امام رضا علیہ السلام نے ولی عہد کا عہدہ قبول فرما کر ایسا اقدام کیا جو سنہ چالیس ہجری میں اہل بیت علیہم السلام کی خلافت کا دور ختم ہونے کے بعد سے لیکر پوری تاریخ خلافت میں بے نظیر ہے وہ اقدام تھا پورے عالم اسلام کی سطح پر شیعہ عقیدہ امامت کو برملا کرنا، تقیہ کے پردے کو چاک کرکے تشیع کا پیغام سارے مسلمانوں کے کانوں تک پہنچانا۔

امام خامنہ ای

9 اگست 1984