rss https://urdu.khamenei.ir/feed/service/14260 ur 47 سال سے اب تک اسلامی جمہوریہ کو ختم نہیں کر سکے، تم بھی نہیں کر پاؤ گے https://urdu.khamenei.ir/news/8982 امریکی صدر نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ سینتالیس سال ہو گئے کہ امریکا، اسلامی جمہوریہ کو ختم نہیں کر پایا، یہ اچھا اعتراف ہے۔ میں کہتا ہوں: تم بھی یہ کام نہیں کر پاؤ گے۔ Mon, 23 Feb 2026 14:45:00 +0330 .. /news/8982 ایرانی قوم نے 22 بہمن کو امریکی و صیہونی دھمکیوں کا جواب دے دیا https://urdu.khamenei.ir/news/8976 امریکی دھمکی دیتے ہیں کہ ہم ایسا کر دیں گے، ہم ویسا کر دیں گے، آپ ایرانی عوام نے اس 22 بہمن (11 فروری) کو ان دھمکیوں کا جواب دے دیا، دکھا دیا کہ ان دھمکیوں کا کوئی اثر نہیں ہے۔ Fri, 20 Feb 2026 17:15:00 +0330 .. /news/8976 امریکی جانتے ہیں کہ اگر انھوں نے کوئی غلطی کی تو ان کا کیا انجام ہوگا؟ https://urdu.khamenei.ir/news/8974 خود امریکی بھی جو مسلسل دھمکی دے رہے ہیں جانتے ہیں کہ اگر انھوں نے کوئی غلطی کی تو کیسا انجام ان کے انتظار میں ہے۔ Thu, 19 Feb 2026 21:35:00 +0330 .. /news/8974 ایک بیڑے سے بھی زیادہ خطرناک ... https://urdu.khamenei.ir/news/8971 بحری بیڑا ایک خطرناک وسیلہ ہے لیکن اس سے زیادہ خطرناک، وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔ Thu, 19 Feb 2026 11:29:00 +0330 .. /news/8971 ڈیٹرنس کے ہتھیار، ہماری قوم کی سب سے اہم ضروریات میں سے ایک ہیں https://urdu.khamenei.ir/news/8968 اگر کسی ملک کے پاس ڈیٹرنس کے ہتھیار نہ ہوں تو وہ دشمنوں کے پیروں تلے روند دیا جاتا ہے۔ ڈیٹرنس کے ہتھیار ہماری قوم کی سب سے اہم ضرورتوں میں سےایک ہیں۔ Wed, 18 Feb 2026 14:21:00 +0330 .. /news/8968 دنیا میں بے مثال https://urdu.khamenei.ir/news/8957 22 بہمن کا دن ایرانی قوم کی طاقت و عظمت کے مظاہرے کا دن ہے۔ امام خامنہ ای 9 فروری 2026 Sun, 15 Feb 2026 13:03:00 +0330 .. /news/8957 انتظار فرج میں بے صبری ممنوع ہے https://urdu.khamenei.ir/news/8938 انتظار فرج کا مطلب ہے خود کو آمادہ کرنا۔ بے صبری دکھانا، جلد بازی کرنا یہ ان چیزوں میں ہیں جو ممنوع ہیں۔ Fri, 06 Feb 2026 09:47:00 +0330 .. /news/8938 اگر جنگ شروع کی گئی تو وہ علاقائی جنگ ہوگی https://urdu.khamenei.ir/news/8931 امریکی یہ بھی جان لیں کہ اگر اس بار انھوں نے جنگ شروع کی تو وہ جنگ، ایک علاقائی جنگ ہوگی۔ Mon, 02 Feb 2026 11:10:00 +0330 .. /news/8931 ایرانی قوم یہ ہے https://urdu.khamenei.ir/news/8913 ان ریلیوں میں شرکت کرنے والوں کا اصل پیغام، جو وہ نیتن یاہو اور ٹرمپ تک پہنچانا چاہتے تھے، یہ تھا کہ عوام حکومت، رہبر انقلاب اور اسلامی نظام کے پیچھے کھڑے ہیں۔ جو دسیوں لاکھ لوگ سڑکوں پر آئے، وہ یہ کہنے کے لیے آئے کہ ایرانی قوم یہ ہے۔ Mon, 26 Jan 2026 19:34:00 +0330 .. /news/8913 بارہ جنوری کو ایرانی قوم نے ایک تاریخی دن بنا دیا https://urdu.khamenei.ir/news/8903 بارہ جنوری کو ایرانی قوم نے اپنے افتخارات میں ایک اور افتخار کا اضافہ کیا اور بڑبولے دعویداروں کے منہ پر ایک زبردست مکّا رسید کیا۔ Wed, 21 Jan 2026 19:18:00 +0330 .. /news/8903 مضبوط، طاقتور، دشمن شناس https://urdu.khamenei.ir/news/8883 ایرانی قوم مضبوط اور طاقتور ہے، آگاہ اور دشمن شناس ہے اور ہر حال میں میدان میں موجود ہے۔ امام خامنہ ای 12 جنوری 2026 Thu, 15 Jan 2026 11:26:00 +0330 .. /news/8883 امریکا آج بھی اپنی غلط منصوبہ بندیوں کی وجہ سے شکست کھائے گا https://urdu.khamenei.ir/news/8876 اُس وقت غلط منصوبہ بندی کی وجہ سے وہ شکست کھا گئے، امریکا آج بھی اپنی غلط منصوبہ بندیوں کی وجہ سے شکست کھائے گا۔ Tue, 13 Jan 2026 13:09:00 +0330 .. /news/8876 بہت جلد تمام ایرانی عوام میں فتح کا احساس پیدا ہوگا https://urdu.khamenei.ir/news/8872 ان شاء اللہ پروردگار بہت جلد تمام ایرانی عوام کے دلوں میں فتح کا احساس پیدا کرے گا۔ Sun, 11 Jan 2026 15:26:00 +0330 .. /news/8872 امریکی صدر میں صلاحیت ہے تو وہ اپنا ملک سنبھالے https://urdu.khamenei.ir/news/8871 امریکی صدر نے کہا کہ اگر حکومت ایران فلاں کام کرتی ہے تو میں آ کر بلوائیوں کی حمایت کروں گا۔ بلوائی اس پر خوش ہیں! حالانکہ اگر اس میں صلاحیت ہے تو اپنا ملک سنبھالے۔ Sun, 11 Jan 2026 14:51:00 +0330 .. /news/8871 آج فلسطین کا نام پہلے سے زیادہ درخشاں https://urdu.khamenei.ir/news/8865 مسئلۂ فلسطین کو بھلانے کے لیے صیہونی حکومت کےحامیوں کی بھرپور کوشش کے باوجود آج فلسطین کا نام پہلے سے زیادہ درخشاں ہے۔ امام خامنہ ای حاجیوں کے نام پیغام، 30 مئی 2025 Sat, 10 Jan 2026 09:01:00 +0330 .. /news/8865 آج فلسطین کا نام پہلے سے زیادہ درخشاں https://urdu.khamenei.ir/news/8859 مسئلۂ فلسطین کو بھلانے کے لیے صیہونی حکومت کےحامیوں کی بھرپور کوشش کے باوجود آج فلسطین کا نام پہلے سے زیادہ درخشاں ہے۔ امام خامنہ ای حاجیوں کے نام پیغام، 30 مئی 2025 Fri, 09 Jan 2026 09:26:00 +0330 .. /news/8859 آج فلسطین کا نام پہلے سے زیادہ درخشاں https://urdu.khamenei.ir/news/8858 مسئلۂ فلسطین کو بھلانے کے لیے صیہونی حکومت کےحامیوں کی بھرپور کوشش کے باوجود آج فلسطین کا نام پہلے سے زیادہ درخشاں ہے۔ امام خامنہ ای حاجیوں کے نام پیغام، 30 مئی 2025 Fri, 09 Jan 2026 06:16:00 +0330 .. /news/8858 انصاف، مہدویت کا سب سے نمایاں نعرہ https://urdu.khamenei.ir/news/8857 مہدویت کا سب سے نمایاں نعرہ انصاف ہے۔ یعنی انسانیت کا دل دھڑک رہا ہے کہ وہ نجات دہندہ آئے اور ظلم و ستم کا خاتمہ کر دے۔ Fri, 09 Jan 2026 06:03:00 +0330 .. /news/8857 ماہ رجب، اللہ سے تقرب کا ایک موقع https://urdu.khamenei.ir/news/8855 ماہ رجب، ایک موقع ہے اقدار الہی تک رسائی اور پروردگار کی ذات اقدس سے تقرب کا اور تعمیر نفس کے لیے ایک موقع ہے۔ اس کے بعد شعبان کا مہینہ ہے اور ماہ رمضان، عروج کا مہینہ ہے۔ Wed, 07 Jan 2026 08:39:00 +0330 .. /news/8855 فرشتوں کو متحیر کرنے والی عبادت https://urdu.khamenei.ir/news/8853 امیرالمؤمنین کی عبادت، ان کی نماز، ان کی گڑگڑاہٹ، خدا سے ان کی باتیں، فرشتوں تک کو متحیر کر دیتی تھیں۔ Tue, 06 Jan 2026 14:39:00 +0330 .. /news/8853 کرسمس پر رہبر انقلاب کی ملاقات https://urdu.khamenei.ir/news/8830 عیسائی شہیدوں کے اہل خانہ سے امام خامنہ ای کی ملاقاتوں کے کچھ مناظر جو پہلی بار سامنے آ رہے ہیں، جلد ہی کی Khamenei.ir ورلڈ سروس سے پیش کیے جائیں گے۔ Sat, 27 Dec 2025 13:41:00 +0330 .. /news/8830 کرسمس پر رہبر انقلاب کی ملاقات https://urdu.khamenei.ir/news/8827 عیسائی شہیدوں کے اہل خانہ سے امام خامنہ ای کی ملاقاتوں کے کچھ مناظر جو پہلی بار سامنے آ رہے ہیں، جلد ہی کی Khamenei.ir ورلڈ سروس سے پیش کیے جائیں گے۔ Fri, 26 Dec 2025 13:28:00 +0330 .. /news/8827 آج فلسطین کا نام پہلے سے زیادہ درخشاں https://urdu.khamenei.ir/news/8820 مسئلۂ فلسطین کو بھلانے کے لیے صیہونی حکومت کےحامیوں کی بھرپور کوشش کے باوجود آج فلسطین کا نام پہلے سے زیادہ درخشاں ہے۔   امام خامنہ ای حاجیوں کے نام پیغام، 30 مئی 2025 Mon, 22 Dec 2025 10:04:00 +0330 .. /news/8820 آج فلسطین کا نام پہلے سے زیادہ درخشاں https://urdu.khamenei.ir/news/8818 مسئلۂ فلسطین کو بھلانے کے لیے صیہونی حکومت کےحامیوں کی بھرپور کوشش کے باوجود آج فلسطین کا نام پہلے سے زیادہ درخشاں ہے۔   امام خامنہ ای حاجیوں کے نام پیغام، 30 مئی 2025 Sun, 21 Dec 2025 17:37:00 +0330 .. /news/8818 آج فلسطین کا نام پہلے سے زیادہ درخشاں https://urdu.khamenei.ir/news/8806 مسئلۂ فلسطین کو بھلانے کے لیے صیہونی حکومت کےحامیوں کی بھرپور کوشش کے باوجود آج فلسطین کا نام پہلے سے زیادہ درخشاں ہے۔   امام خامنہ ای حاجیوں کے نام پیغام، 30 مئی 2025 Sun, 14 Dec 2025 16:43:00 +0330 .. /news/8806