امام ‏زمانہ علیہ ‏السلام کی جانب اپنا ذہن مرکوز کرتے ہیں، توسل کرتے ہیں، حضرت کی بارگاہ میں اظہار خاکساری کرتے ہیں تو ‏اس لئے کہ ‏ہمارا یہ اظہار خاکساری پروردگار عالم کی بارگاہ میں پہنچے اور ہمارا یہ عمل خداوند عالم کی بارگاہ میں اظہار ‏بندگی شمار ‏ہو۔

امام خامنہ ای ‏

‏10 مئی 2017‏