Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

مغرب کے خواتین کے حقوق کے جھوٹے دعوے کو

صیہونیوں کے جرائم صیہونی حکومت کی نابودی کے بعد بھی فراموش نہیں کیے جائيں گے۔ مصنفین کتابوں میں لکھیں گے کہ ان لوگوں نے کچھ ہی ہفتوں میں ہزاروں بچوں اور عورتوں کو قتل کیا تھا۔ امام خامنہ ای 9 جنوری 2024
2024/04/08

خواتین کا عالمی دن: ایک نظر غزہ کی خواتین پر

غزہ نے مغرب کے چہرے سے انسانی حقوق کا نقاب ہٹا دیا۔   امام خامنہ ای    
2024/03/09

غزہ کی خواتین کے لئے عالمی یوم نسواں کہاں!

غزہ کی رہنے والی ایک ماں اپنے ننہے شہید بچے کا جنازہ آغوش میں اٹھائے ہوئے ہے۔ اسے چومتی ہے، پیار کرتی ہے، نہ جانے کن احساسات و جذبات کے ساتھ اس کی آخری آرام گاہ کی سمت لے جاتی ہے۔
2024/03/08

اہم خطبے: دنیا میں آزادی کے نام پر انسانوں کے ساتھ ظلم و ستم ہو رہا ہے

آزادی، اس چیز سے ہٹ کر ہے کہ جس کا جی چاہے آزادی کا نام لے کر جس طرح کا بھی غلط فائدہ اٹھانا چاہے، اٹھا لے۔ جیسا کہ دنیا میں یہ کام ہوا، جیسا کہ آزادی کے نام پر انسانوں پر سب سے بڑے بوجھ لاد دیے گئے، آزادی کے نام پر سب سے بھیانک جرائم انجام دیے گئے، آزادی کے نام پر انسانی نسلوں کو اخلاقی برائیوں اور جنسی بے راہ روی میں دھکیل دیا گيا۔ ہم اگر خواتین کے بارے میں اپنا نقطۂ نظر بیان کریں کو دنیا کے مقروض نہیں قرار پائیں گے، دنیا ہمارے خلاف بات نہیں کرسکتی۔ اگر معاشرے میں خواتین کے دائرے اور فرائض معین ہوں تو یہ ہم ہیں کہ جس کی زبان دنیا کے سامنے کھل کر چلے گی۔ اگر ہم آزادی کے بارے میں بھی اسلام کا نظریہ صحیح طور پر بیان کریں اور اس کی وضاحت کریں تو ہم دنیا اور ان ملکوں کے سامنے جو جھوٹی، نقلی اورگمراہ کن آزادی کا دم بھرتے ہیں، مقروض نہیں ہوں گے۔ یہ ہم ہیں یہ کہ جن کی زبان کھل کر دنیا سے یہ مطالبہ کر سکتی ہے کہ آخر کیوں یہ آزادی انسانوں کو نہیں دی جاتی اور کیوں آزادی کے نام پر انسانوں پر ظلم ہوتا ہے، جارحیت ہوتی ہے۔ بنابریں آزادی کے بارے میں اسلام کے نظریے کو متعارف کرانا چاہیے۔ یہ ایک ضروری کام ہے۔ امام خامنہ ای 5 دسمبر 1986  
2024/02/01

ہائی لائٹس، خواتین سے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب: ماں کا کردار عالم خلقت کا سب سے اہم کردار

مسلمان خاتون، فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سے بہتر آئيڈیل تلاش نہیں کر سکتی، خانہ داری کے امور میں بھی، سماجی و سیاسی سرگرمی کے معاملے میں بھی اور علم و حکمت میں بھی۔ امام خامنہ ای 
2023/12/27

مغرب کے پاس کوئي منطق نہیں ہے اور وہ خواتین کے سلسلے میں اپنے گھٹیا رویے کے بارے میں بات کرنے اور سوالوں کا جواب دینے کے لیے تیار نہیں ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ہزاروں خواتین سے ملاقات میں گھرانے، سماج، سیاست اور مختلف سطحوں کی انتظامی امور سے متعلق سرگرمیوں میں خواتین کی موجودگي کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں اسلام کے منطقی اور عاقلانہ نظریے پر روشنی ڈالی۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ اسلام میں ہر طرح کی سماجی سرگرمی کے لیے مردوں کی طرح ہی عورتوں کے لیے بھی دو باتوں پر عمل کے ساتھ راستہ کھلا ہوا ہے اور وہ دو اہم اور حساس چیزیں گھرانے کی حفاظت اور جنسی کشش کے خطرے سے بچنا ہے۔
2023/12/27

مختلف شعبوں میں سرگرم خواتین کی رہبر انقلاب سے ملاقات کے آغاز کا دیدنی منظر

بدھ کی صبح ہزاروں خواتین نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔ جب رہبر معظم حسینیۂ امام خمینی میں داخل ہوئے تو خواتین کا جوش دیدنی تھا۔
2023/12/27

مختلف شعبوں میں سرگرم ممتاز خواتین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

مختلف شعبوں میں سرگرم ایران کی ممتاز خواتین نے بدھ 27 دسمبر کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2023/12/27

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے نزدیک خواتین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت با سعادت سے قبل مختلف شعبوں اور طبقات سے تعلق رکھنے والی خواتین نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 27 دسمبر 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے جگر گوشہ رسول کی عظیم شخصیت کے بارے میں گفتگو کی، خواتین کے موضوع کا جائزہ لیا، کچھ ملکی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی بات کی۔ (1) خطاب پیش خدمت ہے
2023/12/27

مختلف شعبوں میں سرگرم ممتاز خواتین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے قریب مختلف علمی، ثقافتی و سماجی شعبوں میں سرگرم ممتاز خواتین سے ملاقات کی۔ 4 جنوری 2023 کو اس ملاقات میں رہبر انقلاب نے اپنے خطاب میں خواتین کے بارے میں اسلام کے نقطہ نظر پر روشنی ڈالی اور مغربی کلچر کی طرف سے خواتین کے ساتھ کی جانے والی زیادتی کا جائزہ لیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
2023/01/04

نسوانی تشخص پر فخر

عورت اسلامی ماحول میں پیشرفت حاصل کرتی ہے اور اس کا عورت ہونے کا تشخص بھی قائم رہتا ہے۔ ‏عورت ہونا، عورت کے لیے ایک بڑا امتیاز اور فخر ہے۔ یہ عورت کے لیے افتخار کی بات نہیں ہے کہ ہم اسے زنانہ ماحول، ‏نسوانی خصوصیات اور زنانہ اخلاق سے دور کر دیں۔ گھرداری کو، بچوں کی پرورش کو، شوہر کا خیال رکھنے کو اس کے ‏لیے شرم کی بات سمجھیں۔ امام خامنہ ای 12 ستمبر 2018‏
2022/12/24

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.