rss https://urdu.khamenei.ir/feed/service/11673 ur اپنے مفادات اور ارضی سالمیت کے دفاع میں ایران کے لیے کوئي حدبندی نہیں ہے۔ https://urdu.khamenei.ir/news/7768 جناب ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے سنیچر 26 اکتوبر 2024 کی شام KHAMENEI.IR  ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے مفادات اور ارضی سالمیت کی حفاظت اور دفاع میں ایران کے لیے کوئي حدبندی نہیں ہے اور خطے کے حالیہ دوروں میں ایران کی دفاعی طاقت اور ایران پر حملے کا ارادہ رکھنے والوں کے خلاف جوابی کارروائي کی اس کی توانائي سے غیر ملکی فریقوں کو آگاہ کر دیا گيا ہے۔ اس انٹرویو کا متن حسب ذیل ہے: Sat, 26 Oct 2024 19:32:00 +0330 .. /news/7768 غزہ کی جنگ، دشمن پر فتح کے ساتھ ہی ختم ہوگي https://urdu.khamenei.ir/news/7590 رہبر انقلاب اسلامی سے تحریک حماس اور تحریک جہاد اسلامی کے مشترکہ وفد کی ملاقات کے کچھ گھنٹے بعد KHAMENEI.IR نے شہید اسماعیل ہنیہ اور جناب زیاد النخالہ سے گفتگو کی۔ اس گفتگو میں، جو شہید ہنیہ کا آخری تفصیلی انٹرویو بھی ہے، فلسطین کے دو اسلامی مزاحمتی گروہوں کے رہنماؤں نے فتح کے یقینی ہونے پر تاکید کی اور امت مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا۔ تفصیلی انٹرویو حسب ذیل ہے: Wed, 07 Aug 2024 18:52:00 +0430 .. /news/7590 منتخب صدر جناب مسعود پزشکیان کا خصوصی انٹرویو https://urdu.khamenei.ir/news/7588 جمعرات 25 جولائي 2024 کو ویب سائٹ Khamenei.ir  نے منتخب صدر جناب ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ایک تفصیلی انٹرویو کیا۔ ذیل میں اس کے کچھ منتخب حصے پیش کیے جا رہے ہیں۔ Tue, 06 Aug 2024 17:15:00 +0430 .. /news/7588 شہید اسماعیل ہنیہ کا آخری انٹرویو https://urdu.khamenei.ir/news/7583 حماس کے رہنما شہید اسماعیل ہنیہ اور جہاد اسلامی کے رہنما جناب زیادہ النخالہ نے ایران کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے پہلے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کے بعد ان دونوں شخصیات سے ویب سايٹ KHAMENEI.IR نے ایک انٹرویو کیا تھا، جس کے کچھ حصے پیش خدمت ہیں۔ Sat, 03 Aug 2024 20:21:00 +0430 .. /news/7583 اس سال کے حج کو حج برائت قرار دینے کے رہبر انقلاب کے اقدام پر پاکستان کے معروف عالم دین علامہ امین شہیدی کے خیالات https://urdu.khamenei.ir/news/7449 رہبر انقلاب نے اس حج کو برائت از مشرکین کی مناسبت سے ایک خاص اہتمام کے ساتھ دیکھا ہے۔ اور اس کے لئے اللہ تبارک و تعالی کی کتاب اور خصوصا سورہ ممتحنہ میں حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ و السلام کی سیرت اور ان کے عمل کو جس طرح سے اللہ نے اسوہ بناکر پیش کیا ہے، اس سے استدلال بھی کیا ہے اور اس سے پیغام بھی لیا ہے۔ Sun, 16 Jun 2024 15:21:00 +0430 .. /news/7449 اب وقت آ گیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کو تنہا کر دیا جائے https://urdu.khamenei.ir/news/7442 میلبورن آسٹریلیا کے امام جمعہ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید ابو القاسم رضوی نے رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے اس سال کے حج کو حج برائت کا نام دیے جانے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ Sat, 15 Jun 2024 16:17:00 +0430 .. /news/7442 نوجوانوں کو کتب بینی کی بہت ضرورت ہے https://urdu.khamenei.ir/news/7369 تہران کتب میلے کے معائنے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے  ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے نمائندے کا انٹرویو Thu, 16 May 2024 09:55:00 +0430 .. /news/7369 ایران میں بولیویا کی سفیر محترمہ رومینا پیرز کا انٹرویو https://urdu.khamenei.ir/news/7182 یاد رہے کہ 8 فروری 2024 کو میٹا کمپنی نے آيت اللہ خامنہ ای کے فارسی انسٹاگرام اور اسی طرح انگریزی انسٹاگرام اور فیس بک پیجز کو بند کر دیا۔ ان پیجز کے پچاس لاکھ سے زیادہ فالوورز تھے۔ ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے اسی مناسبت سے ایران میں بولیویا کی سفیر محترمہ رومینا پیرز سے ایک انٹرویو میں میٹا کمپنی کے اس اقدام کی وجوہات کا جائزہ لیا ہے۔ Sun, 17 Mar 2024 16:45:00 +0330 .. /news/7182 جب غزہ کے عوام تمام اشیائے ضروریہ سے محروم ہیں تو ہم صیہونی حکومت تک کوئي بھی چیز پہنچنے نہیں دیں گے https://urdu.khamenei.ir/news/7085 سات اکتوبر کو طوفان الاقصیٰ آپریشن شروع ہوتے ہی یمن کے لوگوں نے مختلف طرح سے فلسطینی عوام کی حمایت اور اسرائيل مخالف مزاحمت و استقامت کی حمایت کا اعلان کیا اور صیہونیوں کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد وہ براہ راست صیہونیوں کے خلاف میدان جنگ میں اتر گئے۔ انھوں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر حملہ کر کے اور اسی طرح صیہونی حکومت کی معاشی شریانوں کو کاٹ کر، اس غاصب حکومت اور اس کے حامیوں پر زبردست وار کیا۔ فلسطینیوں کی حمایت میں یمن کے اقدامات بدستور جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے اسلامی جمہوریہ ایران میں یمن کے سفیر جناب ابراہیم محمد الدیلمی سے گفتگو کی ہے۔ اس انٹرویو کا خلاصہ پیش خدمت ہے۔ Thu, 15 Feb 2024 10:11:00 +0330 .. /news/7085 جنگ غزہ کے 100 دنوں میں صیہونی حکومت کی ناکامی کی سب سے اہم وجہ https://urdu.khamenei.ir/news/7028 ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے جنگ غزہ کے 100 دن گزرنے پر صیہونی حکومت کی شکست کے اسباب و علل پر اسٹریٹیجک امور کے ماہر جناب علی رضا سلطان شاہی سے انٹرویو کیا ہے جس کے کچھ حصے پیش خدمت ہیں۔ Wed, 24 Jan 2024 13:23:00 +0330 .. /news/7028 صیہونی حکومت کی شکست کے اہم اسباب: ڈاکٹر مسعود اسد اللہی کا انٹرویو https://urdu.khamenei.ir/news/7006 اسٹریٹیجک امور کے ماہر ڈاکٹر مسعود اسد اللہی نے khamenei.ir ویب سایٹ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ فلسطینی مزاحمت کے مجاہدوں کا ایمانی جذبہ اور زمینی محاذ پر اترنے کی صیہونی حکومت کی اسٹریٹیجک غلطی، صیہونی حکومت کی شکست کے اہم ترین اسباب ہیں۔ ان کے اس انٹرویو کے کچھ اہم حصے پیش خدمت ہیں۔ Mon, 15 Jan 2024 13:30:00 +0330 .. /news/7006 خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر سے گفتگو: شہید قاسم سلیمانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی علاقائي طاقت کے ستونوں کی بنیاد رکھی https://urdu.khamenei.ir/news/6995 مسلح فورسز کے سینیر کمانڈروں میں سے ایک اور سپاہ پاسداران انقلاب کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر میجر جنرل غلام علی رشید ان افراد میں سے ہیں جو مقدس دفاع کے دوران برسوں شہید الحاج قاسم سلیمانی کے ساتھ رہے۔ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے اس سینیر فوجی جنرل سے گفتگو کی۔ ذیل میں ان کے انٹرویو کا خلاصہ پیش کیا جا رہا ہے۔ Wed, 10 Jan 2024 10:39:00 +0330 .. /news/6995 مکتب حسینی کی تربیت کا اعجاز، حضرت علی اکبر پیغمبر سے مشابہ ترین فرد https://urdu.khamenei.ir/news/6500 حسینیہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ تہران میں شب آٹھ محرم 1445 ہجری کی مجلس سید الشہدا برپا ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔ اس مجلس سے خطاب میں حجت الاسلام والمسلمین علی اکبری نے حضرت علی‌ اکبر علیه‌ السلام کی شخصیت پر نوجوانوں کی اسلامی تربیت کے لئے مثالی ہستی کے عنوان سے روشنی ڈالی۔ KHAMENEI.IR کی اردو ویب سایٹ پر اس خطاب کی تلخیص پیش کی جاتی ہے۔ Thu, 03 Aug 2023 11:01:00 +0430 .. /news/6500 وقت کے امام کی اطاعت کا سبق حضرت عباس سے سیکھئے https://urdu.khamenei.ir/news/6493 تہران کے حسینیہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ میں شب نو محرم 1445 ہجری کی مجلس سید الشہدا برپا ہوئی جس میں رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔ اس مجلس سے خطاب میں حجت الاسلام والمسلمین مسعود عالی نے حضرت عباس ابن علی علیہ السلام کی شخصیت، بصیرت اور وقت کی شناخت کے موضوع پر روشنی ڈالی۔ KHAMENEI.IR میڈیا ہاؤس اس خطاب کے چند اقتباسات کا اردو ترجمہ پیش کرتا ہے۔    Tue, 01 Aug 2023 19:17:00 +0430 .. /news/6493 سپاہ پاسداران کے انٹیلیجنس چیف کا تفصیلی انٹرویو، دشمنوں کی سرگرمیوں کی مکمل تشریح https://urdu.khamenei.ir/news/6352  KHAMENEI.IR کے ساتھ خصوصی گفتگو میں، ستمبر2022   میں ایران میں شروع ہونے والے بلوؤں کی شکل  میں دشمن کی ہائبرڈ جنگ کے بارے میں  سپاہ پاسداران کی انٹیلیجنس سروس کے سربراہ کا تجزیہ  "15 اکتوبر 2022 کو تہران میں ایک سفارتخانے میں یورپی سفیروں کی میٹنگ، ایران کے اہم فوجی،  خلائی اور ایٹمی سائنسدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی اور امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کی  جانب سے انقلاب مخالف کرد گروہوں کی اسلحہ جاتی حمایت کو ان بلوؤں کے تعلق سے دشمن کے اہم اور قابل توجہ اقدامات میں شمار کیا جا سکتا ہے جو سپاہ پاسداران کی انٹیلیجنس سروس کی نگاہوں سے پنہاں نہیں تھے۔"      KHAMENEI.IR نے گزشتہ برس کے بلوؤں کے حقائ‍ق کو سامنے لانے کی غرض سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس چیف بریگیڈ یئر محمد کاظمی کے ساتھ تفصیل سے گفتگو کی ہے۔ بریگیڈ یئر کاظمی کے مطابق ان بلوؤں کو شعلہ ور کرنے میں تقریبا بیس ملکوں کی جاسوسی تنظیمیں ملوث رہی ہیں۔     Tue, 20 Jun 2023 11:30:00 +0430 .. /news/6352 اوباما کا امریکہ، بش کے امریکہ سے زیادہ کمزور تھا، بائیڈن کا امریکہ، ٹرمپ کے امریکہ سے زیادہ کمزور ہے https://urdu.khamenei.ir/news/6268 آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رمضان المبارک میں ملک کے عہدیداروں سے اپنی ملاقات میں، امریکہ کے زوال کی طرف بڑھتے قدم کا ذکر کرتے ہوئے کہا: ”میں نے کہا کہ ہمارے مقابلے میں موجود محاذ کمزور ہو رہا ہے۔ عالمی سطح پر ہمارا سب سے بڑا مخالف امریکہ ہی تو ہے۔ اوباما کا امریکہ بش کے امریکہ کی بہ نسبت کمزور تھا، ٹرمپ کا امریکہ اوباما کے امریکہ کی بہ نسبت کمزور تھا، ان صاحب (بائیڈن) کا امریکہ ٹرمپ کے امریکہ کی بہ نسبت زیادہ کمزور ہے۔ “ (4/4/2023)  KHAMENEI.IR  نے تہران یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبر و بین الاقوامی معاملوں کے تجزیہ نگار ڈاکٹر سید محمد مرندی سے بات چیت میں امریکہ کے زوال اور یوکرین جنگ شروع کروانے میں امریکہ کے کردار پر گفتگو کی۔ Tue, 23 May 2023 16:49:00 +0430 .. /news/6268 اسرائيل ملک نہیں ایک ایجنڈا ہے https://urdu.khamenei.ir/news/6221 انٹرویو: عالم اسلام کے مسائل کے ماہر ڈاکٹر سعد اللہ زارعی رہبر انقلاب اسلامی نے حالیہ کچھ برسوں میں بارہا، صیہونی حکومت سے تعلقات معمول پر لانے کے کچھ عرب ملکوں کے اقدام کے خلاف موقف اختیار کیا ہے اور اسے اسلام اور مسلمانوں سے غداری بتایا ہے۔ آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے علامہ طباطبائي یونیورسٹی میں پولیٹکل سائنس کے پروفیسر اور عالم اسلام کے مسائل کے ماہر جناب ڈاکٹر سعد اللہ زارعی سے ایک گفتگو میں صیہونی حکومت سے تعلقات کی بحالی اور خطے کی اقوام پر اس کے اثرات کا جائزہ لیا ہے۔ Sat, 13 May 2023 16:46:00 +0430 .. /news/6221 نیو ورلڈ آرڈر اور ایران کی پوزیشن امریکہ جس نیو ورلڈ آرڈر کی بات کرتا ہے اس کا شیرازہ بکھر چکا https://urdu.khamenei.ir/news/5964  حالیہ چند مہینوں میں رہبر انقلاب اسلامی نے جن اہم موضوعات کا مکرر ذکر کیا ان میں ایک موجودہ عالمی نظام میں بنیادی تبدیلی اور ایک نئے عالمی نظام کی تشکیل کی طرف دنیا کی پیش قدمی ہے۔ ان کے بقول اس تبدیلی کی اہم خصوصیت، مغرب اور امریکہ کی طاقت کا زوال ہے۔ KHAMENEI.IR وب سائٹ نے اس موضوع پر روشنی ڈالنے اور اس کا جائزہ لینے کے لئے عدلیہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکریٹری ڈاکٹر جواد لاریجانی سے گفتگو کی ہے۔ Sun, 26 Feb 2023 12:19:00 +0330 .. /news/5964 "ہم دنیا کی ایک فیصد آبادی کے ساتھ، دنیا میں علم کا دو فیصد حصہ پیدا کرتے ہيں۔" https://urdu.khamenei.ir/news/5868 آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ویب سائٹ Khamenei.ir نے، ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے رکن ڈاکٹر محمد رضا مخبر دزفولی سے اسلامی انقلاب کے بعد، یونیورسٹیوں کی سطح پر آنے والی بنیادی تبدیلیوں کے بارے میں گفتگو کی۔ Wed, 01 Feb 2023 12:31:00 +0330 .. /news/5868 دشمن کا اصلی ہدف، متحد ایران کو توڑنا ہے https://urdu.khamenei.ir/news/5682 تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن سید مرتضی نبوی کا انٹرویو رہبر انقلاب اسلامی نے 4 نومبر (اسکولی بچوں کے دن) کی مناسبت سے اسکولوں کے طلبہ سے ملاقات میں، دشمن کی جانب سے حالیہ ہنگاموں میں تمام وسائل اور توانائیوں کا استعمال کیے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے ایرانی قوم کے خلاف ایک ہائبرڈ جنگ بتایا۔ انھوں نے زور دے کر کہا: "پچھلے کچھ ہفتوں میں ہونے والے ہنگامے، صرف سڑک پر ہونے والے ہنگامے نہیں تھے، اس کی پشت پر بڑی گہری سازشیں تھیں۔ دشمن نے ایک ہائبرڈ جنگ شروع کی ہے، ایک ہائبرڈ جنگ، یہ بات میں آپ کو ٹھوس اطلاعات کی بنیاد پر بتا رہا ہوں۔ دشمن یعنی امریکا، اسرائيل، بعض موذی اور خبیث یورپی طاقتوں، بعض گروہوں اور گینگس نے اپنے تمام وسائل میدان میں اتار دیے ہیں۔" (2/11/2022) آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے تشخیص مصلحت نظام کونسل (ایکسپیڈیئنسی ڈیسرنمنٹ کونسل) کے رکن انجینئیر سید مرتضی نبوی سے ایک انٹرویو میں حالیہ ہنگاموں میں ایرانی قوم کے خلاف دشمن کی ہائبرڈ جنگ کا جائزہ لیا۔ Sat, 10 Dec 2022 13:00:00 +0330 .. /news/5682 حالیہ بلوؤں اور خطرناک سازش پر وزیر انٹیلیجنس حجت الاسلام سید اسماعیل خطیب کا چشم کشا انٹرویو https://urdu.khamenei.ir/news/5603 سوال : رہبر انقلاب اسلامی نے امام حسن مجتبی ڈیفنس اکیڈمی میں اپنے حالیہ خطاب میں کہا کہ دشمن، بہت پہلے سے اس سال 'ماہ مہر' کے آغاز (23 ستمبر) سے ملک میں بلوے اور بد امنی پھیلانے کی کوشش میں تھا " رہبر انقلاب کا یہ بیان در اصل بہت سے شواہد اور قرائن پر استوار ہے۔ آپ کی نظر میں اس خیال کے پیچھے کون سے شواہد تھے اور ان حالات کے بارے میں وزارت انٹلی جنس کا اندازہ کیا تھا؟ Mon, 14 Nov 2022 11:19:00 +0330 .. /news/5603 تین کلیدی وجوہات سے ناکام ہو گیا دشمنوں کا ایران مخالف ایجنڈا https://urdu.khamenei.ir/news/5586 ایران کی وزارت انٹیلیجنس اور سپاہ پاسداران انقلاب کی انٹیلیجنس نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے ایران میں ہنگامے اور بلوے کروانے کی سی آئی کی قیادت میں خفیہ ایجنسیوں کی سازشوں کی تفصیلات بیان کیں۔ اس بیان کا عنوان ہے ایران کو ویران کرنے کا ایجنڈا شرمناک شکست سے دوچار ہوا۔ Sun, 06 Nov 2022 10:54:00 +0330 .. /news/5586 امریکہ و مغرب کی تسلط پسندی کے مقابلے میں ایران ، روس اور چین تین اہم خودمختار طاقتوں کا تعاون https://urdu.khamenei.ir/news/5309 بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی سے گفتگو Sun, 24 Jul 2022 18:25:00 +0430 .. /news/5309 استقامتی محاذ دنیا میں ہر جگہ سامراج کا مقابلہ کر رہا ہے: وینیزوئیلا کے صدر کا انٹرویو https://urdu.khamenei.ir/news/5215 وینیزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے حالیہ دورۂ تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ انھوں نے اس ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف اور مدد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، اپنی حکومت کی سامراج مخالف پالیسیوں پر زور دیا۔ KHAMENEI.IR نے اسی سلسلے میں وینیزوئیلا کے صدر سے گفتگو کي۔ Mon, 20 Jun 2022 20:09:00 +0430 .. /news/5215 بے حد حساس حالات میں شام کے صدر کا دورہ تہران، وجوہات اور اہداف https://urdu.khamenei.ir/news/5122 شام کے صدر بشار اسد نے اتوار کو تہران کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے ساتھ ہی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان کے مطابق باہمی تعلقات اور تعاون کی نظر سے یہ سفر بہت اہم ہے جبکہ اس کے دیگر اہم پہلو بھی ہیں۔ Tue, 10 May 2022 11:08:00 +0430 .. /news/5122