Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات
خطاب
شرح احادیث
تقاریر
اقتباسات
فرمان
خطوط و پیغامات

'مجلس خبرگان' کے ارکان سے خطاب، اہم ترین سفارشات

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دنیا، علاقے اور ملک کے حالات کا جامع تجزیہ کرتے ہوئے ایک نئے عالمی نظام کے وجود میں آنے کے آثار کی نشاندہی کی اور مغرب کے تسلط اور موجودہ عالمی نظام کی فکری و عملی بنیادوں میں تزلزل کے اصلی علل و اسباب کا جائزہ لیتے ہوئے فرمایا کہ اس حساس دور میں سب سے اہم فریضہ نئے ورلڈ آرڈر کی تشکیل کے عمل میں زیادہ موثر کردار ادا کرنے کے لئے ملک کی قوت و استحکام میں اضافہ کرنا ہے اور قوت و استحکام میں اضافہ سائنس و ٹکنالوجی، معیشت اور ثقافت جیسے تین عناصر پر منحصر ہے۔
2014/09/03

نماز عید الفطر کے خطبے، ماہ رمضان کی خصوصیات کا جائزہ، امت مسلمہ کے اتحاد اور فلسطینیوں کی مدد پر

اسلامی جمہوریہ ایران میں منگل 1393/05/07 ہجری شمسی مطابق 29-07-2014 عیسویکو عید فطر پورے دینی و ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ مصلائے تہران میں عید الفطر کی نماز کے لئے صبح سویرے سے ہی نمازیوں کا ہجوم لگ گیا اور دار الحکومت تہران کے روزہ دار عوام نے قائد انقلاب اسلامی کی امامت میں عید الفطر کی نماز ادا کی۔
2014/07/28

عید الفطر کے دن ملک کے حکام اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

قائد انقلاب اسلامي آيت اللہ العظمي سيد علي خامنہ اي نے دنيا کے تمام مسلمانوں سے مظلوم فلسطيني عوام کا ساتھ دينے کي اپيل کي۔
2014/07/28

یونیورسٹی طلبہ سے ملاقات، کلیدی مسائل کا جائزہ

ملک کی یونیورسٹیوں اور تعلیمی مراکز کے تقریبا ایک ہزار ممتاز طلبہ نے قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
2014/07/26

ادباء و شعراء سے خطاب، شعر کی ماہیت اور مختلف پہلوؤں کا جائزہ

فرزند رسول حضرت امام حسن علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقعے پر فارسی شعر و ادب کی دنیا کی ممتاز ہستیوں اور نوخیز شعرا و ادباء اسی طرح تاجکستان، افغانستان، ہندوستان اور پاکستان کے اہل شعر و سخن کی قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات ہوئی۔
2014/07/11

قرآن کے قاریوں اور حافظوں کی نورانی محفل سے خطاب

ضیافت الہی اور بہار قرآن کے مہینے رمضان المبارک کے پہلے دن حسینیہ امام خمینی رضوان اللہ تعالیعلیہ میں قرآن کریم کی نورانی محفل میں آیات کلام پاک کی تلاوت سے فضا معطر ہو گئی۔
2014/06/24

حسینہ امام خمینی میں دار الحدیث ادارے کی کتب کی نمائش کے بعد خطاب

انسانیت کے نجات دہندہ، عالم بشریت کی سعادت و خوش بختی کے ضامن حضرت صاحب الزمان علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر1393/03/21 ہجری شمسی مطابق 11-06-2014 عیسوی کو بدھ کے روز قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے دار الحدیث ادارے کی علمی و تحقیقاتی کاوشوں اور کتب کی نمائش کا معائنہ کیا۔ (1)
2014/06/11

امام خمینی کی پچیسویں برسی پر خطاب، آپ کے مکتب فکر اور عالمی حالات کا جائزہ

اسلامی انقلاب کے معمار حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی پچیسویں برسی کے موقعے پر پورے ایران سے عاشقان امام خمینی، آپ کے روضہ اقدس پر جمع ہوئے۔ اس اجتماع میں شکوہ و شوکت، استقامت و عزت و وقار اور اسلامی انقلاب سے گہرے عشق کے بے نظیر مناظر دکھائی دیئے اور عاشقان امام خمینی نے اپنے امام سے کئے گئے میثاق کی تجدید کی۔
2014/06/03

