آج عید فطر ہے؛ خداوند عالم سے عیدی لینے کا دن ہے۔ وہ دن ہے کہ جب عید فطر کی نماز کے قنوت میں دسیوں لاکھ خاضع و خاشع دلوں نے اللہ ‏تعالی سے درخواست کی ہے کہ وہی نیکیاں جو اس نے اپنے سب سے برتر بندوں کو عطا کی ہیں، انھیں بھی عطا کرے اور جن برائيوں سے اس ‏نے تاریخ کے سب سے بزرگ و برتر انسانوں کو دور رکھا ہے، ان سے انھیں بھی دور رکھے۔ ‏

امام خامنہ ای
26 نومبر 2003‏