rss https://urdu.khamenei.ir/feed/service/11662 ur اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے بڑی تعداد میں قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری https://urdu.khamenei.ir/news/4901 اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے عام اور انقلابی عدالتوں اور مسلح افواج کے عدالتی ادارے سے، اسی طرح محکمہ جاتی کارروائی کے تحت س Thu, 10 Feb 2022 21:28:00 +0330 .. /news/4901 پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے https://urdu.khamenei.ir/news/4734 رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ہزاروں قیدیوں کی سزا معاف یا سزا میں کمی پیغمبر ختمی مرتبت حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعا Sat, 23 Oct 2021 20:39:00 +0330 .. /news/4734 ثقافتی رہنمائی، قومی و انقلابی تشخص کے جذبے کی تقویت اور اسلامی و ایرانی طرز زندگي کی ترویج قومی نشریاتی ادارے کی ترجیحات https://urdu.khamenei.ir/news/4708 رہبر انقلاب اسلامی رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ڈاکٹر پیمان جبلی کو قومی نشریاتی ادارے (آئي آر آئی بی) کا سربراہ مقرر کرتے ہوئے ایک حکمنامے میں تاکید کی ہے کہ ثقافتی رہنمائی، قومی و انقلابی تشخص کے جذبے کی تقویت اور اسلامی و ایرانی طرز زندگي کی ترویج قومی ٹیلی ویژن اور ریڈیو کے ادارے کی ترجیحات ہونی چاہیے۔ آئي آر آئي بی میں ڈاکٹر علی عسکری کی سربراہی کا دورانیہ ختم ہونے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے ان کی انتھک کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایک حکمنامے میں ڈاکٹر پیمان جبلی کو مذکورہ ادارے کا سربراہ منصوب کیا ہے اور نئے سربراہ کے دور میں قومی میڈیا کی ترجیحات کی حیثیت سے عمومی آگہی اور معرفت کا معیار مزید بہتر بنانے، ثقافتی رہنمائی، قومی و انقلابی تشخص کے جذبے کی تقویت، امید و نشاط کے فروغ اور اسلامی و ایرانی طرز زندگي کی ترویج جیسی باتوں پر زور دیا ہے۔   رہبر انقلاب اسلامی کے حکمنامے کا متن حسب ذیل ہے: Wed, 29 Sep 2021 15:05:00 +0330 .. /news/4708 سپریم لیڈر نے بحریہ کے نئے کمانڈر کو منصوب کیا https://urdu.khamenei.ir/news/4669   سپریم لیڈر آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک حکمنامے کے ذریعے کموڈور شہرام ایرانی کو اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کا کمانڈر منصوب کیا ہے۔ Tue, 17 Aug 2021 18:16:00 +0430 .. /news/4669 حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئيسی کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق https://urdu.khamenei.ir/news/4644 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تیرہویں صدارتی انتخابات میں حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی۔ حسینیہ امام خمینی میں منعقدہ تقریب میں رہبر انقلاب کی توثیق کا متن ان کے دفتر کے عملے کے سربراہ حجت الاسلام محمدی گلپایگانی نے پڑھا۔ Tue, 03 Aug 2021 09:49:00 +0430 .. /news/4644 رہبر انقلاب اسلامی کے حکم سے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای عدلیہ کے سربراہ منصوب https://urdu.khamenei.ir/news/4587 رہبر انقلاب اسلامی نے ایک حکمنامے کے ذریعے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای کو عدلیہ کے سربراہ کے طور پر منصوب کیا ہے۔ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس حکمنامے میں آئین میں مذکور عدلیہ کی ذمہ داریوں پر عمل کے لیے سنجیدہ کوششوں اور اسی طرح تغیر کے رویے اور اصلاحات کی موجودہ دستاویز کے نفاذ پر تاکید کرتے ہوئے، عدلیہ کے ادارے میں نئي تکنیکوں کے فروغ، اہم ذمہ داریوں اور عہدوں پر مفید اور جہادی افراد کو متعین کیے جانے، ایماندار ججوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے اور ساتھ ہی خلاف ورزیوں سے سختی سے نمٹنے اور عوام کے ساتھ براہ راست رابطے کو عدلیہ کے نئے سربراہ سے توقعات میں شمار کیا ہے۔ Thu, 01 Jul 2021 16:25:00 +0430 .. /news/4587 خاتم الانبیاء (ص) ایئر ڈیفنس ہیڈ کوارٹرز کے کمانڈر کی تقرری https://urdu.khamenei.ir/news/4475 آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک فرمان صادر کرکے بریگیڈیئر جنرل قادر رحیم زادے کو خاتم الانبیاء (ص) جوائنٹ ایئر ڈیفنس ہیڈ کوارٹرز کا کمانڈر منصوب کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کا فرمان حسب ذیل ہے؛ Wed, 28 Apr 2021 21:27:00 +0430 .. /news/4475 وزارت صحت اور قومی کمیشن کی تدابیر ہر کسی کے لئے لازم العمل ہیں https://urdu.khamenei.ir/news/2500 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے قومی کمیشن اور وزارت صحت کی تدابیر اور قومی رضاکار مہم کی قدردانی کی۔ Sun, 15 Mar 2020 22:58:00 +0330 .. /news/2500 عوام کو منظم خدمات فراہم کرنے کے لئے طبی و معالجاتی کمانڈ تشکیل دی جائے https://urdu.khamenei.ir/news/2499 رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے سربراہ جنرل باقری کے نام ایک فرمان جاری کیا ہے جس میں آپ نے کورونا وائرس کے مقابلے میں مسلح فورسز کی طرف سے عوام کو پہنچائی جانے والی خدمات کی قدردانی کی ہے اور ان خدمات کو ایک طبی و معالجاتی کمانڈ کے تحت لاکر مزید منظم کرنے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ ان شواہد و قرائن کے مد نظر جو 'بایولوجیکل حملے' کے امکانات کی جانب اشارہ کرتے ہیں، یہ اقدام بایولوجیکل دفاع کی فوجی مشق کا بھی مصداق ہو سکتا ہے اور اس سے قومی توانائی و اقتدار میں بھی استحکام پیدا ہوگا۔ Thu, 12 Mar 2020 22:04:00 +0330 .. /news/2499 مسلح افواج کو ممکنہ غفلتوں اور کوتاہیوں کی تحقیقات کا حکم https://urdu.khamenei.ir/news/2447 رہبر انقلاب اسلامی نے یوکرین کے مسافربردار  طیارے کے سانحے کی تحقیقات کے نتائج سامنے آ جانے کے بعد متاثرہ خاندانوں سے ایک بار پھر اظہار ہمدردی کیا اور مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کو ممکنہ غلطیوں اور کوتاہیوں کے بارے میں تحقیقات کرنے پر مامور کیا اور ساتھ ہی اس قسم کے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانے کی ہدایت بھی دی۔ Sat, 11 Jan 2020 20:30:00 +0330 .. /news/2447 اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں دور صدارت کے لئے عوامی مینڈیٹ کا نفاذ https://urdu.khamenei.ir/news/2148 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بارہویں صدارتی دور کے لئے ڈاکٹر حسن روحانی کو ملے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی۔ 3 اگست 2017 کو حسینیہ امام خمینی میں ایک تقریب میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتری عملے کے سربراہ آیت اللہ محمدی گلپائیگانی نے توثیق نامہ پڑھا۔ Thu, 03 Aug 2017 12:54:00 +0430 .. /news/2148