قرآن کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء سے خطاب، قرآن فہمی کی ضرورت پر تاکید

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقعے پر تہران میں حسینیہ امام خمینی کی فضا کلام اللہ کی روح بخش آیتوں کی دلنشیں خوشبو سے اس وقت معطر ہو گئی جب قرآن کریم کے اکتیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں ممتاز قرار پانے والے حافظوں اور قاریوں نے قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں قرآن سے انسیت کی نورانی محفل برپا کی۔
2014/06/02

یوم بعثت پیغمبر کے موقعے پر ملک کے اعلی حکام، عوامی طبقات اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب

قائد انقلاب اسلامي آيت اللہ العظمي سيد علي خامنہ اي نے منگل کو يوم بعثت رسول اسلام صل اللہ عليہ وآلہ وسلم کي مناسبت سے اپنے اہم خطاب ميں شيعہ فوبيا اور ايرانوفوبيا کو صيہوني حکومت کي حفاظت کے لئے سامراجي محاذ کا ايک حربہ قرار ديا ہے - آپ نے اسي کے ساتھ امت اسلاميہ کے اتحاد کي ضرورت پر زور ديتے ہوئے فرمايا ہے کہ مسلمانوں ميں اسلامي تشخص کا احساس پہلے سے زيادہ قوي اور مستحکم ہوا ہے اور اسلامي بيداري ايسي چيز نہيں ہے جس کو کچلا اور ختم کيا جاسکے -
2014/05/26

اسپیکر اور ارکان پارلیمنٹ سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر اور ارکان سے ملاقات میں فرمایا کہ عالمی سامراج کے انسانیت مخالف محاذ کے مقابلے میں پائیداری کا واحد راستہ اس محاذ کے خلاف جہاد و پیکار کے نظرئے کا تسلسل ہے۔
2014/05/24

امام حسین علیہ السلام کیڈٹ یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ آج سامراجی محاذ ملت ایران اور اسلامی نظام کی ترقی و پیشرفت سے جو اس نے امریکا اور دیگر مغربی طاقتوں کی مدد کے بغیر، داخلی توانائیوں اور صلاحیتوں کے سہارے حاصل کی ہے، سخت ناراض ہے اور ہم اس کے جواب میں شہید بہشتی کا وہی معروف جملہ دہرائیں گے کہ سامراجی محاذ اپنی اسی برہمی کے نتیجے میں فنا ہو جائے۔
2014/05/21

حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے ایلام کے عوام سے خطاب ‌

امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقعے پر مختلف عوامی طبقات اور خاص طور پر مغربی صوبے ایلام کے ہزاروں لوگ تہران میں حسینیہ امام خمینی پہنچے اور قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ (۱)
2014/05/12

ملک کے اساتذہ اور ثقافتی شعبے کی شخصیات سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ہم سب اساتذہ کے احسانمند ہیں لہذا معاشرے میں تدریس کے پیشے کا احترام اس طرح عام ہونا چاہئے کہ استاد کو سلام کرنا اور اس کا احترام باعث افتخار سمجھا جائے۔
2014/05/06

'اعتکاف' کی مرکزی کمیٹی کے ارکان سے خطاب

ملک بھر میں مساجد میں اعتکاف کے معنویت و روحانیت سے معمور پروگرام کا اہتمام کرنے والے کمیشن کے ارکان نیز اعتکاف کے موضوع پر تیسرے قومی سیمینار کی منتظمہ کمیٹی کے ارکان نے پندرہ اردیبہشت مطابق 5 مئی کو قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ سے ملاقات کی۔
2014/05/04

یوم مئی کی مناسبت سے محنت کشوں سے خطاب

یوم مئی کے موقعے پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 'ایران پاؤر پلانٹ پروجیکٹس مینیجمنٹ کامپلیکس' مپنا صنعتی گروپ، کا دورہ کیا اور اس صنعتی گروپ کے ماہرین اور محنت کشوں کی بجلی گھروں، تیل، گيس، پیٹروکیمیکل اور ریلوے جیسے شعبوں میں قابل قدر کامیابیوں اور ایجادات کا قریب سے معائنہ کیا۔
2014/04/30

