Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں گرفتار ہونے والے اسٹوڈنٹس، اساتذہ اور اسٹاف کے اعداد و شمار

فلسطین کے اسکول و کالج کے طلباء، ٹیچروں، اسکول اسٹاف اور یونیورسٹی کے اساتذہ پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بارے میں فلسطین کی تعلیم و اعلیٰ تعلیم کی وزارت کی رپورٹ:
2024/09/17

غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں زخمی ہونے والے اسٹوڈنٹس، اساتذہ اور اسٹاف کے اعداد و شمار

فلسطین کے اسکول و کالج کے طلباء، ٹیچروں، اسکول اسٹاف اور یونیورسٹی کے اساتذہ پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بارے میں فلسطین کی تعلیم و اعلیٰ تعلیم کی وزارت کی رپورٹ:
2024/09/16

غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والے اسٹوڈنٹس، اساتذہ اور اسٹاف کے اعداد و شمار

فلسطین کے اسکول و کالج کے طلباء، ٹیچروں، اسکول اسٹاف اور یونیورسٹی کے اساتذہ پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بارے میں فلسطین کی تعلیم و اعلیٰ تعلیم کی وزارت کی رپورٹ:
2024/09/15

آپ تاریخ کی صحیح سمت میں کھڑے ہیں

ریاستہائے متحدہ امریکا کے عزیز اسٹوڈنٹس! یہ آپ سے ہماری ہمدلی اور یکجہتی کا پیغام ہے۔ اس وقت آپ تاریخ کی صحیح سمت میں، جو اپنا ورق پلٹ رہی ہے، کھڑے ہوئے ہیں۔ امریکا کے یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کے نام رہبر انقلاب کے خط سے ایک اقتباس 25 مئي 2024
2024/09/02

حالات ایسے بنے کہ تصنع چھوڑ، اپنی اصلیت پر اتر آیا امریکا

ان لوگوں نے جو کام کیا ہے وہ اتنا بڑا ہے کہ یہ لوگ دکھاوے کو کنارے رکھنے پر مجبور ہو گئے ہیں اور میدان میں آ گئے ہیں۔ دنیا میں ان کی فضیحت ہو گئی ہے، ان کی باتوں کو جھٹلایا جا رہا ہے، یہ سب بڑے اہم واقعات ہیں۔
2024/07/27

مغرب کی اخلاقی اور سیاسی شکست آج کا سب سے نمایاں مسئلہ ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم پیارے اسٹوڈنٹس! آپ کی مستحکم اور معروف یونین اور اس کی سرگرمیوں کا تسلسل ایک خوش خبری دینے والی حقیقت ہے۔ یہ اجتماعی موجودگي، اپنے اندازے کے مطابق، دنیا کے موجودہ پیچیدہ مسائل میں اپنا کردار ادا کر سکتی ہے۔بڑے مسائل پر اثر انداز ہونا، کسی بھی طرح کی تعداد سے زیادہ، سرگرم افراد کے جذبے، ایمان اور خود اعتمادی پر منحصر ہوتا ہے اور بحمد اللہ یہ گرانقدر سرمایہ آپ مومن اور انقلابی ایرانی جوانوں میں موجود اور قابل مشاہدہ ہے۔ آپ اہم مسائل اور نئے پرانے زخموں کو پہچانتے ہیں۔ ان میں سب سے تازہ مسئلہ، غزہ کا لاثانی المیہ ہے، ان میں سب سے نمایاں مسئلہ، مغرب، مغربی سیاستدانوں اور مغربی تمدن کی اخلاقی، سیاسی اور سماجی شکست ہے، ان میں سب سے عبرت آمیز مسئلہ، اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنانے میں لبرل ڈیموکریسی اور اس کے دعویداروں کی ناتوانی اور معاشی و سماجی انصاف کے سلسلے میں ان کی مرگ بار خاموشی ہے جبکہ یورپ اور امریکا میں عوامی احتجاج بالخصوص اسٹوڈنٹس کے احتجاج کی مدھم لیکن امید افزا روشنی کی کرن، اس وقت کے اہم تغیرات میں سے ایک ہے۔ مغربی ایشیا کے علاقے اور ہمارے وطن عزیز کو متعدد چھوٹے بڑے مسائل کا سامنا ہے۔ یہ ساری چیزیں آپ کی یونین جیسے مبارک پلیٹ فارمز کے لیے سوچنے، کام کرنے اور جدت عمل کا میدان ہیں۔ میں خداوند عزیز و حکیم سے آپ کے لیے توفیقات کی دعا کرتا ہوں۔ سید علی خامنہ ای 5 جولائي 2024
2024/07/06

سائنسی اولمپیاڈز میں میڈل جیتنے والے بعض طلبہ سے ملاقات میں خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سائنس اومپیاڈوں میں میڈل جیتنے والے اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے نوجوانوں سے 15 جون 2024 کو اپنی ملاقات میں نوجوانوں کی توانائیوں اور ملک میں بڑی تبدیلیاں لانے میں ان کے کردار اور فرائض کے بارے میں گفتگو کی۔(1) خطاب حسب ذیل ہے؛
2024/06/15

مغرب میں یونیورسٹی ایک بڑی خامی میں مبتلا ہے جس کی وجہ سے علم صیہونی طاقتوں کا ہتھکنڈا بن جاتا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار کی شام ملک کے تقریبا تین ہزار طلبہ اور اسٹوڈنٹ یونینوں کے نمائندوں سے ملاقات میں جو تقریبا تین گھنٹے تک جاری رہی 'آج سے بہتر کل' کو ملک اور نظام کا اصل ہدف قرار دیا اور اس بنیادی ہدف کو عملی جامہ پہنانے اور ملک کی مادی و معنوی پیشرفت کے لیے اسٹوڈنٹس اور اسٹوڈنٹ یونینوں کو نئی نئي تجاویز اور جدت عمل پیش کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ عالم کی تربیت، علم کی پیداوار اور ان دونوں باتوں کو سمت عطا کرنا، یونیورسٹی کے تین اصلی فرائض ہیں۔
2024/04/07

اسٹوڈینٹس سے رہبر انقلاب کا اظہار محبت

خوش نصیب ہیں آپ کہ مجھے دیکھتے ہیں اور مجھے چاہتے، میں آپ کو نہیں دیکھ پاتا لیکن آپ کو چاہتا ہوں۔
2024/04/07

ٹیچر، اسٹوڈنٹ کو اپنی اولاد سمجھے

ٹیچر، اسٹوڈنٹ کو اپنے بچے کی طرح سمجھے۔ اپنے بیٹے کے بارے میں، اپنی بیٹی کے بارے میں آپ کی کیا آرزو ہے؟ کیا آپ نہیں چاہتے کہ وہ باسعادت ہو؟ کیا آپ نہیں چاہتے کہ وہ سربلند ہو؟ یہی چیزیں اپنے اسٹوڈنٹ کے بارے میں بھی چاہیں۔ امام خامنہ ای
2023/05/02

آپ سے محبت کرتا ہوں، آپ کے لیے دعا کروں گا

وقت ختم ہو گيا لیکن باتیں بہت ہیں، ہم آپ کو چاہتے ہیں، آپ کے لیے دعا کریں گے۔
2023/04/19

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.