rss https://urdu.khamenei.ir/feed/service/11660 ur ایک عالم دین کے مکاشفے کے بارے میں مرحوم آيۃ اللہ خوشوقت کی روایت، آيۃ اللہ خامنہ ای کی زبانی https://urdu.khamenei.ir/news/4918 رہبر انقلاب اسلامی: خدا رحمت کرے، مرحوم جناب خوشوقت پر، انھوں نے بتایا کہ ایک عارف نے ایک #مکاشفے کے دوران دیکھا کہ ایک بلندی ہے۔ کچھ نوجوان وہاں آتے ہیں اور ایک ہی چھلانگ میں اس بلندی پر پہنچ جاتے Wed, 23 Feb 2022 14:53:00 +0330 .. /news/4918 میں بے اختیار آنسو بہا رہا تھا https://urdu.khamenei.ir/news/4881   پندرہ سال بعد ہوائي اڈے پر امام خمینی سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات کا یادگار لمحہ Tue, 01 Feb 2022 13:20:00 +0330 .. /news/4881 امریکی سفارت خانے میں محرّم نوحہ و ماتم، امریکی جاسوسی کے اڈے کے اندر آیت اللہ خامنہ ای کی تقریر https://urdu.khamenei.ir/news/4751 جب تیرہ آبان (مطابق چار نومبر 1979) کا واقعہ ہوا تو ہم ایران میں نہیں تھے۔ میں اور ہاشمی (رفسنجانی) صاحب مکے میں تھے، حج کے ایام تھے اور مجھے یاد ہے کہ ایک رات ہم مکے میں چھت پر بیٹھے ہوئے تھے یا ل Thu, 04 Nov 2021 13:54:00 +0330 .. /news/4751 شہید قاسم سلیمانی کی مذاکراتی صلاحیت جو جنرل حجازی نے بیان کی https://urdu.khamenei.ir/news/4474 جنرل حجازی کی دسمبر 2020 کی ایک گفتگو سے اقتباس سردار قاسم سلیمانی کی شخصیت کا ایک خاص پہلو جو عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے وہ ان کی مذاکراتی صلاحیت تھی۔ رہبر انقلاب اسلامی بھی فرما چکے ہیں کہ شہید قاسم سلیمانی کی گفتگو موثر اور قائل کر دینے والی ہوتی تھی۔ Thu, 29 Apr 2021 00:25:00 +0430 .. /news/4474 جیبی قرآن رکھا کیجئے https://urdu.khamenei.ir/news/2661 طاغوت (شاہ) کے اس دور میں، قرآن اور تفسیر کی کلاس میں جو نوجوان آیا کرتے تھے، میں ان سے کہا کرتا تھا کہ اپنی جیب میں ایک قرآن رکھا کیجئے، جب بھی وقت ملے یا کسی کام کے انتظار میں رکنا ہو تو ایک منٹ، دو منٹ، آدھا گھنٹہ، قرآن کھولئے اور تلاوت کیجئے، تاکہ اس کتاب سے انسیت ہو جائے۔ Mon, 28 Dec 2020 09:27:00 +0330 .. /news/2661 افریقی سربراہ مملکت نے آیت اللہ خامنہ ای سے صدام کے بارے میں کیا کہا تھا؟ https://urdu.khamenei.ir/news/2639 صدام کی لشکر کشی جس نے آٹھ سال تک ہمیں جدوجہد اور جنگ کی مشکلات کا سامنا کرنے پر مجبور کر دیا کوئی حیرت انگیز واقعہ نہیں تھا۔ خود مختار اور حریت پسند اقوام کے خلاف استک Tue, 15 Dec 2020 08:55:00 +0330 .. /news/2639 امیر المومنین جیسے تو نہیں ہو سکتے لیکن https://urdu.khamenei.ir/news/2581 امیر المومنین علیہ السلام نے پورے سال کی آمدنی صدقے میں دے دی۔ دوسرا کوئی پیسہ بھی نہیں تھا کہ ہم سوچیں کہ اس سے حضرت کا گزارا ہو سکتا تھا۔ Tue, 06 Oct 2020 08:57:00 +0330 .. /news/2581 ڈکیتی تو کوئی امریکہ سے سیکھے! https://urdu.khamenei.ir/news/2573 میں کئی دفعہ ذکر کر چکا ہوں کہ امریکہ ہمیں جو جنگی طیارے اور دیگر وسائل فروخت کرتا تھا ان کے بارے میں شرط یہ ہوتی تھی کہ کسی بھی طرح کی مرمت اور تعمیر خود امریکی کریں گ Wed, 16 Sep 2020 09:40:00 +0430 .. /news/2573 جیل کی کوٹھری میں رمضان اور اہلیہ کے ہاتھ کا پکا کھانا https://urdu.khamenei.ir/news/2550 اکتوبر سنہ 1970 کی بات ہے کہ میں جیل میں تھا اور ماہ رمضان آ گیا۔ رمضان کی آمد سے میرا دل باغ باغ ہو گیا۔ کیونکہ بچپن سے ہی مجھے اس مہینے سے بڑی انسیت تھی۔ اس مہینے میں روزمرہ کی زندگی کی تصویر بدل جاتی ہے اور روزہ دار انسان ایک خاص روحانی لذت حاصل کرتا ہے۔ Mon, 27 Jul 2020 10:35:00 +0430 .. /news/2550 امام خمینی نے تھوڑی دیر سوچا اور اس کے بعد فرمایا:"دعائے کمیل اور مناجات شعبانیہ" https://urdu.khamenei.ir/news/2546 میں نے ایک بار آپ (امام خمینی) سے دریافت کیا کہ ان معروف دعاؤں میں آپ کو کن دعاؤں سے زیادہ عقیدت اور شغف ہے؟ آپ نے تھوڑی دیر سوچا اور اس کے بعد فرمایا: "دعائے کمیل اور مناجات شعبانیہ"۔ Sat, 18 Jul 2020 15:08:00 +0430 .. /news/2546 بے آب و گیاہ بیابان کا اکلوتا درخت جس نے پوری فضا کو شاداب اور معطر کر دیا https://urdu.khamenei.ir/news/2543 ایک دن ایسا بھی تھا کہ ہمارے عزیز رہبر (امام خمینی) تنہا تھے۔ اس ملک میں دو مزاحمتی تنظیمیں تھیں اور دونوں ہی ہمارے رہنما کے طرز فکر سے عدم اتفاق رکھتی ہیں، اسے قبول نہ Tue, 07 Jul 2020 10:38:00 +0430 .. /news/2543 اگر پابندیاں نہ لگتیں تو یہ سارے کام نہ ہو پاتے https://urdu.khamenei.ir/news/2537 خیر خواہ اور ہمدرد افراد نے ہمیشہ یہ کہا اور میں بھی اس کی تصدیق کرتا ہوں کہ پابندیاں بہت سے مواقع پر ملک کے مفاد میں رہیں، ملت ایران کے فائدے میں رہیں۔ یہ بات باخبر، ہمدرد اور وابستگی رکھنے والے افراد بیان کرتے ہیں۔ Tue, 30 Jun 2020 10:08:00 +0430 .. /news/2537 آیت اللہ بہشتی کی شہادت کی خبر رہبر انقلاب کو کیسے ملی؟ https://urdu.khamenei.ir/news/2535 یہ خبر مجھے یکبارگی نہیں دی گئی۔ مجھے تدریجی طور پر اس سانحے کی تفصیلات کا علم ہوا۔ مجھے ہوش میں آئے ایک دو دن ہوئے تھے تو کسی نے بس یہ اطلاع دی کہ پارٹی کے دفتر میں دھماکہ ہوا تھا۔ Sat, 27 Jun 2020 10:29:00 +0430 .. /news/2535 29 اگست 1981 ( 8 شہریور 1360) کا سانحہ https://urdu.khamenei.ir/news/2191 میں بیماری سے ابھی ابھی اٹھا تھا اور اسپتال سے گھر پہنچ کر آرام کر رہا تھا۔ گھر ہی سے حالات کی اطلاع بھی حاصل کرتا رہتا تھا۔ شہید رجائی، شہید باہنر اور دیگر احباب تشریف لاتے تھے Sat, 26 Aug 2017 12:27:00 +0430 .. /news/2191 آدم خوروں کے نزدیک زندگی https://urdu.khamenei.ir/news/2186 سامراج کے تسلط کے لئے راہ ہموار کرنے کی غرض سے لوگوں کو عیسائي بنانے کے لئے پادری روانہ کئے گئے۔ ان پادریوں کو بھی بخوبی علم تھا کہ کس ہدف کے تحت وہ سر گرم عمل ہیں۔ ایسا ہرگز نہی Sat, 26 Aug 2017 12:16:00 +0430 .. /news/2186 والد گرامی https://urdu.khamenei.ir/news/2185 والد گرامی اور والدہ محترمہ میں جو عجیب و غریب حصوصیات تھیں اور جو میں بہت کم ہی لوگوں میں دیکھتا ہوں، دنیوی مال و اسباب کی فراہمی اور افزائش میں ان کی بے رغبتی اور عدم دلچسپی تھ Sat, 26 Aug 2017 12:12:00 +0430 .. /news/2185 اسلامی انقلاب کی فتح و کامرانی کے ایام سے وابستہ یادیں https://urdu.khamenei.ir/news/2184 اسلامی انقلاب کی فتح و کامرانی کے ایام سے وابستہ یادیں؛ Sat, 09 Feb 2013 12:04:00 +0330 .. /news/2184 29 اگست 1981 ( 8 شہریور 1360) کا سانحہ https://urdu.khamenei.ir/news/4360 میں بیماری سے ابھی ابھی اٹھا تھا اور اسپتال سے گھر پہنچ کر آرام کر رہا تھا۔ گھر ہی سے حالات کی اطلاع بھی حاصل کرتا رہتا تھا۔ شہید رجائی، شہید باہنر اور دیگر احباب تشریف لاتے تھے اور حالات سے مجھے آ Sun, 06 Apr 2008 08:01:56 +0430 .. /news/4360 نوروز یعنی کیا؟ https://urdu.khamenei.ir/news/4359 نوروز کے معنی ہیں نیا دن، ہماری روایات بالخصوص معلی بن خنیس کی معروف روایت میں اس پر خصوصی توجہ دی گئي ہے۔ معلی بن خنیس بڑے گرانقدر راوی تھے اور ہمارے نزدیگ وہ ثقہ ( قابل اعتماد راوی ) ہیں۔ آپ ایک Sun, 06 Apr 2008 08:01:06 +0430 .. /news/4359 والد گرامی https://urdu.khamenei.ir/news/4366 والد گرامی اور والدہ محترمہ میں جو عجیب و غریب حصوصیات تھیں اور جو میں بہت کم ہی لوگوں میں دیکھتا ہوں، دنیوی مال و اسباب کی فراہمی اور افزائش میں ان کی بے رغبتی اور عدم دلچسپی تھی۔ اس عادت اور خصوصیت کی ہم سب کو مشق کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک بار تبریز کے امام جعمہ شہید قاضی طباطبائی ہمارے یہاں تشریف لائے وہ کہنے لگے کہ چالیس سال قبل میں اپنے والد کے ساتھ مشہد آیا تھا۔ آپ (قائد انقلاب کے والد گرامی) سے ملاقات کے لئے آیا تو دیکھا کہ اسی جگہ پر بیٹھے تھے جہاں اس وقت تشریف فرما ہیں اور میں اس وقت اس جگہ بیٹھا ہوں جہاں میرے والد بیٹھے تھے۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ اس کمرے میں معمولی سی بھی تبدیلی نہیں ہوئي ہے ـ یعنی ایک نسل گزر چکی تھی اور والد گرامی اپنی چالیس سال قبل والی حالت پر تھے۔ جب برادر گرامی (حسن صاحب) شادی کر رہے تھے تو اس وقت جگہ کی کمی کی وجہ سے ہم نے اس کمرے کو گرا کر اسی جگہ دو کمرے بنوائے، تہہ خانے میں ایک حمام بنوا دیا گيا اس طرح ہمارا گھر حمام والا گھر ہو گیا۔ البتہ اس وقت ہم لوگ وہاں نہیں تھے۔ Sun, 06 Apr 2008 07:59:54 +0430 .. /news/4366 صدر جمہوریہ کے والدین کا کاشانہ https://urdu.khamenei.ir/news/4358 صدارت کے زمانے میں میرے والدین اپنے اسی قدیمی گھر میں رہتے تھے، نہ انہوں نے کبھی سوچا اور نہ میرے ذہن میں آیا کہ اب جب عہدہ صدارت میں نے سنبھال لیا ہے تو اپنے گھر کی شکل بدل دینی چاہئے۔ یہاں تک کہ Sun, 06 Apr 2008 07:58:07 +0430 .. /news/4358 آدم خوروں کے نزدیک زندگی https://urdu.khamenei.ir/news/4365 سامراج کے تسلط کے لئے راہ ہموار کرنے کی غرض سے لوگوں کو عیسائي بنانے کے لئے پادری روانہ کئے گئے۔ ان پادریوں کو بھی بخوبی علم تھا کہ کس ہدف کے تحت وہ سر گرم عمل ہیں۔ ایسا ہرگز نہیں ہے کہ ان کو ہدف س Sun, 06 Apr 2008 06:14:19 +0430 .. /news/4365 نماز نہ پڑھو لیکن قمہ لگاؤ https://urdu.khamenei.ir/news/4364 سابق سویت یونین اور اس کے زیر انتظام شیعہ اکثریتی علاقے آذر بایجان کے امور کے ماہر ایک شخص نے بتایا کہ جب کمیونسٹوں نے اس علاقے (آذربائیجان) پر قبضہ کیا تو تمام اسلامی علامتیں مٹا دیں۔ Sun, 06 Apr 2008 06:13:37 +0430 .. /news/4364 نوجوانوں کا قرآن کریم سے روز بروز بڑھتا ہوا انس، انقلاب کی برکت https://urdu.khamenei.ir/news/4363 انقلاب سے قبل کبھی کبھی کسی گوشے میں کچھ لوگ جمع ہوکر تلاوت کلام پاک کرلیتے تھے۔ روز بروز نوجوانوں میں قرآن کے سلسلے میں بڑھتی دلچسپی اور قرآنی علوم میں یہ قابل ستائش ترقی، اسلامی انقلاب کا ثمرہ ہے Sun, 06 Apr 2008 06:11:25 +0430 .. /news/4363 میں نے قصہ "اصحاب کہف" آپ سے سمجھا ہے https://urdu.khamenei.ir/news/4357 رمضان المبارک کا مہینہ تھا، میں سوچ رہا تھا کہ لوگوں کے سامنے کیا بیان کیا جائے جو مفید ہو۔اپنی دلچسپی کے لحاظ سے میں نے سوچا کہ سورہ کہف کی تفسیر بیان کی جائے۔ Sun, 06 Apr 2008 06:09:29 +0430 .. /news/4357