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت پر خطباء و شعرا سے خطاب

31 فروردین سنہ 1393 ہجری شمسی مطابق 21 اپریل سنہ 2014 کو صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت با سعادت نیز بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کے یوم پیدائش 20 جمادی الثانی کی مناسبت سے تہران کے حسینہ امام خمینی میں ایک پرشکوہ محفل جشن کا اہتمام کیا گيا جس میں شعرا و خطباء نے شرکت کی اور اپنے بیان اور منظوم نذرانہ عقیدت سے حسینیہ کی فضا کو معطر کر دیا۔
2014/04/20

بنت رسول حضرت فاطمہ کے یوم ولادت کی مناسبت سے دانشور خواتین سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عورت اور خاندان کے مسئلے میں صحیح اسٹریٹیجی اور لائحہ عمل کی تدوین کے لئے ایک آزاد مرکز کے قیام کی تشکیل پر زور دیا۔
2014/04/19

'راہیان نور' کاروانوں سے خطاب، مجاہدت و جانفشانی پر تبصرہ

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ مقدس دفاع کا سب سے بڑا سبق یہ تھا کہ ایک قوم جب اتحاد و ایمان کے سائے میں اور اللہ تعالی کے سلسلے میں حسن ظن اور اس کے وعدوں ہر مکمل یقین کے ساتھ قدم بڑھائے تو تمام دشوار راستوں کو عبور کرنے اور دشمن کے سامنے استقامت کا مظاہرہ کرکے اسے پسپائی پر مجبور کر دینے میں کامیاب ہوتی ہے۔
2014/03/26

مشہد مقدس میں قائد انقلاب اسلامی کا پالیسی خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہجری شمسی سال 1393 (21 مارچ 2014 الی 20 مارچ 2015) کے پہلے دن سال نو کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نئے سال (یعنی قومی عزم اور مجاہدانہ انتظام و انصرام کے سائے میں معیشت و ثقافت کے سال) میں ملک کی پیش قدمی کے قومی روڈ میپ کے مختلف پہلوؤں کو بیان کیا۔
2014/03/21

مزاحمتی معیشت کے اہم عناصر، تقاضوں اور لوازمات کی تشریح

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 20-12-92 ہجری شمسی مطابق 11-03-2014 کو منگل کی صبح معاشی شعبے کے عہدیداروں، صنعت کاروں، علمی، ابلاغیاتی اور نظارتی مراکز کے حکام سے ملاقات میں مزاحمتی معیشت کی پالیسیوں کے اہم عوامل اور فیکٹرز، ان پالیسیوں کی تدوین کے اسباب و مضمرات اور اس سلسلے میں حکام سے وابستہ توقعات اور لازمی اقدامات کی تشریح کی۔
2014/03/11

ماہرین کی کونسل سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 15-12-92 ہجری شمسی مطابق 06-03-2014 کو ماہرین کی کونسل (مجلس خبرگان) کے چیئرمین اور ارکان سے ملاقات میں انتہائی اہم اور کلیدی نکات کے حامل خطاب میں عالمی حقائق پر روشنی ڈالی اور موجودہ حساس اور پیچیدہ حالات میں اسلامی نظام کے عہدیداروں کی اہم ذمہ داریوں کو بیان کیا۔
2014/03/06

صوبہ آذربائیجان کے ہزاروں لوگوں کے اجتماع سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 11 فروری کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر نکلنے والے جلوسوں کے بارے میں فرمایا کہ ایرانی عوام نے امریکی حکام کی گستاخی، بے ادبی اور ڈھٹائی کے جواب میں 11 فروری کے جلوسوں میں اور بھی پرجوش انداز میں اور زیادہ وسیع پیمانے پر شرکت کی اور اعلان کر دیا کہ وہ امریکی زور زبردستی اور توسیع پسندی کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔
2014/02/11

فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مداخلت پسند اور تسلط پسند طاقتوں سے مقابلے اور خود مختاری کو اسلامی انقلاب کے اہم ستونوں سے تعبیر کرتے ہوئے فرمایا کہ امریکی حکام کے گستاخانہ بیان سب کے لئے باعث عبرت ہیں اور ایران کے عوام کو چاہئے کہ حالیہ مذاکرات اور امریکیوں کے بیانوں کا باریک بینی سے جائزہ لیں۔
2014/02/08

