Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات
ملٹی میڈیا
آڈیو
فوٹو کوٹ
تصویری رپورٹ
پوسٹر
ویڈیو
ریلز
انفو گراف
موشن گراف

صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے شہیدوں کی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی نے 6 دسمبر کو مشرقی آذربائيجان صوبے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کی۔
2023/12/13

رہبر انقلاب اسلامی سے کیوبا کے صدر کی ملاقات

کیوبا کے صدر جناب میگل ڈیاز کینل نے اپنے ہمراہ آئے وفد کے ساتھ پیر کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2023/12/04

حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای سے'بسیجیوں' کی ملاقات

ایران کے ہزاروں بسیجیوں (رضاکاروں) نے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔   29 نومبر 2023
2023/11/29

بحریہ کے دن کی مناسبت سے فوج کی بحریہ کے کمانڈروں کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی بحریہ کے کچھ کمانڈروں اور اعلی عہدیداروں نے مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 28 نومبر 2023
2023/11/28

کھلاڑیوں، میڈل جیتنے والوں اور کھیل کے میدانوں میں سرگرم افراد سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات

حسینیۂ امام خمینی میں ملک کی اسپورٹس کمیونٹی، کھلاڑیوں، میڈل جیتنے والوں اور کھیل کے میدانوں میں سرگرم افراد سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات شروع  22/11/2023
2023/11/22

آیت اللہ خامنہ ای کا ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی 'عاشورہ' کا دورہ

رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی 'عاشورہ' کا دورہ کیا اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کی تازہ ترین کامیابیوں اور ایجادات کا معائنہ کیا۔  19 نومبر 2023
2023/11/19

علامہ طباطبائی پر بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب سے ملاقات

علامہ طباطبائی پر بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین نے 8 نومبر 2023 کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 8 نومبر 2023​
2023/11/14

عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

عراق کے وزیر اعظم جناب محمد شیاع السودانی اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے پیر چھے نومبر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2023/11/06

استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن اور اسکولی طلبہ کے دن کی مناسبت سے ملک کے طلبہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن اور اسکولی طلبہ کے دن کی مناسبت سے ملک کے طلبہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات 1 نومبر 2023
2023/11/01

صوبہ لرستان کے شہدا پر قومی سیمینار کے منتظمین رہبر انقلاب سے ملے

لرستان کے شہدا پر قومی سیمینار کے منتظمین نے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای سے تہران میں حسینیہ امام خمینی میں ملاقات کی۔ 25 اکتوبر 2023
2023/10/25

رہبر انقلاب اسلامی سے جینیئس اور ممتاز علمی صلاحیت کے حامل افراد کی ملاقات

جینیئس اور ممتاز علمی صلاحیت کے حامل افراد نے منگل 17 اکتوبر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 17 اکتوبر 2023  
2023/10/17

شیخ زکزکی اور ان کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

نائجیریا کے مجاہد عالم دین شیخ زکزکی نے سنیچر کی صبح اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ 14 اکتوبر 2023
2023/10/14

امام علی آرمی آفیسرز یونیورسٹی میں کیڈٹس کی گریجویشن تقریب میں رہبر انقلاب کی شرکت

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کچھ دیر قبل امام علی علیہ السلام آرمی آفیسر یونیورسٹی میں مسلح فورسز کی آفیسرز یونیورسٹیوں کے کیڈٹس کی گریجویشن تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے۔
2023/10/10

ملک کے عہدیداروں، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء سے ملاقات

پیغمبر ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر عوام کی ایک تعداد، ملک کے عہدیداران، تہران میں متعین اسلامی ممالک کے سفراء اور وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ 
2023/10/03

مقدس دفاع اور استقامت کے شعبے میں سرگرم رہے افراد اور سینیئر سپاہیوں سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات

مقدس دفاع اور استقامت کے شعبے میں سرگرم رہے ہزاروں افراد اور سینیئر سپاہیوں نے بدھ 20 ستمبر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2023/09/20

سیستان و بلوچستان اور جنوبی خراسان کے عوام کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات

سیستان و بلوچستان اور جنوبی خراسان صوبوں کے ہزاروں لوگوں نے اتوار گیارہ ستمبر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
2023/09/11

حسینیہ امام خمینی تہران میں طلبہ کی طرف سے اربعین امام حسین کی عزاداری، رہبر انقلاب اسلامی کی بھی شرکت اور خطاب

حسینیہ امام خمینی میں امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی عزاداری ہوئی۔ یونیورسٹیوں کے طلبہ کے اس پروگرام میں رہبر انقلاب اسلامی شریک ہوئے اور آپ نے اپنے مختصر خطاب میں عزاداری اور مجلس کو حسینی روحانیت اور چراغ سے ارتباط کا ذریعہ بتایا اور کہا کہ اس رابطے کو قائم رکھنا چاہئے۔
2023/09/06

صدر اور کابینہ کے ارکان نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی

سابق صدر شہید رجائي اور سابق وزیر اعظم باہنر کی شہادت کی برسی کے موقع پر صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
2023/08/30

