rss https://urdu.khamenei.ir/feed/service/11666 ur اس کے سامنے متواضع رہو جس سے تم علم سیکھتے ہو۔ https://urdu.khamenei.ir/news/7326 امام صادق علیہ السلام: تَواضَعُوا لِمَن طَلَبتُم مِنہُ العِلم اس کے سامنے متواضع رہو جس سے تم علم سیکھتے ہو۔ الکافی، جلد 1   Wed, 01 May 2024 14:18:00 +0430 .. /news/7326 محنت کش کی اہمیت، اس کے ہاتھ پر رسول خدا کا بوسہ https://urdu.khamenei.ir/news/7325 محنت کشوں کی اہمیت کے بارے میں بہت کچھ کہا گیا ہے، اس سلسلے میں سب سے بڑی بات جو کہی جا سکتی ہے وہ یہ ہے کہ رسول اکرم (صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے محنت کش کے گھٹے پڑے ہوئے ہاتھ پر بوسہ دیا ہے۔ اس سے بڑی بات اور کیا ہو سکتی ہے؟ امام خامنہ ای Wed, 01 May 2024 10:07:00 +0430 .. /news/7325 بے آبرو https://urdu.khamenei.ir/news/7323 وعدۂ صادق آپریشن کے میں بین الاقوامی سطح پر ایرانی قوم اور اس کی مسلح فورسز کے عزم کی طاقت کے سامنے آنے سے صیہونی سے طیش میں ہے۔ امام خامنہ ای Tue, 30 Apr 2024 14:53:00 +0430 .. /news/7323 200 دن بعد۔۔۔۔ https://urdu.khamenei.ir/news/7320 صیہونی جب اپنی پہلی شکست کی تلافی کے لئے میدان میں اترے تو انھوں نے پہلے ہی دن اپنے اہداف کا اعلان کر دیا تھا  لیکن وہ ان میں سے ایک بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہے ... وہ چاہتے تھے کہ استقامتی محاذ کو بالخصوص حماس کو ختم کر دیں، نابود کر دیں، لیکن وہ ناکام رہے۔ امام خامنہ ای Sun, 28 Apr 2024 18:08:00 +0430 .. /news/7320 وعدۂ صادق https://urdu.khamenei.ir/news/7310 خداوند عالم کے بارے میں حسن ظن رکھیے، اس پر توکل کیجیے اور جان لیجیے کہ مومنوں کے دفاع کا خداوند متعال کا وعدہ یقینی اور اٹل ہے۔ سپریم کمانڈر امام خامنہ ای Tue, 23 Apr 2024 11:55:00 +0430 .. /news/7310 خبیث حکومت کو سزا https://urdu.khamenei.ir/news/7298 جب وہ ہمارے قونصل خانے پر حملہ کرتے ہیں تو یہ ایسا ہی ہے جیسے ہمارے ملک پر حملہ کر دیا ہے۔ یہ دنیا میں عام سوچ ہے۔ خبیث حکومت نے اس قضیے میں غلطی کی ہے۔ اسے سزا ملنی چاہیے اور سزا ملے گی۔   امام خامنہ ای  Mon, 15 Apr 2024 09:40:00 +0430 .. /news/7298 صیہونزم مچھر کی طرح خون چوستا ہے https://urdu.khamenei.ir/news/7295 افسوس ناک ہے کہ مسئلہ فلسطین میں اسلامی حکومتیں صیہونی حکومت کی مدد کر رہی ہیں۔ صیہونی جب کسی ملک میں قدم رکھتے ہیں تو مچھر کی طرح اس ملک کا خون چوستے ہیں، اپنے فائدے کے لئے۔  امام خامنہ ای  Fri, 12 Apr 2024 20:02:00 +0430 .. /news/7295 مغرب کے انسانی حقوق کے تحفظ کے جھوٹے دعوے کو https://urdu.khamenei.ir/news/7275 مغربی تہذیب نے آشکار کر دیا کہ وہ فریب، نفاق اور جھوٹ سے بھری ہوئی ہے ۔ جب 30 ہزار لوگ صیہونی حکومت کے ہاتھوں تین سے چار مہینے میں مار دیئے جاتے ہیں تو وہ اپنی آنکھیں اس طرح بند کر لیتے ہیں کہ گویا کچھ ہوا ہی نہیں۔ امام خامنہ ای 24 فروری 2024 Tue, 09 Apr 2024 02:19:00 +0430 .. /news/7275 انٹیلیجنس کے میدان میں غلبہ https://urdu.khamenei.ir/news/7274 جو شکست 7 اکتوبر کو ہوئی اس کی بھرپائی نہیں ہو سکتی۔ وہ حکومت جو دقیق انٹیلیجنس پر منحصر ہے اور دعوی کرتی ہے کہ پرندہ پر بھی مارے تو اس کی نظر سے پوشیدہ نہیں رہتا، محدود وسائل رکھنے والی ایک مزاحمتی تنظیم سے شکست کھا گئی۔ صیہونی حکومت کی ساکھ مٹی میں مل گئی۔     امام خامنہ ای  3 اپریل 2024 Tue, 09 Apr 2024 02:10:00 +0430 .. /news/7274 مغرب کے خواتین کے حقوق کے جھوٹے دعوے کو https://urdu.khamenei.ir/news/7273 صیہونیوں کے جرائم صیہونی حکومت کی نابودی کے بعد بھی فراموش نہیں کیے جائيں گے۔ مصنفین کتابوں میں لکھیں گے کہ ان لوگوں نے کچھ ہی ہفتوں میں ہزاروں بچوں اور عورتوں کو قتل کیا تھا۔ امام خامنہ ای 9 جنوری 2024 Tue, 09 Apr 2024 02:05:00 +0430 .. /news/7273 جشن آزادی https://urdu.khamenei.ir/news/7264 ہمیں امید ہے کہ ہمارے آج کے نوجوان اس دن کو دیکھیں گے جب قدس شریف مسلمانوں کے ہاتھوں میں ہو اور عالم اسلام، اسرائيل کے خاتمے کا جشن منا سکے۔ امام خامنہ ای 3 اپریل 2024 Fri, 05 Apr 2024 15:30:00 +0430 .. /news/7264 حکومت قبول کرنے کے لمحے سے لیکر محراب عبادت میں فرق مبارک پر ضربت لگنے تک https://urdu.khamenei.ir/news/7247 امیر المومنین نے حکومت قبول کرنے کے لمحے سے لیکر محراب عبادت میں فرق مبارک پر ضربت لگنے تک ایک دن اور ایک لمحہ ایسا نہیں گزارا جس میں آپ اس حق اور حقیقت کے مطالبے سے دست بردار ہوئے ہوں جس کے لئے اس Mon, 01 Apr 2024 21:22:00 +0430 .. /news/7247 امیر المومنین علیہ السلام کا خالصانہ جہاد https://urdu.khamenei.ir/news/7244 امیر المومنین علیہ السلام کی پوری زندگی سراپا خالصانہ جہاد ہے۔ بچپن میں اسلام لانے سے لیکر 63 برس کی عمر میں شہادت تک زندگی کا ایک لمحہ بھی خالصانہ جدوجہد سے خالی نہیں۔ تاریخ اسلام میں اتنی خدمات انجام دینے والی کوئی اور ہستی نہیں ہے۔  امام خامنہ ای  Mon, 01 Apr 2024 17:36:00 +0430 .. /news/7244 شب قدر امیر المومنین سے درس لینے کی رات https://urdu.khamenei.ir/news/7242 شب قدر وہ موقع ہے جس میں ہم اپنے دلوں کو امیر المومنین علیہ السلام کی عظیم منزلت سے آشنا کریں اور درس لیں۔ ماہ رمضان کی فضیلت اور اس مہینے میں نیک بندوں کی ذمہ داریوں کے بارے میں جو کچھ زبان پر آتا ہے اور بیان کیا جا سکتا ہے امیر المومنین علیہ السلام اس کا مکمل عملی نمونہ اور ان خصوصیات کی نمایاں مثال ہیں۔   امام خامنہ ای  Mon, 01 Apr 2024 15:04:00 +0430 .. /news/7242 حق کی کسوٹی امیر المومنین ہیں https://urdu.khamenei.ir/news/7241 پیغمبر اکرم کی نگاہ میں حق کی کسوٹی امیر المومنین ہیں۔ سنی اور شیعہ راویوں نے نقل کیا ہے: "علی مع الحق و الحق مع علی یدور حیثما دار" اگر آپ کو حق کی  تلاش ہے تو دیکھئے کہ علی کہاں کھڑے ہیں، وہ کیا کر رہے ہیں، ان کی انگلی کا اشارہ کس جانب ہے۔   امام خامنہ ای  Sun, 31 Mar 2024 22:51:00 +0430 .. /news/7241 غزہ کی مزاحمت مضبوطی کے ساتھ قائم ہے https://urdu.khamenei.ir/news/7239 فلسطینی مزاحمت کے مجاہدین نے پیغام دیا جو ہمارے کانوں تک بھی پہنچا کہ ہمارے بارے میں فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہمارے تقریبا 90 فیصدی وسائل اور توانائیاں محفوظ اور صحیح و سالم ہیں۔  امام خامنہ ای  Sat, 30 Mar 2024 18:38:00 +0430 .. /news/7239 شکست ہی صیہونی حکومت کا مقدر https://urdu.khamenei.ir/news/7226 صیہونی حکومت صرف اپنے تحفظ کے مسئلے میں بحران کا شکار نہیں بلکہ بحران سے نکلنے کے معاملے میں بھی بحران سے دوچار ہے۔ دلدل میں پھنسی ہے، باہر نہیں نکل پا رہی ہے۔ اگر غزہ سے نکل جائے تو شکست خوردہ ہے اور نہ نکلے تو بھی شکست خوردہ ہے۔   امام خامنہ ای  Thu, 28 Mar 2024 15:32:00 +0430 .. /news/7226 شکست کی تلملاہٹ https://urdu.khamenei.ir/news/7208 آج تک صہیونی (الاقصیٰ فلڈ آپریشن کی) اس شکست کے دباؤ اور ذلت سے اپنے آپ کو باہر نہیں نکال سکے۔ ہاں وہ اپنی طاقت دکھاتے ہیں لیکن کہاں؟ غزہ کے مریضوں کے کسی اسپتال میں، غزہ کے اسکولوں میں اور غزہ کے لوگوں کے سروں پر (بم برسا کر) جن کے پاس پناہ لینے کی کوئي جگہ نہیں ہے۔ طاقت کے اس مظاہرے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ امام خامنہ ای Sun, 24 Mar 2024 17:36:00 +0430 .. /news/7208 ابتدا سے اسلام پر ایمان لائیں https://urdu.khamenei.ir/news/7202 حضرت خدیجہ کبری ابتدا سے اسلام پر ایمان لائیں۔ آپ نے اپنی ساری دولت دعوت اسلام اور ترویج اسلام پر صرف کر دی۔ اگر حضرت خدیجہ کی مدد نہ ہوتی تو شاید اسلام کے فروغ اور اسلام کی ترویج میں بڑا خلل اور رکاوٹ پیش آتی۔ بعد میں رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور دوسرے مسلمانوں کے ساتھ شعب ابی طالب میں جاکر رہیں اور شعب ابی طالب میں ہی انہوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔   امام خامنہ ای   Fri, 22 Mar 2024 14:52:00 +0430 .. /news/7202 جرائم کی انتہا، استقامت کا اوج https://urdu.khamenei.ir/news/7185 آج غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ دونوں طرف سے اوج پر ہے۔ صیہونیوں اور مغربی تمدن کے جرائم اور سفاکیت بھی اور قضیئے کا دوسرا پہلو بھی۔ عوام کا بے مثال صبر و استقامت اور حماس اور فلسطینی مزاحمت کی قوت مجاہدت بھی۔  امام خامنہ ای   Mon, 18 Mar 2024 15:43:00 +0330 .. /news/7185 خواتین کا عالمی دن: ایک نظر غزہ کی خواتین پر https://urdu.khamenei.ir/news/7158 غزہ نے مغرب کے چہرے سے انسانی حقوق کا نقاب ہٹا دیا۔   امام خامنہ ای     Sat, 09 Mar 2024 10:18:00 +0330 .. /news/7158 اسلامی حکومت کا طریقہ کار «لا تَظْلِمُونَ وَ لا تُظْلَمُون» https://urdu.khamenei.ir/news/7156 جو حکومت اسلام کی بنیاد پر قائم ہوتی ہے اس کے طریقہ کار کی بنیاد «لا تَظْلِمُونَ وَ لا تُظْلَمُون»‏ ہے۔ امام خامنہ ای Fri, 08 Mar 2024 13:30:00 +0330 .. /news/7156 ایک ظالم تمدن کے شعلے https://urdu.khamenei.ir/news/7141 مغربی تمدن یہ ہے۔ امریکا اور مغرب کی غیر انسانی پالیسیوں کی شرمناک صورتحال اس حد کو پہنچ گئي ہے کہ آپ نے سنا ہی ہوگا کہ امریکی فضائيہ کا ایک افسر خودسوزی کر لیتا ہے۔ یعنی اس کلچر کے پروردہ نوجوان کے لیے بھی یہ بات بہت بھاری ہے، اس کے ضمیر کو بھی چوٹ پہنچتی ہے۔ اتفاق سے کسی ایک شخص کا ضمیر جاگ گيا اور اس نے خود سوزی کر لی۔ مغربی کلچر نے اپنا تعارف کرا دیا، اپنے چہرے سے نقاب ہٹا دی، اپنی پول کھول دی کہ وہ کتنا بدعنوان ہے، کتنا منحرف ہے، کتنا ظالم ہے۔  امام خامنہ ای  Tue, 05 Mar 2024 10:39:00 +0330 .. /news/7141 صورت، کردار اور گفتار میں رسول اللہ سے سب سے مشابہ https://urdu.khamenei.ir/news/7100 امام حسین علیہ السلام فرماتے تھے: ہم جب بھی رسول اللہ کی زیارت کے مشتاق ہوتے تھے تو ہم علی اکبر کو دیکھتے تھے۔  امام خامنہ ای  Wed, 21 Feb 2024 19:16:00 +0330 .. /news/7100 وسیع نیٹ ورک https://urdu.khamenei.ir/news/7020 امام علی رضا، امام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہم السلام کے زمانے میں شیعوں کا نیٹ ورک ہمیشہ سے زیادہ پھیلا ہوا تھا۔ کسی بھی زمانے میں پورے عالم اسلام میں شیعوں کے آپسی روابط اور تشیع کے نیٹ ورک کا فروغ، امام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہم السلام کے زمانے جیسا نہیں تھا۔ امام خامنہ ای 9 اگست 2005 Mon, 22 Jan 2024 15:09:00 +0330 .. /news/7020