امت اسلامیہ کا مستقبل اتحاد و آگاہی اور اسلامی بیداری کی برکت سے درخشاں اور نوید بخش ہے،

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالم اسلام کو پیغمبر اسلام کی توقعات کے مطابق عمل کرنے کی دعوت دیتے ہوئے فرمایا کہ آج عالم اسلام کی سب سے بڑی ضرورت اتحاد ہے اور تمام تر سازشوں کے باوجود امت اسلامیہ کا مستقبل اتحاد و آگاہی اور اسلامی بیداری کی برکت سے درخشاں اور نوید بخش ہے۔
2014/01/19

نو جنوری کے اہل قم کے تاریخی قیام کی مناسبت سے خطاب

قائد انقلاب اسلامیقائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ اسلامی انقلاب کے دشمن آج دشمنی سے باز آ گئے ہیں البتہ ممکن ہے کہ دشمن کبھی پسپائی پر مجبور ہو لیکن اس کی جانب سے غافل نہیں ہونا چاہئے اور کبھی بھی اس کی مسکراہٹ کے فریب میں نہیں آنا چاہئے۔
2014/01/09

صوبہ مازندران کے دس ہزار شہیدوں کی قربانی پر بصیرت افروز خطاب

جمعرات 2 جنوری سنہ 2014 کو قائد انقلاب اسلامی کے اس خطاب کا متن شائع ہوا جو آپ نے 25 آذر سنہ 1392 ہجری شمسی مطابق 16 دسمبر سنہ 2013 عیسوی کو شمالی صوبے مازندران کے دس ہزار شہیدوں (1) کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والی کانفرنس کے مہتمم حضرات سے کیا تھا۔ خطاب کا یہ متن مازندران کے صدر مقام ساری کے مرکزی مصلے (نماز اور دیگر دینی و ثقافتی سرگرمیوں کے لئے بنایا جانے والا مرکز) میں شائع کیا گیا۔
2013/12/16

ثقافتی انقلاب سپریم کونسل سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ثقافتی انقلاب کی اعلی کونسل کے سربراہ اور اراکین کے ساتھ ملاقات میں ثقافت کی حیاتی اہمیت اور ثقافتی انقلاب کی اعلی کونسل کے مقام و منزلت، اس کونسل سے منظور ہونے والے قوانین کے نفاذ کی ضمانت ، ثقافت کے بارے میں اداروں کی نظارتی اور قیادتی ذمہ داری ؛ ثقافتی مسائل کے سلسلے میں مدبرانہ و حکیمانہ اقدامات، یونیورسٹیوں میں علمی پیشرفت کے تسلسل؛ تعلیمی شعبے کے نصاب میں بنیادی تبدیلی کے اصولوں کی تدوین اور فارسی زبان کی حفاظت کے بارے میں اہم نکات بیان کئے ۔
2013/12/11

عوامی رضاکار فورس کے پچاس ہزار کمانڈروں سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے رضاکار فورس 'بسیج' کے کمانڈروں کے پچاس ہزار کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب میں امریکا کی سرکردگی والے عالمی استکبار کی مخالف حق اور فریب دہی پر مبنی روش نیز اس کے عادات و خصائص پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ ملت ایران کی استقامت و قوت دشمنوں کو مایوسی و قنوطیت میں مبتلا کر دینے کا واحد راستہ ہے۔
2013/11/20

استکبار سے مقابلے کے قومی دن کے موقعے پر طلبہ سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آ‏یت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ امریکا کی سابقہ کارکردگی سے ثابت ہوتا ہے کہ ایٹمی مسئلہ ایران سے عناد اور دشمنی کا محض ایک بہانہ ہے اور دشمن کی پرفریب مسکراہٹ سے کوئی کسی غلط فہمی میں نہ پڑے۔
2013/11/03

ممتاز طلبہ اور اساتذہ کے سیمینار کے شرکاء سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ تیز رفتار علمی ترقی کی اسٹریٹجی اسلامی نظام کی بنیادی حکمت عملی ہے اور ملک و اسلامی نظام کا دانشور اور مفکر طبقہ اس نتیجے پر پہنچ چکا ہے کہ اگر دشواریوں، نشیب و فراز اور خطرناک موڑ کو عبور کرنے کے لئے چند بنیادی چیزیں درکار ہیں تو یقینی طور پر ان میں ایک علمی پیشرفت بھی ہے۔ قائد انقلاب اسلامی نے ملک میں اعلی علمی استعداد اور صلاحیتوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے ممتاز نوجوان ملک و قوم کو ہمہ جہتی ترقی کی بلند ترین چوٹی پر پہنچانے پر قادر ہیں۔
2013/10/09

