rss https://urdu.khamenei.ir/feed/service/11661 ur یوم ولادت رسول اکرم اور امام جعفر صادق علیہما السلام کی مناسبت سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7692 یوم ولادت باسعادت حضرت رسول اکرم اور حضرت امام جعفر صادق صلوات اللہ علیہما کے موقع پر ملک کے اعلی حکام ، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور وحدت کانفرنس کے مندوبین سے 21 ستمبر 2024 کو اپنے خطاب میں رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے عالم اسلام میں وحدت کی ضرورت اور انتشار کے نقصانات کے بارے میں گفتگو کی۔ (1) Sat, 21 Sep 2024 18:16:00 +0330 .. /news/7692 پیرس اولمپکس میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں اور متعلقہ عہدیداروں سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7687 پیرس اولمپکس اور پیرا لمپکس 2024 میں شرکت کرنے والے ایرانی کھلاڑیوں  سے 17 ستمبر 2024 کو اپنی ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے کھیلوں سے متعلق اہم گفتگو کی اور اس شعبے میں بڑی طاقتوں کی دوہری پالیسیوں کو ہدف تنقید قرار دیا۔(1) Tue, 17 Sep 2024 18:48:00 +0430 .. /news/7687 ہفتۂ وحدت کے آغاز کی مناسبت سے ملک کے بعض علمائے اہلسنت اور شخصیات سے ملاقات میں خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7686 ملک بھر کے مختلف علاقوں کے بزرگ اور جید علمائے اہلسنت سے پیر 16 ستمبر 2024 کو ہوئي ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے امت مسلمہ کی تشکیل، اتحاد کی ضرورت و اہمیت، صیہونی حکومت کے جرائم اور غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت سمیت کئي اہم مسائل پر گفتگو کی۔ انھوں نے غزہ کے عوام کی مدد اور حمایت کو ایک قطعی فریضہ بتایا جسے انجام نہ دینے پر خداوند عالم کی بارگاہ میں جوابدہ ہونا پڑے گا۔ رہبر انقلاب کا خطاب حسب ذیل ہے: (1) Mon, 16 Sep 2024 18:45:00 +0430 .. /news/7686 ہفتہ حکومت کی مناسبت سے چودہویں حکومت سے پہلی ملاقات میں خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7640 سابق صدر شہید رجائی اور سابق وزیر اعظم شہید با ہنر کی شہادت کی برسی اور ہفتہ حکومت کی مناسبت سے صدر مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 27 اگست 2024 کی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے کلیدی مسائل اور ترجیحات کے بارے میں گفتگو کی۔ (1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے: Tue, 27 Aug 2024 15:06:00 +0430 .. /news/7640 صوبۂ کہگیلویہ و بویر احمد کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7649 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 14 اگست 2024 کو کہگیلویہ و بویر احمد صوبے کے شہیدوں پر کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں اس علاقے، وہاں کے عوام اور شہیدوں کے موضوع پر تقریر کی۔ رہبر انقلاب کی تقریر حسب ذیل ہے: Wed, 14 Aug 2024 20:51:00 +0430 .. /news/7649 اسلامی جمہوریہ ایران کے چودہویں صدر کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی تقریب میں خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7577 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 28 جولائی 2024 کو چودہویں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی تقریب سے خطاب کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے: Sun, 28 Jul 2024 18:27:00 +0430 .. /news/7577 بارہویں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اراکین سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7543 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 21 جولائی 2024 کو بارہویں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اراکین سے خطاب میں قانون سازی، پارلیمنٹ کی ذمہ داریوں، مجریہ کے ساتھ تعمیری تعاون اور عالمی مسائل میں سنجیدہ کردار ادا کرنے جیسے نکات پر گفتگو کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے: Sun, 21 Jul 2024 20:56:00 +0430 .. /news/7543 تیرہویں کابینہ کے اراکین سے الوداعی ملاقات میں خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7495 رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے 7 جولائی 2024 کو تیرہویں کابینہ کے ارکان سے الوداعی ملاقات میں صدر رئیسی مرحوم کی پالیسیوں، شخصیت اور طرز عمل کی خصوصیات بیان کیں۔ (1) Sun, 07 Jul 2024 16:18:00 +0430 .. /news/7495 صدارتی الیکشن کے دوسرے راؤنڈ میں رہبر انقلاب نے ووٹ کاسٹ کیا https://urdu.khamenei.ir/news/7477 رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعہ 5 جولائي 2024 کو صدارتی الیکشن کے دوسرے راؤنڈ میں رائے دہی کا قانونی وقت شروع ہوتے ہی حسینیۂ امام خمینی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ انھوں نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد اپنے مختصر خطاب میں آج کے دن کو عوامی موجودگي اور عوامی مشارکت کا دن بتایا۔ رہبر انقلاب کے خطاب کا متن حسب ذیل ہے Fri, 05 Jul 2024 09:46:00 +0430 .. /news/7477 مدرسہ عالی شہید مطہری کے عہدیداروں اور اساتذہ سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7491 رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے 3 جولائی 2024 کو مدرسہ عالی شہید مطہری کے عہدیداروں اور اساتذہ سے خطاب میں اس تعلیمی ادارے کی خدمات اور صدارتی انتخابات کے بارے میں گفتگو کی۔ (1) Wed, 03 Jul 2024 18:49:00 +0430 .. /news/7491 چودہویں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالنے کے بعد گفتگو https://urdu.khamenei.ir/news/7465 بسم اللہ الرحمن الرحیم، اسلامی انقلاب کے معظم، معزز اور دانا رہبر کی خدمت میں سلام و ادب اور تعظیم پیش کرتا ہوں۔ جناب عالی کی صبح ان شاء اللہ بخیر و عافیت اور صحت و سلامتی کے ساتھ ہو۔ ہم شہیدان خدمت بالخصوص شہید صدر عزیز رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جن کے انتقال کی وجہ سے چودھواں صدارتی الیکشن منعقد ہو رہا ہے۔ Fri, 28 Jun 2024 10:52:00 +0430 .. /news/7465 صدارتی الیکشن کے قریب، عید غدیر پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7467 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے عید غدیر کے موقع پر پانچ صوبوں کے عظیم الشان اجتماع سے حسینیہ امام خمینی میں خطاب کیا۔ 25 جون 2024  کے اس خطاب میں رہبر انقلاب نے واقعہ غدیر اور امیر المومنین علیہ السلام کے فضائل کے بارے میں بصیرت افروز گفتگو کی اور انتخابات کے سلسلے میں سفارشات کیں۔ خطاب حسب ذیل ہے؛ Tue, 25 Jun 2024 17:47:00 +0430 .. /news/7467 یوم عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اعلی عہدیداران سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7457 عدلیہ کے سابق سربراہ شہید ڈاکٹر بہشتی اور ان کے رفقائے کار کے یوم شہادت اور یوم عدلیہ کے قریب آنے پر عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای اور اعلی عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ 22 جون 2024 کو ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے عدلیہ کی ذمہ داریوں اور متعلقہ مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔  (1) خطاب حسب ذیل ہے۔ Sat, 22 Jun 2024 12:45:00 +0430 .. /news/7457 پاسبان حرم شہیدوں پر بین الاقوامی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے ملاقات میں تقریر https://urdu.khamenei.ir/news/7485 رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 19 جون 2024 کو شہدائے پاسبان حرم پر بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے خطاب کیا۔ اس خطاب میں آپ نے علاقے کے حالات، امریکہ و اسرائیل کی تباہ کن سازشوں منجملہ داعش اور دوسری طرف اسلامی انقلاب کی کشش اور عالمی صلاحیتوں کا جائزہ لیا۔ یہ خطاب 29 جون 2024 کو کانفرنس حال میں نشر کیا گيا۔ خطاب حسب ذیل ہے: Wed, 19 Jun 2024 11:25:00 +0430 .. /news/7485 سائنسی اولمپیاڈز میں میڈل جیتنے والے بعض طلبہ سے ملاقات میں خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7482 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سائنس اومپیاڈوں میں میڈل جیتنے والے اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے نوجوانوں سے 15 جون 2024 کو اپنی ملاقات میں نوجوانوں کی توانائیوں اور ملک میں بڑی تبدیلیاں لانے میں ان کے کردار اور فرائض کے بارے میں گفتگو کی۔(1) خطاب حسب ذیل ہے؛ Sat, 15 Jun 2024 18:32:00 +0430 .. /news/7482 حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اقدس پر آپ کی پینتیسویں برسی کے اجتماع سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7433 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 3 جون 2024 کو امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 35ویں برسی پر امام خمنیی کے مزار پر عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بانی انقلاب اسلامی کے مکتب فکر اور ان کے دروس کا جائزہ لیا۔  (1) Mon, 03 Jun 2024 09:19:00 +0430 .. /news/7433 شہید سید ابراہیم رئيسی کے گھر رہبر انقلاب اسلامی کی آمد اور شہید کے اہل خانہ سے گفتگو https://urdu.khamenei.ir/news/7404 خداوند عالم ان شاء اللہ جناب رئيسی کے درجات بلند کرے۔ میں جتنا بھی سوچتا ہوں، خود میرے لیے بھی، ملک کے لیے بھی اور خاص طور پر ان کی فیملی کے لیے بھی اس کی تلافی نا ممکن نظر آتی۔ یعنی بہت بڑا نقصان ہے جس کی تلافی نہیں ہو سکتی، واقعی بہت سخت ہے، بہت بڑا صدمہ ہے۔ ہمیں امید ہے کہ ان شاء اللہ خداوند عالم ان کے درجات بلند کرے اور آپ لوگوں کو بھی صبر دے۔ مصیبت جتنی سخت اور بڑی ہوتی ہے، خدا کا اجر بھی اسی نسبت زیادہ بڑا اور زیادہ شیریں ہے، ان شاء اللہ۔ Sun, 26 May 2024 21:37:00 +0430 .. /news/7404 نوجوانوں کو کتب بینی کی بہت ضرورت ہے https://urdu.khamenei.ir/news/7369 تہران کتب میلے کے معائنے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے  ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے نمائندے کا انٹرویو Thu, 16 May 2024 09:55:00 +0430 .. /news/7369 صوبۂ تہران کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7556 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 15 مئی 2024 کو صوبہ تہران کے شہدا پر  کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں اپنے خطاب میں شہر تہران اور صوبہ تہران کی قربانیوں کا تذکرہ کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے: Wed, 15 May 2024 18:17:00 +0430 .. /news/7556 پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے انتخابات میں شرکت https://urdu.khamenei.ir/news/7348 پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے دوسرے مرحلے کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے رہبر انقلاب اسلامی کی گفتگو    Fri, 10 May 2024 11:01:00 +0430 .. /news/7348 پانچویں امام رضا علیہ السلام بین الاقوامی کانفرنس کے اکیڈمک بورڈ کے ارکان سے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7355  رہبر انقلاب اسلامی نے 8 مئي 2024 کو پانچویں بین الاقوامی امام رضا (ع) کانفرنس کے اکیڈمک بورڈ کے اراکین سے ملاقات کی۔ Wed, 08 May 2024 11:12:00 +0430 .. /news/7355 عازمین حج کی روانگی کے ایام کے قریب آنے کی مناسبت سے ادارہ حج کے عہدیداران اور کارکنان سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7342 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 6 مئی 2024 کو ادارہ حج و زیارات کے عہدیداران و کارکنان اور حج کے لئے جانے والوں سے خطاب میں فریضہ حج اور مناسک حج کے پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ رہبر انقلاب نے غزہ کے تعلق سے عالم اسلام کی ذمہ داریوں کا بھی ذکر کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے: Mon, 06 May 2024 09:47:00 +0430 .. /news/7342 یوم معلم کی مناسبت سے معلمین سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7335 اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم اساتذہ کی مناسبت سے یکم مئی 2024 کو ملک کے اساتذہ کے اجتماع سے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خطاب کیا۔  (1) آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب: Wed, 01 May 2024 15:35:00 +0430 .. /news/7335 ہفتہ محنت کشاں کی مناسبت سے ملک کے محنت کشوں سے خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7318 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے ہفتہ محنت و محنت کشاں کی مناسبت سے ملک کے محنت کش طبقے کے ہزاروں افراد سے ملاقات کی۔ 24 اپریل 2024 کو تہران کے حسینیہ امام خمینی میں ہونے والی ملاقات میں رہبر انقلاب نے لیبر طبقے کی اہمیت اور مسائل پر گفتگو کی۔ اس کے ساتھ ہی آپ نے مسئلہ فلسطین کے تعلق سے کچھ نکات بیان کیے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے: Wed, 24 Apr 2024 20:58:00 +0430 .. /news/7318 عید الفطر پر ملک کے حکام اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/7293 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 10 اپریل 2024 کو عید الفطر کے دن ملک کے اعلی عہدیداروں، تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفیروں اور عوامی طبقات سے ملاقات میں تقریر کرتے ہوئے رمضان المبارک کی اہمیت پر گفتگو کی اور ساتھ ہی غزہ میں جاری جنگ کے تعلق سے ذمہ داریوں کی نشاندہی کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛ Wed, 10 Apr 2024 16:30:00 +0430 .. /news/7293