rss https://urdu.khamenei.ir/feed/service/11664 ur عید الفطر کے موقع پر رہبر انقلاب سے ملکی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور عوامی طبقات کی ملاقات https://urdu.khamenei.ir/news/8202 عید الفطر کے موقع پر حسینیۂ امام خمینی میں ملکی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور عوامی طبقات نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔ Mon, 31 Mar 2025 15:45:00 +0430 .. /news/8202 تہران میں عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں پیر 31 مارچ کو رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئي https://urdu.khamenei.ir/news/8197 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی امامت میں پیر 31 مارچ کو تہران میں عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں دسیوں لاکھ لوگوں کی شرکت سے ادا کی گئي۔ Mon, 31 Mar 2025 10:34:00 +0430 .. /news/8197 نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب کا اہم خطاب https://urdu.khamenei.ir/news/8174 جمعہ 21 مارچ 2025 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا سالانہ خطاب، جو ہر سال مشہد مقدس میں ہوا کرتا تھا، اس سال نوروز کے ایام، شبہائے قدر میں پڑنے کی وجہ سے اس سال عوام کے مختلف طبقوں کی موجودگي میں حسینیۂ امام خمینی میں ہوا۔ Fri, 21 Mar 2025 12:37:00 +0330 .. /news/8174 فارسی زبان و ادب کے شعراء اور اساتذہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات https://urdu.khamenei.ir/news/8157 امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کی مناسبت سے فارسی زبان و ادب کے بعض شاعروں اور اساتذہ نے سنیچر 15 مارچ 2025 کی رات رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس سے پہلے مغرب و عشاء کی نماز رہبر انقلاب کی امامت میں ادا کی گئي۔ Sat, 15 Mar 2025 23:04:00 +0330 .. /news/8157 ہزاروں اسٹوڈنٹس کی رہبر انقلاب اسلامی سے سالانہ ملاقات https://urdu.khamenei.ir/news/8146 ملک کے ہزاروں اسٹوڈنٹس نے بدھ 12 مارچ 2025 کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ یہ سالانہ ملاقات ہر سال رمضان المبارک میں ہوتی ہے۔ Wed, 12 Mar 2025 17:13:00 +0330 .. /news/8146 ملک کے اعلیٰ عہدیداروں کی رہبر انقلاب سے ماہ رمضان کی سالانہ ملاقات https://urdu.khamenei.ir/news/8133 ملک و نظام کے اعلیٰ عہدیداروں نے سنیچر 8 مارچ 2025 کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ہر سال رمضان المبارک میں ہوتی ہے۔ Sat, 08 Mar 2025 17:23:00 +0330 .. /news/8133 یوم شجرکاری کے موقع پر رہبر انقلاب نے تین پودے لگائے https://urdu.khamenei.ir/news/8122 ہفتۂ قدرتی وسائل میں یوم شجرکاری کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 5 مارچ 2025 کی صبح تین پودے لگائے۔ Wed, 05 Mar 2025 12:10:00 +0330 .. /news/8122 قاری کا کام پیغمبرانہ کام https://urdu.khamenei.ir/news/8121 پیغمبر، لوگوں کے سامنے قرآن کی تلاوت کرتا ہے تاکہ یہ کام ہو سکیں: تزکیہ، کتاب کی تعلیم، حکمت کی تعلیم۔ آپ قاری حضرات وہی پیغمبر کا کام کرتے ہیں۔ امام خامنہ ای 2 مارچ 2025 Wed, 05 Mar 2025 11:47:00 +0330 .. /news/8121 رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگي میں قرآن مجید سے انس کی محفل کا انعقاد https://urdu.khamenei.ir/news/8115 ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب کی موجودگي میں حسینیۂ امام خمینی میں قرآن مجید سے انس کی ایک محفل کا انعقاد ہوا جس میں ملک کے بعض ممتاز قاریوں، حافظوں اور قرآن کے نمایاں اساتذہ نے شرکت کی۔ Sun, 02 Mar 2025 16:25:00 +0330 .. /news/8115 شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے جلوس جنازہ کی تصاویر https://urdu.khamenei.ir/news/8103 بیروت میں گزشتہ روز شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے جلوس جنازہ میں کثیر تعداد میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ویب سائٹ khamenei.ir بھی اس پروگرام کی کوریج کے لیے موجود تھی۔ اس پروگرام کی تصویری رپورٹ ملاحظہ فرمائيے۔ Mon, 24 Feb 2025 16:22:00 +0330 .. /news/8103 شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے جلوس جنازہ سے پہلے بیروت کے مناظر https://urdu.khamenei.ir/news/8087 شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے جلوس جنازہ سے پہلے بیروت میں لبنان، عراق، ایران اور دیگر ملکوں کے شیعہ عزاداروں کی انجمنوں کی عزاداری کے سلسلے میں KHAMENEI.IR  کی تصویری رپورٹ۔ Sat, 22 Feb 2025 11:18:00 +0330 .. /news/8087 رہبر انقلاب اسلامی سے امیر قطر اور ان کے ہمراہ آئے وفد کی ملاقات https://urdu.khamenei.ir/news/8083 امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے بدھ 19 فروری 2025 کی شام اپنے ہمراہ آئے وفد کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی‎ ‎آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ Wed, 19 Feb 2025 18:51:00 +0330 .. /news/8083 رہبر انقلاب سے تحریک جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی ملاقات https://urdu.khamenei.ir/news/8078 فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سیکریٹری جنرل جناب زیادہ النخالہ اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے منگل 18 فروری 2025 کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ Tue, 18 Feb 2025 17:26:00 +0330 .. /news/8078 تاریخی قیام کی برسی کی مناسبت سے مشرقی آذربائيجان کے عوام کی رہبر انقلاب سے ملاقات https://urdu.khamenei.ir/news/8072 تبریز کے عوام کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی برسی کی مناسبت سے صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے ہزاروں لوگوں نے پیر 17 فروری 2025 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ Mon, 17 Feb 2025 11:33:00 +0330 .. /news/8072 دفاعی صنعت کے سائنسدانوں، ماہرین اور عہدیداران کی رہبر انقلاب سے ملاقات https://urdu.khamenei.ir/news/8055 ایران کی وزارت دفاع کے کچھ عہدیداروں اور دفاعی صنعت کے کچھ سائنسدانوں، ماہرین اور کارکنوں اور اسی طرح ملک کی دفاعی صنعت کے شہیدوں کے اہل خانہ نے بدھ 12 فروری 2025 کی صبح رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔ Wed, 12 Feb 2025 12:52:00 +0330 .. /news/8055 حماس کی قیادتی کونسل کے سربراہ اور اراکین کی رہبر انقلاب سے ملاقات https://urdu.khamenei.ir/news/8040 فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی قیادتی کونسل کے سربراہ اور اراکین نے سنیچر 8 فروری 2025 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ Sat, 08 Feb 2025 12:49:00 +0330 .. /news/8040 فضائيہ اور فوج کے ائير ڈیفنس شعبے کے بعض کمانڈروں کی رہبر انقلاب سے ملاقات https://urdu.khamenei.ir/news/8034 فضائيہ اور فوج کے ائير ڈیفنس شعبے کے بعض کمانڈروں نے جمعہ 7 فروری 2025 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ Fri, 07 Feb 2025 11:28:00 +0330 .. /news/8034 اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء کی رہبر انقلاب سے ملاقات https://urdu.khamenei.ir/news/8016 قرآن مجید کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء اور قرآن کریم کے بعض حافظوں، قاریوں اور اساتذہ نے حسینیۂ امام خمینی میں اتوار 2 فروری 2025 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ Sun, 02 Feb 2025 11:43:00 +0330 .. /news/8016 رہبر انقلاب اسلامی نے تہران کے بہشت زہرا قبرستان پہنچ کر امام خمینی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ https://urdu.khamenei.ir/news/8012 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای عشرہ فجر کے موقع پر، 30 جنوری 2025 کی صبح تہران کے بہشت زہرا قبرستان پہونچے اور وہاں انہوں نے امام خمینی رحمت اللہ علیہ اور 28 جون 1981 کے واقعے نیز اسی سال 30 اگست کو وزیراعظم کے دفتر میں ہونے دہشتگردانہ دھماکے کے شہدا کے مزار پر حاضر ہوئے اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ Thu, 30 Jan 2025 20:33:00 +0330 .. /news/8012 عید بعثت پر ملک کے اعلیٰ عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کی رہبر انقلاب سے ملاقات https://urdu.khamenei.ir/news/8004 عید بعثت نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے موقع پر ملک کے اعلیٰ عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں اور نمائندوں نے منگل 28 جنوری 2025 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ Tue, 28 Jan 2025 12:04:00 +0330 .. /news/8004 ملک میں پرائیویٹ سیکٹر کے چنندہ صنعت کاروں اور معاشی شعبے میں سرگرم افراد کی رہبر انقلاب سے ملاقات https://urdu.khamenei.ir/news/7988 ملک میں نجی شعبے کے بعض صنعت کاروں اور سرگرم افراد نے بدھ 22 جنوری 2025 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ Wed, 22 Jan 2025 10:57:00 +0330 .. /news/7988 رہبر انقلاب نے نجی شعبے کی توانائيوں اور کارناموں کی نمائش کا معائنہ کیا https://urdu.khamenei.ir/news/7986 "عوامی مشارکت سے پیداوار میں جست" کے نعرے والے ہجری شمسی سال میں نجی شعبے کی توانائيوں اور کارناموں کو منظر عام پر لانے کی غرض سے منگل 21 جنوری 2025 کو "پیشرفت کے علمبردار" کے زیر عنوان ایک نمائش کا انعقاد کیا گيا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اس نمائش کا معائنہ کیا ہے۔ Tue, 21 Jan 2025 11:21:00 +0330 .. /news/7986 رہبر انقلاب نے ایران کے دو اہم ججوں کی نماز جنازہ پڑھائی https://urdu.khamenei.ir/news/7982 رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 19 جنوری 2025 کی رات ایران کے دو اہم ججوں حجۃ الاسلام و المسلمین الحاج شیخ علی رازینی اور آقائے الحاج شیخ محمد مقیسہ کی نماز جنازہ پڑھائي۔ عدلیہ کے یہ دونوں نمایاں اور شجاع جج سنیچر کو اپنے کام کے مقام پر شہید ہو گئے تھے۔ Sun, 19 Jan 2025 21:14:00 +0330 .. /news/7982 تاریخی قیام کی برسی پر قم کے ہزاروں لوگوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات https://urdu.khamenei.ir/news/7956 قم کے مختلف طبقوں کے ہزاروں افراد نے امام خمینی کی حمایت میں نو جنوری سنہ 1978 کے قم کے عوام کے قیام کی برسی کی مناسبت سے بدھ 8 جنوری 2025 کی صبح رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔ Wed, 08 Jan 2025 11:07:00 +0330 .. /news/7956 شہید الحاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی پر شہداء کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات https://urdu.khamenei.ir/news/7938 شہید الحاج قاسم سلیمانی اور بعض دیگر شہداء کے اہل خانہ نے بدھ پہلی جنوری 2025 کی صبح شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ Wed, 01 Jan 2025 13:00:00 +0330 .. /news/7938