پاسداران انقلاب فورس کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ جنگ افروزی، غربت پھیلانا اور بدعنوانی کی ترویج تسلط پسند نظام اور اس کے ہم نواؤں کی تین اہم پالیسیاں ہیں جبکہ اسلام ان تینوں پالیسیوں کی شدت سے مخالفت کرتا ہے اور یہی مخالفت انقلاب کے سامنے موجود اصلی چیلنجوں کی بنیاد ہے۔
2013/09/17

ماہرین کی کونسل سے خطاب، کلیدی مسائل کا جائزہ

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ماہرین کی کونسل (قائد انقلاب کا انتخاب اور کارکردگی کی نگرانی کرنے والا ادارہ، مجلس خبرگان) کے ارکان سے انتہائی اہم خطاب میں اسلامی نظام کے عہدیداروں کو ملکی، علاقائی اور عالمی مسائل پر جامع دور اندیشانہ نظر رکھنے اور مرعوب ہوئے بغیر حکمت و بصیرت کے مطابق فیصلہ کرنے کی سفارش کی۔
2013/09/07

صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ 92/06/06 ہجری شمسی مطابق 28/8/2013 عیسوی کو صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں نئی حکومت کے کام کی شروعات کے سلسلے میں مجریہ اور پارلیمنٹ کی اچھی ہم آہنگی کی تعریف کی اور ڈاکٹر حسن روحانی کو پسندیدہ، قابل اعتماد اور روشن انقلابی ماضی کا مالک قرار دیا۔
2013/08/28

عید الفطر کے دن ملک کے حکام، عوامی طبقات اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایمان و اتحاد کو دشمنان اسلام کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے اہم اور ضروری قرار دیا۔
2013/08/09

نماز عید الفطر کے خطبوں میں اہم مسائل کا جائزہ

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عظیم ملت ایران اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ اللہ تعالی ماہ رمضان میں سب کو مجاہدانہ مساعی کی توفیق عطا فرمائے۔
2013/08/09

'عوام تمام مسائل میں کلیدی کردار کے حامل'

12 مرداد مطابق تین اگست 2013 ہفتے کے دن منتخب صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی توثیق عہدہ صدارت کی تقریب منعقد ہوئی۔ تہران کے حسینیہ امام خمینی میں منعقدہ اس آئینی تقریب میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عہدہ صدارت کے لئے حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی کو حاصل ہونے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کرتے ہوئے انہیں اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر منصوب فرمایا۔
2013/08/03

یونیورسٹی طلبہ کے اجتماع سے خطاب

چھے مرداد مطابق 28 جولائی برابر 19 رمضان المبارک کو قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یونیورسٹیوں اور اعلی تعلمی مراکز کے ایک ہزار طلباء نے بڑی اپنائیت کے ماحول میں ملاقات کی۔
2013/07/28

"شعرا اور اديبوں کے کاندھوں پر بھاري ذمہ دارياں عائد ہوتي ہيں"

1392/05/01 ہجری شمسی مطابق 23/7/2013 عیسوی کو نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبي عليہ السلام کي شب ولادت کے موقع پر منعقد ہونے والی ایک نشست ميں فارسی زبان کے شعرا اور اديبوں نے قائد انقلاب اسلامي آيت اللہ العظمي سيد علي خامنہ اي سے ملاقات کی۔
2013/07/23

اسلامی نظام کے اعلی عہدیداروں سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اجرا‏ئی شعبے کی ذمہ داریوں کی منتقلی کے دور کو مختلف ملکی امور میں حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی سمت و جہت کے تسلسل کا مبارک موقعہ قرار دیا اور ملک کے تاریخی اور عصری حقائق کو بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ معیشت کا مسئلہ اور علم و سائنس کی شعبے کی ترقی تمام عہدیداروں کی ترجیحات میں شامل ہونا چاہئے۔
2013/07/21
  • » ابتدائی
  • › گزشتہ
  • …
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • …
  • اگلا>
  • آخری »

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.