونی حکومت کے حملے کے بعد ٹی وی سے نشر ہونے والے اپنے تیسرے پیغام میں اس جنگ میں فتح پر ایران کی عظیم قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا تھا: اتنے زیادہ شور ہنگامے، اتنے زیادہ دعووں کے باوجود صیہونی حکومت، اسلامی جمہوریہ کی ضرب سے تقریباً زمیں بوس ہو گئي اور کچل دی گئي۔ ان کے تصور میں اور ان کے ذہن میں کبھی یہ بات آ ہی نہیں سکتی تھی کہ ممکن ہے اسلامی جمہوریہ کی جانب سے اس حکومت کو ایسی ضرب پڑے، لیکن ایسا ہوا۔ ہم خداوند عالم کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہماری مسلح فورسز کی مدد کی اور وہ صیہونیوں کے پیشرفتہ ڈیفنس کے کئی لیئرز کو عبور کر گئیں اور انھوں نے ان کے بہت سے شہری اور فوجی علاقوں کو اپنے میزائلوں کے ذریعے اور اپنے پیشرفتہ ہتھیاروں کے مضبوط حملے سے مٹی میں ملا دیا! یہ اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے۔ Tue, 15 Jul 2025 15:53:00 +0430 .. /news/8439 رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام حج پر میلبورن کے امام جمعہ کا اظہار خیال https://urdu.khamenei.ir/news/8347 امام جمعہ و جماعت میلبورن، آسٹریلیا  اور صدر شیعہ امام کونسل آف آسٹریلیا حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید ابوالقاسم رضوی نے حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے رواں سال کے پیغام حج میں توحیدی زندگي کے نکتے پر اظہار خیال کیا ہے جس کے اقتباسات ذیل میں پیش کیے جا رہے ہیں۔ Sat, 07 Jun 2025 16:07:00 +0430 .. /news/8347 لبنان کی مزاحمت کی ہر کامیابی کی کنجی رہبر معظم کے ہاتھ میں ہے https://urdu.khamenei.ir/news/8132 آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر نشر و اشاعت کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے حزب اللہ کے دو شہید سیکرٹری جنرلز کی تشییع جنازہ کے موقع پر، شہید حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم صفی الدین کے ساتھ ہونے والی ایک تفصیلی گفتگو کو پہلی بار شائع کیا ہے۔ یہ گفتگو ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع کی ہے۔ شہید صفی الدین نے اس گفتگو میں حزب اللہ لبنان اور حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے درمیان تعلقات کے بارے میں اپنے خیالات اور یادداشتیں بیان کی ہیں۔ Sat, 08 Mar 2025 13:11:00 +0330 .. /news/8132 شہادت کے بعد شہید کی زندگی کا راز https://urdu.khamenei.ir/news/8114 حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ بابائی نے، جو باقر العلوم یونیورسٹی میں اسلامی تمدن و اقوام کی تاریخ کے شعبے میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں، Khamenei.ir  کو دیے گئے انٹرویو میں شہید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے جلوس جنازہ کے موقع پر رہبر انقلاب کے پیغام میں ان شہداء کے لیے استعمال ہونے والے "عزت کے اوج پر فائز" اور ان کی روح اور راہ کی "ہر دن مزید سربلندی" جیسے فقروں کی وضاحت کی۔ Sun, 02 Mar 2025 13:50:00 +0330 .. /news/8114 جناب سید حسن نصر اللہ "فلسطین کے سید الشہداء" ہیں اور وہ ہم سب کے دلوں میں ہیں https://urdu.khamenei.ir/news/8088 فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سیکریٹری جنرل جناب زیاد نخالہ نے حال ہی میں Khamenei.ir کے عربی سیکشن سے خصوصی گفتگو کی۔ انھوں نے جنگ بندی کے مذاکرات میں صیہونی حکومت کی لاچاری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائيل اپنے قیدیوں کی رہائی کے لیے سمجھوتے پر عمل کرنے کے لیے مجبور ہے، خاص کر اس لیے کہ باقی بچے قیدیوں میں فوجی اور جنرل بھی موجود ہیں۔ انھوں نے فلسطین کے دفاع میں حزب اللہ کے کردار کی قدردانی کرتے ہوئے شہید سید حسن نصر اللہ کو"فلسطین کا سید الشہداء" بتایا۔ جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کے پرشکوہ جلوس جنازہ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تمام فلسطینی مزاحمتی گروہ پوری طاقت کے ساتھ ان دو شہیدوں کے جلوس جنازہ میں شرکت کریں گے۔ ذیل میں ان کے اس انٹرویو کے کچھ اہم حصے پیش کیے جا رہے ہیں۔ Sat, 22 Feb 2025 13:33:00 +0330 .. /news/8088 حماس کی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ کا khamenei.ir کو انٹرویو https://urdu.khamenei.ir/news/8054 فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ محمد اسماعیل درویش نے سنیچر 8 فروری 2025 کو ایک وفد کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی تھی۔ جس میں فلسطین کے موجودہ حالات اور خطے کے مسائل کے سلسلے میں اہم گفتگو ہوئی۔ اس ملاقات کے بعد حماس کی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ نے رہبر انقلاب کی ویب سائٹ khamenei.ir کو خصوصی انٹرویو دیا جس کے اہم حصے پیش خدمت ہیں۔ Wed, 12 Feb 2025 12:05:00 +0330 .. /news/8054 میں نے حزب اللہ کے جانبازوں میں جو جذبہ دیکھا ہے، یقیناً وہ فاتح ہوں گے۔ https://urdu.khamenei.ir/news/7841 رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن جناب ڈاکٹر علی لاریجانی نے گزشتہ ہفتے شام اور لبنان کا دورہ کر کے شام کے صدر جناب بشار اسد اور لبنان کے اسپیکر جناب نبیہ بری کو آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا ایک پیغام دیا۔ علاقائي اور عالمی میڈیا میں مزاحمتی محاذ کے حق میں اس دورے کو کافی اہمیت دی گئی اور مختلف پہلوؤں سے اس کا تجزیہ کیا گيا۔ رہبر انقلاب کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے اسی مناسبت سے ڈاکٹر لاریجانی سے سیاسی، عالمی اور زمینی اثرات خاص طور پر خطے کے خاص حالات کے تناظر میں ان کے اس دورے کے اثرات کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ اس انٹرویو کے منتخب حصے پیش خدمت ہیں۔ Sat, 23 Nov 2024 11:44:00 +0330 .. /news/7841 نصر اللہ سے لے کر سنوار تک؛ شہدائے مزاحمت کا "وعدۂ صادق" https://urdu.khamenei.ir/news/7775 لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ شہید سید حسن نصر اللہ اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ شہید یحیی سنوار نے اپنی شہادت سے کافی پہلے کچھ وعدے کیے تھے جو "وعدۂ صادق" تھے۔ کچھ وعدے ان کی حیات میں ہی پورے ہوئے اور کچھ ان کی شہادت کے بعد۔ اس مقالے میں ان کے انہی سچے وعدوں پر ایک نظر ڈالی گئي ہے۔ Mon, 28 Oct 2024 11:50:00 +0330 .. /news/7775 اپنے مفادات اور ارضی سالمیت کے دفاع میں ایران کے لیے کوئي حدبندی نہیں ہے۔ https://urdu.khamenei.ir/news/7768 جناب ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے سنیچر 26 اکتوبر 2024 کی شام KHAMENEI.IR  ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے مفادات اور ارضی سالمیت کی حفاظت اور دفاع میں ایران کے لیے کوئي حدبندی نہیں ہے اور خطے کے حالیہ دوروں میں ایران کی دفاعی طاقت اور ایران پر حملے کا ارادہ رکھنے والوں کے خلاف جوابی کارروائي کی اس کی توانائي سے غیر ملکی فریقوں کو آگاہ کر دیا گيا ہے۔ اس انٹرویو کا متن حسب ذیل ہے: Sat, 26 Oct 2024 19:32:00 +0330 .. /news/7768 حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گي https://urdu.khamenei.ir/news/7763 صیہونی حکومت نے 7 اکتوبر 2023 کو فوجی، سیکورٹی اور انٹیلیجنس کے لحاظ سے ناقابل تلافی شدید ضرب کھانے کے بعد غزہ پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف بھیانک جرائم اور ان کے نسلی تصفیے کو اپنا ایجنڈا بنا لیا۔ Thu, 24 Oct 2024 16:06:00 +0330 .. /news/7763 انسانیت کی ڈھالیں؛ یحییٰ سنوار غزہ کے بچوں کی ڈھال بن گئے https://urdu.khamenei.ir/news/7761 یحی سنوار کی قربانیوں کے بے شمار پہلو ہیں مندرجہ ذیل مقالہ اس کے ایک پہلو کو اجاگر کرتا ہے۔ Wed, 23 Oct 2024 17:04:00 +0330 .. /news/7761 آپریشن طوفان الاقصیٰ کے نام پر صیہونی حکومت کو قانونی درجہ دلانے کا منصوبہ بری طرح ناکام https://urdu.khamenei.ir/news/7758 اس مضمون میں فلسطینی معاملوں کے محقق و مضمون نگار علی رضا سلطان شاہی نے تاریخ کے پس منظر میں خطے میں صیہونی حکومت کو تسلیم کروانے اور اس کے وجود کو مستحکم کرنے کی مغرب کی کوششوں اور اس سازش کی اسلامی انقلاب کے ہاتھوں ناکامی اور اس کے خطےمیں پھیلتے اثرات کا کہ جس کا عروج آپریشن طوفان الاقصیٰ کی شکل میں سامنے آیا، تجزیہ کیا ہے۔ Wed, 23 Oct 2024 08:14:00 +0330 .. /news/7758 غزہ کی نسل کشی سے لے کر لبنان میں جرائم تک، تل ابیب کے دہشت گرد گینگ کو امریکا کا دائمی گرین سگنل https://urdu.khamenei.ir/news/7751 طوفان الاقصیٰ آپریشن اور سات اکتوبر کو ایک سال مکمل ہونے کے بعد آج عالم یہ ہے کہ غزہ نے 42 ہزار سے زیادہ شہیدوں اور 95 ہزار زخمیوں کے ساتھ، جن میں 70 فیصد خواتین اور بچ Mon, 21 Oct 2024 10:17:00 +0330 .. /news/7751 دہشت گردی کے خلاف دو عشرے کی جنگ؛ خطے اور خود اپنے عوام کے لیے امریکا نے کیا حاصل کیا؟ https://urdu.khamenei.ir/news/7653 11 ستمبر کے واقعے کو 23 سال ہو گئے۔ اس واقعے کے بہانے امریکا نے مغربی ایشیا کے علاقے میں سنجیدگي کے ساتھ اپنی موجودگي شروع کی اور خطے کے مختلف ملکوں کے خلاف اپنے فوجی ح Wed, 11 Sep 2024 08:00:00 +0430 .. /news/7653 مزاحمتی معاشرہ اور غاصب قابضوں کی بھیڑ https://urdu.khamenei.ir/news/7650 "میرے پاس نہ گھر ہے اور نہ گاڑی کیونکہ اس حکومت نے انھیں تباہ کر دیا لیکن میرے پاس ایک عقیدہ ہے جس کے لیے میں موت کو گلے لگاؤں گا۔"(1) Sun, 08 Sep 2024 12:47:00 +0430 .. /news/7650 غزہ کی جنگ، دشمن پر فتح کے ساتھ ہی ختم ہوگي https://urdu.khamenei.ir/news/7590 رہبر انقلاب اسلامی سے تحریک حماس اور تحریک جہاد اسلامی کے مشترکہ وفد کی ملاقات کے کچھ گھنٹے بعد KHAMENEI.IR نے شہید اسماعیل ہنیہ اور جناب زیاد النخالہ سے گفتگو کی۔ اس گفتگو میں، جو شہید ہنیہ کا آخری تفصیلی انٹرویو بھی ہے، فلسطین کے دو اسلامی مزاحمتی گروہوں کے رہنماؤں نے فتح کے یقینی ہونے پر تاکید کی اور امت مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا۔ تفصیلی انٹرویو حسب ذیل ہے: Wed, 07 Aug 2024 18:52:00 +0430 .. /news/7590 منتخب صدر جناب مسعود پزشکیان کا خصوصی انٹرویو https://urdu.khamenei.ir/news/7588 جمعرات 25 جولائي 2024 کو ویب سائٹ Khamenei.ir  نے منتخب صدر جناب ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ایک تفصیلی انٹرویو کیا۔ ذیل میں اس کے کچھ منتخب حصے پیش کیے جا رہے ہیں۔ Tue, 06 Aug 2024 17:15:00 +0430 .. /news/7588 ہیروشیما سے غزہ تک؛ بے شرمانہ جواز https://urdu.khamenei.ir/news/7586  اس غیر انسانی اور مجرمانہ کارروائي سے امریکا کا واحد ہدف خوفناک ایٹمی ہتھیار کے سائے میں دنیا بالخصوص اپنے دیرینہ حریف سوویت یونین کے سامنے اپنی ایسی طاقت کا مظاہرہ کرنا تھا جس کا کوئي جواب نہ ہو۔ Mon, 05 Aug 2024 13:17:00 +0430 .. /news/7586