rss https://urdu.khamenei.ir/feed/service/11663 ur غریب الوطنی میں قید کے دوران شہید ہونے والوں کی قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب کا پیغام https://urdu.khamenei.ir/news/8955 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے مقدس مشہد میں "شہدائے غریب اسارت" (غریب الوطنی میں قید کے دوران شہید ہونے والے سپاہیوں) کی قومی کانفرنس کے  نام اپنے پیغام میں، ان شہداء کو مقدس دفاع کے دوران، شجاعت، ایمان اور پائیداری کے ساتھ ساتھ، ایرانی قوم کی مظلومیت اور غریب الوطنی کا ایک گوشہ قرار دیا اور زور دے کر کہا ہے کہ اس طرح کی کانفرنسوں کا انعقاد استقامت کی تعظیم ہے۔ رہبر انقلاب کا پیغام، جو آج رات امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اطہر میں شہید فاؤنڈیشن میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین موسوی مقدم نے پڑھ کر سنایا گیا، حسب ذیل ہے: Fri, 13 Feb 2026 20:28:00 +0330 .. /news/8955 آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای: عزیز ملت ایران! آپ نے دشمن کو مایوس کر دیا https://urdu.khamenei.ir/news/8952 رہبر انقلاب اسلامی نے 22 بہمن (11 فروری) کو اسلامی انقلاب کی سینتالیسیوں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں نکالی گئی ریلیوں میں عوام کی دسیوں لاکھ کی تعداد میں پرجوش شرکت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام حسب ذیل ہے: Thu, 12 Feb 2026 18:54:00 +0330 .. /news/8952 ایرانی عوام! دشمن کی امیدوں پر پانی پھیر دیجیے https://urdu.khamenei.ir/news/8943 اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے پیر 9 فروری 2026 کی صبح کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ٹیلی ویژن پر قوم کے نام پیغام جاری کیا۔ Mon, 09 Feb 2026 13:57:00 +0330 .. /news/8943 آيت اللہ العظمیٰ سیستانی کے برادر گرامی کی وفات پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام https://urdu.khamenei.ir/news/8897 رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں آيت اللہ العظمیٰ سیستانی کے برادر گرامی کی وفات پر انھیں تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے: Sun, 18 Jan 2026 20:31:00 +0330 .. /news/8897 12 جنوری کی ملک گير ریلیوں پر ایران کی عظیم الشان قوم کو خراج تحسین کا پیغام https://urdu.khamenei.ir/news/8874 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج 12 جنوری کو پورے ملک میں زبردست ریلیاں نکالنے اور ایک تاریخ رقم کرنے کے عظیم الشان ایرانی قوم کے زبردست کارنامے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے زور دے کر کہا ہے کہ ایرانی قوم نے دشمنوں کو اپنا وجود، اپنا حوصلہ اور اپنا تشخص بخوبی دکھا دیا ہے اور یہ امریکی سیاستدانوں کے لیے ایک وارننگ تھی کہ وہ اپنی فریب کاریوں سے باز آ جائيں اور غدار ایجنٹوں سے آس نہ لگائیں۔ ایرانی قوم کے نام رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے: Mon, 12 Jan 2026 21:08:00 +0330 .. /news/8874 خوزستان کے عالم دین آيت اللہ شفیعی کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام https://urdu.khamenei.ir/news/8837 رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے صوبۂ خوزستان کے مجاہد و آگاہ فقیہ اور ماہرین کونسل کے رکن آيت اللہ سید علی شفیعی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔ ان کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے: Mon, 29 Dec 2025 14:37:00 +0330 .. /news/8837 امریکا کی فوج اور خطے میں اس کی شرمناک اولاد کے بھاری حملے، اسلامی ایران کے جوانوں کی جدت طرازی، شجاعت اور ایثار کے سبب مغلوب ہو گئے۔ https://urdu.khamenei.ir/news/8829 رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے یورپ میں اسٹوڈنٹس کی اسلامی انجمنوں کی یونین کی سالانہ نشست کے نام اپنے ایک پیغام میں اسلامی ایران کے جوانوں کی جدت طرازی، شجاعت اور ایثار کے سبب امریکا کی فوج اور خطے میں اس کی شرمناک اولاد کے بھاری حملے کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ خبیث اور برائی پھیلانے والے منہ زوروں کی تلملاہٹ کی اصل وجہ ایٹمی مسئلہ نہیں بلکہ دنیا میں غیر منصفانہ نظام اور تسلط پسندانہ نظام کے تحکم سے مقابلے کے پرچم کا بلند ہونا اور ایران اسلامی کی جانب سے ایک منصفانہ اسلامی قومی اور بین الاقوامی نظام کی طرف قدم بڑھانا ہے۔ رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے: Sat, 27 Dec 2025 12:09:00 +0330 .. /news/8829 بریگیڈیر مرحوم علی رضا افشار کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام https://urdu.khamenei.ir/news/8649 رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے مجاہد سردار علی رضا افشار کے انتقال پر ان کے اہل خانہ، دوستوں اور رفقائے کار کو تعزیت پیش کی ہے۔ ان کے تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے: Sat, 18 Oct 2025 16:11:00 +0330 .. /news/8649 جب نماز، اپنے آداب کے ساتھ پڑھی جاتی ہے تو دل کو پرسکون، عزم کو مستحکم، ایمان کو عمیق اور امید کو زندہ کر دیتی ہے۔ https://urdu.khamenei.ir/news/8625 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز کی بتیسویں قومی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں، دنیا و آخرت میں انسان کی زندگي میں اس روحانی اور حیات بخش فریضے کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ نماز کی ترویج و تعلیم، دین کی تبلیغ کرنے والے اداروں، افراد اور دیندار لوگوں کی یقینی ذمہ داری ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے: Thu, 09 Oct 2025 09:09:00 +0330 .. /news/8625 آيت اللہ سیستانی کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام https://urdu.khamenei.ir/news/8607 رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے آیت اللہ سیستانی کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام کا متن حسب ذیل ہے: Mon, 29 Sep 2025 15:06:00 +0330 .. /news/8607 شہادت، مجاہدت کا انعام ہے، چاہے 8 سالہ دفاع ہو چاہے 12 روزہ شجاعانہ جنگ ہو https://urdu.khamenei.ir/news/8596 آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس اور شہیدوں کی یاد میں منائے جانے والے خصوصی دن "مہمانی لالہ ھا" کے موقع پر شہادت کو مجاہدت کا انعام بتایا اور تاکید کی کہ قومیں اس جدوجہد سے نمو کے مراحل طے کرتی ہیں اور ان شہادتوں سے زندگی پاتی اور جلوہ بکھیرتی ہیں۔ Thu, 25 Sep 2025 18:39:00 +0330 .. /news/8596 آپ کی اور فری اسٹائل کشتی میں آپ کے بھائيوں کی کارکردگی نے قوم کو مسرور اور ملک کو سرافراز کیا۔ کھلاڑی، کوچز اور مینیجرز قابل تحسین ہیں۔ https://urdu.khamenei.ir/news/8581 رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے ملک کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم کے چیمپین بننے پر مبارکباد پیش کی ہے اور قوم کو خوش کرنے اور ملک کا وقار بڑھانے پر کھلاڑیوں، کوچز اور مینیجرز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے: Sun, 21 Sep 2025 22:26:00 +0430 .. /news/8581 آپ کی حیرت انگیز کوشش اور قابل تعریف رویے کا شکریہ، مرحبا، آفریں https://urdu.khamenei.ir/news/8577 2025 کے عالمی مقابلوں میں ایران کی فری اسٹائل کشتی کی قومی ٹیم کے چیمپین بننے پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے ملک کی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم کے چیمپینز کی حیرت انگیز کوشش اور قابل تعریف رویے کی قدردانی کی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے: Tue, 16 Sep 2025 23:35:00 +0430 .. /news/8577 والیبال کے عالمی مقابلے میں ایران کی انڈر-21 ٹیم کے چیمپین بننے پر رہبر انقلاب کا تہنیتی پیغام https://urdu.khamenei.ir/news/8543   والیبال کے عالمی مقابلوں میں ایران کی انڈر-21 ٹیم کی پرافتخار فتح اور عالمی چیمپین بننے پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک تہنیتی پیغام جاری کر کے ایرانی قوم کے فرزندوں کی قدردانی کی ہے۔ رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے: Sun, 31 Aug 2025 21:02:00 +0430 .. /news/8543 ایرانی فن کے درخشاں ستارے جناب محمود فرشچیان کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام https://urdu.khamenei.ir/news/8509 رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے معروف اور نمایاں فنکار جناب محمود فرشچیان کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے: Wed, 20 Aug 2025 21:09:00 +0430 .. /news/8509 مستقبل بتائے گا کہ فوجی اور سائنسی دونوں میدانوں میں ایران پہلے سے زیادہ تیز رفتاری سے بلند آفاق کی طرف آگے بڑھے گا https://urdu.khamenei.ir/news/8465 مجرم صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایران کے بعض عوام، کمانڈروں اور ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کے چہلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے:  Fri, 25 Jul 2025 20:00:00 +0430 .. /news/8465 امریکی صدر کے منہ سے باعظمت ایران کے سرینڈر ہونے کی بات، چھوٹا منہ بڑی بات ہے، صیہونی حکومت ایران کی ضرب سے کچل دی گئي https://urdu.khamenei.ir/news/8392 صیہونی حکومت کے حملے اور اس پر اسلامی جمہوریہ کی فتح کے بعد جمعرات 26 جون 2025 کو رہبر انقلاب اسلامی نے  ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والے اپنے تیسرے پیغام میں قوم کو مخاطب کیا۔ انھوں نے اس فتح پر قوم کو مبارکباد پیش کی اور بڑے اہم نکات کی طرف اشارہ کیا۔ Thu, 26 Jun 2025 15:50:00 +0430 .. /news/8392 صیہونی حکومت کے حملے کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب کا ٹی وی سے نشر ہونے والا دوسرا پیغام https://urdu.khamenei.ir/news/8381 بسم اللہ الرحمن الرحیم Wed, 18 Jun 2025 22:32:00 +0430 .. /news/8381 مسلح فورسز، طاقت سے جواب دیں گی اور ذلیل صیہونی حکومت کو بے دست و پا کر دیں گی  https://urdu.khamenei.ir/news/8369 حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آج رات ٹیلی ویژن پر ایرانی عوام کو خطاب فرمایا جو حسب ذیل ہے: Fri, 13 Jun 2025 21:58:00 +0430 .. /news/8369 صیہونی حکومت یقینا اپنے دردناک انجام کو پہنچے گی https://urdu.khamenei.ir/news/8362 اسلامی جمہوریہ ایران پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں کمانڈروں اور سائنسدانوں کی شہادت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے اہم پیغام جاری کیا۔ Fri, 13 Jun 2025 09:24:00 +0430 .. /news/8362 مسلم حکومتوں اور اقوام کا فریضہ ہے کہ وہ غزہ میں انسانی المیے کو روکیں https://urdu.khamenei.ir/news/8336 بسم اللہ الرحمن الرحیم Fri, 30 May 2025 10:07:00 +0430 .. /news/8336 حوزہ علمیہ قم کے یوم تاسیس کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار کے نام پیغام https://urdu.khamenei.ir/news/8269  حوزہ علمیہ قم کے سو سالہ یوم تاسیس پر اور آیت اللہ العظمی الحاج شیخ عبدالکریم حائری یزدی رحمت اللہ علیہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ سیمینار کے نام پیغام میں رہبر انقلاب اسلامی نے عظیم الشان دینی درسگاہ کی خدمات اور ضروری تبدیلیوں سے متعلق کلیدی نکات بیان فرمائے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا یہ پیغام آج 7 مئی 2025 کو قم میں منعقدہ سیمینار میں پڑھا گيا۔  Wed, 07 May 2025 20:20:00 +0430 .. /news/8269 سیکورٹی اور عدالتی عہدیداران کسی بھی تساہلی یا عمدی اقدام کا پتہ لگائیں اور قوانین کے مطابق کارروائی کریں  https://urdu.khamenei.ir/news/8249 میں ان عظیم لوگوں کا دلی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ضرورت کے لمحے میں متاثرین کو خون دینے کے لیے پیش قدمی کی۔  Sun, 27 Apr 2025 23:33:00 +0430 .. /news/8249 عدلیہ کے ایک نمایاں اور خدمت گزار جج کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام https://urdu.khamenei.ir/news/8208 عدلیہ کے ایک نمایاں اور خدمت گزار جج حجت الاسلام نیّری کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام حسب ذیل ہے: Sat, 05 Apr 2025 22:10:00 +0430 .. /news/8208 عالمی یوم قدس کی ریلی ایرانی قوم کے افتخارات میں سے اور اپنے سیاسی اہداف پر ایرانیوں کی استقامت کی نشانی ہے۔ https://urdu.khamenei.ir/news/8189 رہبر انقلاب اسلامی نے عالمی یوم قدس کی ریلی کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے جو حسب ذیل ہے: Thu, 27 Mar 2025 23:24:00 +0430 .. /news/8189