rss https://urdu.khamenei.ir/feed/service/11672 ur نصر اللہ سے لے کر سنوار تک؛ شہدائے مزاحمت کا "وعدۂ صادق" https://urdu.khamenei.ir/news/7775 لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ شہید سید حسن نصر اللہ اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ شہید یحیی سنوار نے اپنی شہادت سے کافی پہلے کچھ وعدے کیے تھے جو "وعدۂ صادق" تھے۔ کچھ وعدے ان کی حیات میں ہی پورے ہوئے اور کچھ ان کی شہادت کے بعد۔ اس مقالے میں ان کے انہی سچے وعدوں پر ایک نظر ڈالی گئي ہے۔ Mon, 28 Oct 2024 11:50:00 +0330 .. /news/7775 حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گي https://urdu.khamenei.ir/news/7763 صیہونی حکومت نے 7 اکتوبر 2023 کو فوجی، سیکورٹی اور انٹیلیجنس کے لحاظ سے ناقابل تلافی شدید ضرب کھانے کے بعد غزہ پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف بھیانک جرائم اور ان کے نسلی تصفیے کو اپنا ایجنڈا بنا لیا۔ Thu, 24 Oct 2024 16:06:00 +0330 .. /news/7763 انسانیت کی ڈھالیں؛ یحییٰ سنوار غزہ کے بچوں کی ڈھال بن گئے https://urdu.khamenei.ir/news/7761 یحی سنوار کی قربانیوں کے بے شمار پہلو ہیں مندرجہ ذیل مقالہ اس کے ایک پہلو کو اجاگر کرتا ہے۔ Wed, 23 Oct 2024 17:04:00 +0330 .. /news/7761 آپریشن طوفان الاقصیٰ کے نام پر صیہونی حکومت کو قانونی درجہ دلانے کا منصوبہ بری طرح ناکام https://urdu.khamenei.ir/news/7758 اس مضمون میں فلسطینی معاملوں کے محقق و مضمون نگار علی رضا سلطان شاہی نے تاریخ کے پس منظر میں خطے میں صیہونی حکومت کو تسلیم کروانے اور اس کے وجود کو مستحکم کرنے کی مغرب کی کوششوں اور اس سازش کی اسلامی انقلاب کے ہاتھوں ناکامی اور اس کے خطےمیں پھیلتے اثرات کا کہ جس کا عروج آپریشن طوفان الاقصیٰ کی شکل میں سامنے آیا، تجزیہ کیا ہے۔ Wed, 23 Oct 2024 08:14:00 +0330 .. /news/7758 غزہ کی نسل کشی سے لے کر لبنان میں جرائم تک، تل ابیب کے دہشت گرد گینگ کو امریکا کا دائمی گرین سگنل https://urdu.khamenei.ir/news/7751 طوفان الاقصیٰ آپریشن اور سات اکتوبر کو ایک سال مکمل ہونے کے بعد آج عالم یہ ہے کہ غزہ نے 42 ہزار سے زیادہ شہیدوں اور 95 ہزار زخمیوں کے ساتھ، جن میں 70 فیصد خواتین اور بچ Mon, 21 Oct 2024 10:17:00 +0330 .. /news/7751 دہشت گردی کے خلاف دو عشرے کی جنگ؛ خطے اور خود اپنے عوام کے لیے امریکا نے کیا حاصل کیا؟ https://urdu.khamenei.ir/news/7653 11 ستمبر کے واقعے کو 23 سال ہو گئے۔ اس واقعے کے بہانے امریکا نے مغربی ایشیا کے علاقے میں سنجیدگي کے ساتھ اپنی موجودگي شروع کی اور خطے کے مختلف ملکوں کے خلاف اپنے فوجی ح Wed, 11 Sep 2024 08:00:00 +0430 .. /news/7653 مزاحمتی معاشرہ اور غاصب قابضوں کی بھیڑ https://urdu.khamenei.ir/news/7650 "میرے پاس نہ گھر ہے اور نہ گاڑی کیونکہ اس حکومت نے انھیں تباہ کر دیا لیکن میرے پاس ایک عقیدہ ہے جس کے لیے میں موت کو گلے لگاؤں گا۔"(1) Sun, 08 Sep 2024 12:47:00 +0430 .. /news/7650 ہیروشیما سے غزہ تک؛ بے شرمانہ جواز https://urdu.khamenei.ir/news/7586  اس غیر انسانی اور مجرمانہ کارروائي سے امریکا کا واحد ہدف خوفناک ایٹمی ہتھیار کے سائے میں دنیا بالخصوص اپنے دیرینہ حریف سوویت یونین کے سامنے اپنی ایسی طاقت کا مظاہرہ کرنا تھا جس کا کوئي جواب نہ ہو۔ Mon, 05 Aug 2024 13:17:00 +0430 .. /news/7586 اسلامی جمہوریہ میں عوامی مینڈیٹ کی توثیق کا مفہوم اور اہمیت https://urdu.khamenei.ir/news/7547 اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کی دفعہ 110 نے منتخب صدر کی صدارت کے حکمنامے پر دستخط کو رہبر معظم انقلاب کے فرائض و اختیارات کے دائرے میں رکھا ہے۔ تنفیذ (الیکشن میں صدر کو ملے عوامی مینڈیٹ کی توثیق) فقہی لحاظ سے ایک پرانی اور مشہور اصطلاح ہے اور اسلامی انقلاب کے بعد یہ لفظ ملک کے قانونی نصاب میں شامل ہو گيا ہے۔ سب سے پہلے "تنفیذ" کے قانونی مفہوم اور ماہیت کی طرف اشارہ کیا جائے گا اور پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے آئين کے قوانین کی رو سے اس سلسلے میں پائے جانے والے اہم ترین سوالوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ جیسے یہ سوال کہ تنفیذ کے عمل کا اعتبار کہاں تک اور کس طرح کا ہے؟ کیا تنفیذ محض ایک پروٹوکول ہے جو ولی فقیہ کی جانب سے انجام دیا جاتا ہے یا یہ ایک قانونی اقدام ہے؟ تنفیذ کے کیا قانونی اثرات ہیں؟ Sat, 27 Jul 2024 17:19:00 +0430 .. /news/7547 کون سی آزادئ اظہار رائے؟ مغرب کو جواب دینا پڑے گا! https://urdu.khamenei.ir/news/7510 غزہ کی جنگ نے فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے اپنے تمام تر مصائب و آلام اور ہر آزاد منشن انسان کے لیے تمام تر دکھوں کے ساتھ ہی یورپ اور امریکا کے بہت سے نعروں اور مفاہیم کو Sat, 13 Jul 2024 21:07:00 +0430 .. /news/7510 لبرل ڈیموکریسی کا فراموش شدہ وعدہ؛ سماجی انصاف سے جان بوجھ کر کی جانے والی غفلت پر ایک نظر https://urdu.khamenei.ir/news/7507 رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں اسٹوڈنٹس کی اسلامی انجمنوں کی یونین کی 58ویں نشست میں دنیا کے اہم مسائل اور نئے پرانے زخموں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، ان مسائل اور زخموں می Sat, 13 Jul 2024 12:43:00 +0430 .. /news/7507 ایک جشن کے اندر درجنوں جشن https://urdu.khamenei.ir/news/7472 منگل کو عید غدیر کے دن تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں "جشن ولایت و اخوت" کے نام سے ایک جشن کا انعقاد کیا گيا تھا جس میں ایران کے پانچ صوبوں کے لوگ مدعو تھے۔ اس جشن سے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای خطاب کرنے والے تھے۔ Sun, 30 Jun 2024 17:32:00 +0430 .. /news/7472 ٹیکساس سے دہلاویہ تک https://urdu.khamenei.ir/news/7453 "ممکن ہے کہ میں اس تاریکی کو ختم نہ کر پاؤں لیکن میں اپنی اسی چھوٹی سی روشنی سے نور و ظلمت اور حق و باطل کا فرق دکھاؤں گا اور جو نور کا متلاشی ہے، یہ نور چاہے جتنا بھی چھوٹا ہو، اس کے دل میں بڑا ہوگا۔" یہ جملہ ان کی اہلیہ غادہ نے ان کے حوالے سے نقل کیا ہے۔ غادہ نے کہا تھا کہ وہ یہ جملے ایک پینٹنگ کے نچلے حصے میں پڑھ کر، جو پوری طرح سیاہ تھی اور اس کے بیچ میں ایک چھوٹی سی شمع جل رہی تھی اور اس کا نور بہت چھوٹا دکھائي دے رہا تھا، ان پر اور زندگي کے سلسلے میں ان کے نظریے پر فریفتہ ہو گئي تھیں۔ شاید ہی کسی کو اس بات پر یقین آئے کہ ایک فوجی کمانڈو، جو ہمیشہ ہی بہت ٹھوس اور مقتدرانہ طریقے سے میدان میں آتا ہے، اس طرح کے لطیف جذبات اور نرم دلی کا حامل ہوگا لیکن اس کی شخصیت اضداد کا مجموعہ تھی، ایک سدابہار مرد؛ ڈاکٹر مصطفیٰ چمران۔ Sat, 22 Jun 2024 10:05:00 +0430 .. /news/7453 رہبر انقلاب کا اشارہ کن تجزیہ نگاروں کی طرف تھا؟ ان تجزیہ نگاروں کے اعترافات https://urdu.khamenei.ir/news/7434 رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں اپنے خطاب کے ایک حصے میں مسئلۂ فلسطین کو امام خمینی کے ایک سب سے نمایاں درس اور نظریے کے طور پر موضوع گفتگو قرار دیا اور طوفان الاقصیٰ کے حالیہ واقعات اور مسئلۂ فلسطین پر اس کے حیرت انگیز اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے صیہونی حکومت کی موجودہ ابتر صورتحال پر بعض مغربی اور صیہونی ماہرین کے بیانوں کے حوالے سے روشنی ڈالی۔ اس رپورٹ میں  KHAMENEI.IRویب سائٹ رہبر انقلاب کی جانب سے نقل کیے گئے ان اقوال کا جائزہ لیا کہ یہ کن تجزیہ نگاروں اور ماہرین کے ہیں۔ Thu, 06 Jun 2024 10:38:00 +0430 .. /news/7434 آیت اللہ خامنہ ای کی نظر میں حج میں عظیم امت مسلمہ کے فرائض https://urdu.khamenei.ir/news/7408 حج "امت مسلمہ کے عقیدے کے اظہار اور موقف کے اعلان کی ایک جگہ" ہے اور امت مسلمہ اپنے صحیح اور قابل قبول اور قابل اتفاق رائے موقف کو بیان کر سکتی ہے، قابل قبول اور قابل اتفاق رائے... اقوام، مسالک۔ ممکن ہے حکومتیں کسی اور طرح سوچیں، کسی اور طرح کام کریں لیکن اقوام کا دل، الگ چیز ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں اقوام مختلف معاملات میں اپنے موقف کا اظہار کر سکتی ہیں۔  اگرچہ برائت، ابتدائے انقلاب سے ہی حج میں موجود رہی ہے  لیکن غزہ کے بڑے اور عجیب واقعات کے پیش نظر خاص طور پر اس سال کا حج، حج برائت ہے۔ اور مومن حجاج کو اس قرآنی منطق کو پوری اسلامی دنیا میں منتقل کرنا چاہیے۔ آج فلسطین کو اسلامی دنیا کی پشت پناہی کی ضرورت ہے۔ Tue, 28 May 2024 13:34:00 +0430 .. /news/7408 تشیع کی حفاظت کے لیے امام رضا علیہ السلام کی درخشاں سیاسی جدوجہد رہبر انقلاب کے الفاظ میں https://urdu.khamenei.ir/news/7374 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے 8 مئی 2024 کو پانچویں امام رضا علیہ السلام بین الاقوامی کانفرنس کے اکیڈمک بورڈ کے ارکان سے ملاقات میں ائمہ علیہم السلام کی زندگی کے معنوی و سیاسی پہلوؤں اور ان کی تعلیمات کی تشریح کو ضروری قرار دیا۔ عشرۂ کرامت اور امام رضا علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے تشیع کی حفاظت کے لیے امام رضا علیہ السلام کی سیاسی جدوجہد پر رہبر انقلاب کے تجزئے کی روشنی میں ایک نظر ڈالی جا رہی ہے۔ Sat, 18 May 2024 15:09:00 +0430 .. /news/7374 محنت کشوں کی اہمیت، امام خامنہ ای کے بیانوں کے آئينے میں https://urdu.khamenei.ir/news/7324 سنہ 1979 میں ایران کے اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی کے بعد امریکہ نے، جو ایران اور خطے میں اپنے غیر قانونی مفادات کو اپنے ہاتھ سے نکلتا ہوا دیکھ رہا تھا، اسلامی جمہوریہ کے خلاف ایک ہمہ گير جنگ شروع کر دی۔ براہ راست فوجی مداخلت (واقعۂ طبس) اور بغاوت کی پلاننگ اور پشت پناہی سے لے کر نئے تشکیل شدہ اسلامی نظام کی سرنگونی کے ارادے سے ایران پر حملے کے لیے عراق کی بعثی حکومت کو ترغیب دلانے اور اسے سر سے پیر تک مسلح  کرنے تک امریکہ نے ایرانی قوم کے عظیم انقلاب کو چوٹ پہنچانے کے لیے کسی بھی کام سے دریغ نہیں کیا۔ آخرکار فوجی محاذ پر شکست کے بعد اس نے ایران کی مسلم قوم کے خلاف ایک دوسری یلغار شروع کی۔ اس بار اس نے معاشی، عسکری، دفاعی، سائنسی و تکنیکی، صنعتی اور تجارتی میدانوں میں یکطرفہ طور پر انتہائي سخت پابندیاں نافذ کر کے بزعم خود اس بات کی کوشش کی کہ اپنے مطالبات کے آگے ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے۔ Tue, 30 Apr 2024 18:36:00 +0430 .. /news/7324 ایران پر پابندیاں لگانے کا مقصد https://urdu.khamenei.ir/news/7321 امام خامنہ ای نے 24 اپریل 2024 کو اپنی تقریر میں مغرب کی جانب سے اسلامی جمہوریہ پر پابندیاں عائد کرنے کا مقصد بتاتے ہوئے کہا تھا: "ان پابندیوں کا مقصد کیا ہے؟ وہ کچھ اہداف بیان کرتے ہیں لیکن جھوٹ بولتے ہیں، اہداف وہ نہيں ہیں جو وہ بیان کرتے ہیں۔ وہ جوہری توانائی کی بات کرتے ہیں۔ جوہری اسلحے کی بات کرتے ہیں، انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں، مسئلہ یہ سب نہیں ہے۔ ہم ایران پر اس لئے پابندی لگاتے ہیں کہ وہ دہشت گردی کی حمایت کرتا ہے! دہشت گرد کون ہیں؟ غزہ کے عوام!" Mon, 29 Apr 2024 10:03:00 +0430 .. /news/7321 علامہ اقبال کا فلسفہ خودی و بے خودی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نقطہ نظر سے https://urdu.khamenei.ir/news/7311 21 اپریل برصغیر کے مشہور فلسفی، مفکر، اسلامی اسکالر، شاعر اور سیاستداں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا یوم وفات ہے۔ اگرچہ علامہ اقبال عوام کی نظروں میں اپنے اشعار خاص طور پر فارسی کلام کی وجہ سے ہند و پاک کے بلند پایہ شاعروں میں شمار ہوتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ ایک دانشور ہیں جس نے اپنے گہرے افکار و نظریات کو اشعار کے سانچے میں ڈھال کر مشرقی اقوام خاص طور پر امت مسلمہ کے سامنے پیش کیا ہے۔ Tue, 23 Apr 2024 14:27:00 +0430 .. /news/7311 چوطرفہ حملے سے نمٹنے میں ناکامی سے صیہونی حکومت کی جنونی کیفیت https://urdu.khamenei.ir/news/7299 جب بھی فلسطینی مجاہدت کی تاریخ لکھی جائے گي تب 7 اکتوبر اور 14 اپریل کا بہت بڑی تبدیلی لانے والے لمحات کے طور پر ذکر ہوگا۔ اگرچہ ماضی میں غاصبانہ قبضہ کرنے والی صیہونی حکومت کو مزاحمتی محاذ کی طرف سے مسلسل چیلنجز مل رہے تھے لیکن ان دونوں تاریخوں میں ایسا کچھ ہوا جو اپنی ہمہ گيریت اور اسکیل کے لحاظ سے اب تک بے مثال رہا ہے۔ Wed, 17 Apr 2024 20:24:00 +0430 .. /news/7299 غزہ کا بحران اور مغربی یونیورسٹیوں کا علمی انحراف https://urdu.khamenei.ir/news/7276 یورپ میں نشاۃ ثانیہ کے شروع ہونے اور ہیومنزم کے افکار کے پھیلاؤ کے ساتھ ہی یونیورسٹی کا مفہوم بھی تبدیل ہو گيا۔ یونیورسٹی کی جہت دینی علوم سے ان علوم کی طرف مڑ گئي جو قانون، زبان کے قواعد، سیاست اور فلکیات جیسے روز مرہ کی انسانی زندگي میں سرگرم کردار ادا کرتے ہیں۔ پندرھویں صدی کے اواسط سے یورپ کی یونیورسٹیوں میں ہیومنزم کے افکار اور نئے فلسفے کو مزید فروغ حاصل ہوا اور رفتہ رفتہ وہ ان علمی مراکز کے دوسرے دیگر افکار و خیالات پر چھا گئے۔ سترہویں اور اٹھارویں صدی میں یورپ کے مفکرین اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ کو ایک بڑی ذمہ داری ملی اور وہ مذہبی التزام سے عاری انسانی زندگي کے لیے اخلاقی حدود کی تعریف اور ان کا تعین تھا۔ Tue, 09 Apr 2024 11:48:00 +0430 .. /news/7276 مزاحمتی محاذ؛ غزہ کے بحران سے باہر نکلنے کا واحد راستہ https://urdu.khamenei.ir/news/7256 غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم سے متعلق خبریں روزانہ ہی نیوز چینلز اور اخبارات میں آتی رہتی ہیں۔ اسی طرح غزہ کا بحران خبری ٹاک شوز، سیاسی تبصروں اور خبری مباحثوں کے روزمرہ کے موضوع میں تبدیل ہو چکا ہے۔ اس سلسلے میں جو سب سے اہم سوال پائے جاتے ہیں ان میں سے ایک، غزہ کے موجودہ بحران سے باہر نکلنے اور اس علاقے میں جاری بھیانک قتل عام اور تخریب کاری کے خاتمے کا راستہ ہے۔ Wed, 03 Apr 2024 18:13:00 +0430 .. /news/7256 بر صغیر ہند میں مصروف خدمت افراد جن پر رہبر انقلاب کو فخر ہے https://urdu.khamenei.ir/news/7253 رہبر انقلاب کے اس جملے پر قہقہے بلند ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر صفوی بھی ہنستے ہوئے کہتی ہیں جی ہاں، آپ نے بالکل بجا فرمایا۔ اس کے ساتھ ہی وہ تالیاں بجانے لگتی ہیں اور حاضرین بھی ان کا ساتھ دیتے ہیں۔ Wed, 03 Apr 2024 15:37:00 +0430 .. /news/7253 غزہ کے اسپتالوں پر حملہ صیہونیوں کی غیر انسانی فطرت کا حصہ https://urdu.khamenei.ir/news/7210 گرفتاریاں، ایذائیں، تفتیش، اسپتال کے اندر لوگوں کا قتل، لاشوں کو باہر لے جانے پر پابندی، اسپتالوں میں امداد آنے پر روک، میڈیکل اسٹاف پر براہ راست فائرنگ، اسپتالوں کے در و دیوار کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دینا، قبروں سے لاشوں کو باہر گھیسٹنا اور پھر انہیں بلڈوزروں سے کچل دینا، صیہونیوں کے موجودہ وحشی پن کے نمونے ہیں۔ Mon, 25 Mar 2024 14:51:00 +0430 .. /news/7210 ایک غلط انتخاب کے نتائج، غزہ کی جنگ اور امریکا کے زوال میں تیزی https://urdu.khamenei.ir/news/7207 آج امریکا اور مغرب میں شاید ہی کوئي بیدار ضمیر انسان ہوگا جو حالیہ ایک صدی کے سب سے بھیانک جرائم میں سے ایک کے بارے میں خاموش اور لاتعلق ہو۔ اس جرم کے سبب غزہ میں اب تک بتیس ہزار سے زیادہ لوگ مارے جا چکے ہیں اور اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار کے بقول یہ روانڈا میں نسل کشی کے بعد سے دنیا کا سب سے بڑا قتل عام ہے۔(1) کوئي صیہونی حکومت کے سفارتخانے کے سامنے خودسوزی کر کے اس نسل کشی میں اپنے ملک کی شرکت پر اعتراض کرتا ہے(2) کوئي امریکی وزارت خارجہ کے اہم عہدے سے استعفیٰ دے کر(3) تو کوئي واشنگٹن، نیویارک اور سان فرانسسکو کی سڑکوں پر ہفتوں جنگ مخالف مظاہرے کر کے۔ Sun, 24 Mar 2024 15:49:00 +0430 .. /news/7207