صوبہ اردبیل کے شہدا پر سیمینار کی منتظمہ کمیٹی نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ اردبیل کے شہدا پر قومی سیمینار کی منتظمہ کمیٹی کے ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ آیت اللہ خامنہ ای نے 13 اگست 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں اپنے خطاب میں اردبیل کے علاقے کی خصوصیات اور شہید و شہادت کے موضوع پر گفتگو کی۔
2023/08/20

سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈروں کی رہبر انقلاب سے ملاقات

سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈروں کی سپریم کونسل کے ارکان نے حسینیہ امام خمینی میں آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
2023/08/17

بحریہ کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ

رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 6 اگست کو ایرانی بحریہ کی جانب سے لگائي جانے والی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا۔
2023/08/08

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے فلوٹیلا 86 کے عملے اور ان کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے فلوٹیلا 86 کے کمانڈر، عملے اور اہل خانہ نے اتوار کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2023/08/06

حسینیہ امام خمینی میں گیارہ محرم کی مجلس

امام زین العابدین علیہ السلام کی شب شہادت پر منعقد ہونے والی مجلس عزا میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور بڑی تعداد میں عزاداران حسینی نے شرکت کی۔
2023/07/30

تہران کے حسینیہ امام خمینی میں شام غریباں کی مجلس

  حسینیۂ امام خمینی میں جمعے کی شام کو سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے اہل حرم کی شام غریباں کی مجلس رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے برپا ہوئي۔
2023/07/28

حسینیہ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس عزا

  حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس برپا ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔
2023/07/27

تہران کے حسینیہ امام خمینی میں آٹھ محرم کی شب کی مجلس عزا

  حسینیۂ امام خمینی میں آٹھ محرم کی شب کی مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور عزاداروں نے شرکت کی۔
2023/07/26

سات محرم ک  شب میں حسینیہ امام خمینی میں دوسری مجلس عزا، رہبر انقلاب اسلامی نے شرکت کی

حسینیۂ امام خمینی میں ساتویں محرم کی شب کی مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شرکت کی۔
2023/07/25

حسینیہ امام خمینی میں مجالس عزا

حسینیۂ امام خمینی میں محرم الحرام سنہ 1445 کی پہلی مجلس عزا پیر کی رات منعقد ہوئی۔ جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شرکت۔
2023/07/24

مبلغین اور دینی علما و طلاب سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی نے دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ اور مبلغین سے ملاقات میں، دین اور دینی مقاصد کی تبلیغ کو، دینی مدارس کی سب سے اہم ذمہ داری قرار دیا۔
2023/07/12

مشرکین سے اعلان برائت کا معنی خیز پروگرام

  مناسک حج کے دوران ایران اور دنیا کے بعض دیگر ممالک کے حجاج کرام نے مشرکین سے برائت کے پروگرام میں شرکت کی۔
2023/06/28

ایران میں منائے جانے والے عدلیہ کے ہفتے کی مناسبت سے اس شعبے کے سربراہ اور عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی ‏سے ملاقات کی

  آيت اللہ بہشتی اور امام خمینی کے 72 ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر عدلیہ کے سربراہ، عہدیداروں اور بعض کارکنوں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
2023/06/27

شہداء کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

  رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہداء کے والدین اور اہل خانہ سے ملاقات میں، شہیدوں کو ملک کی تاریخ کے برتر ہیرو قرار دیا۔
2023/06/25

فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2023/06/21

نورانی ماحول میں شہید کی بہن کا عقد رہبر انقلاب نے پڑھا

شام کے علاقے خان طومان میں شہید ہونے والے پاسبان حرم مجید قربان خانی کی بہن کا عقد رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے پڑھا۔
2023/06/20

ازبکستان کے صدر شوکت میر ضیایف اور انکے ہمراہ آئے وفد کی رہبر انقلاب سے ملاقات

ازبکستان کے صدر شوکت میر ضیایف اور ان کے ہمراہ آئے ہوئے وفد نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2023/06/18

رہبر انقلاب اسلامی سے فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سربراہ کی ملاقات

فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سربراہ اور دیگر عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
2023/06/14

رہبر انقلاب اسلامی نے ایٹمی صنعت کے میدان کی اہم ایجادات و مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار 11 جون 2023 کو ایران کی ایٹمی صنعت کے میدان کی اہم مصنوعات ‏و ایجادات کی نمائش کا معائنہ کیا۔ یہ نمائش حسینیہ امام خمینی میں لگائی گئی۔ ‏
2023/06/11

ملک کے ایٹمی سائنسدانوں، ماہرین اور عہدیداران کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

ملک کی ایٹمی صنعت کے کچھ سائنسدانوں، ماہرین اور عہدیداران نے اتوار کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب ‏اسلامی سے ملاقات کی۔
2023/06/11

رہبر کبیر امام خمینی کی 34 ویں برسی کے پروگرام میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی شرکت اور خطاب

امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چونتیسویں برسی کے موقع پر آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا خطاب۔
2023/06/04
  • » ابتدائی
  • › گزشتہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • اگلا>
  • آخری »

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.