Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات
ملٹی میڈیا
آڈیو
فوٹو کوٹ
تصویری رپورٹ
پوسٹر
ویڈیو
ریلز
انفو گراف
موشن گراف

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں پہلی مجلس عزا

2021/08/16

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ڈاکٹر ابراہیم رئيسی کو ملنے والے مینڈیٹ کی توثیق ‏کی تصاویر

2021/08/03

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان کی آخری ملاقات

2021/07/28

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے کووڈ 19 کی ایرانی ویکسین برکت کی دوسری ڈوز انجیکٹ کروائی

2021/07/23

کورونا کی ایرانی ویکسین لگواتے ہوئے رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کی تصاویر

2021/06/25

تیرہویں صدارتی انتخابات کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب

2021/06/16

رہبر انقلاب اسلامی کا ممبران پارلیمنٹ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطابرہبر انقلاب اسلامی کا ممبران پارلیمنٹ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

2021/05/27

ملک کی طلبہ یونیونوں کے نمائندوں کے ایک اجتماع سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب

2021/05/11

عالمی یوم قدس کی مناسبت سے امام خامنہ ای کا خطاب

2021/05/07

یوم استاد، یوم محنت کشاں اور یوم شہادت امیر المومنین علیہ السلام کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب

2021/05/02

عید نوروز اور سال نو پر پیغام: اس سال کا سلوگن "پیداوار، حمایت اور رکاوٹوں کا ازالہ"

2021/03/27

سال نو کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی کا پالیسی خطاب

2021/03/21

عید نوروز اور سال نو پر پیغام: اس سال کا سلوگن "پیداوار، حمایت اور رکاوٹوں کا ازالہ"

2021/03/21

عید بعثت رسول اکرم کی مناسبت سے خطاب

2021/03/12

یوم شجرکاری اور ہفتہ قدرتی وسائل کی مناسبت سے دو پودوں کی کاشت

2021/03/06

شہر تبریز کے عوام کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر رہبر انقلاب کا خطاب

2021/02/17

اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا فضائیہ کے کمانڈروں سے ملاقات میں اہم خطاب

2021/02/07

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر امام خمینی کے مزار ‏اور بہشت زہرا (تہران کے قبرستان) پہنچے رہبر انقلاب ‏اسلامی

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر امام خمینی کے مزار اور بہشت زہرا (تہران کے قبرستان) پہنچے رہبر انقلاب اسلامی
2021/01/31

ایٹمی و دفاعی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے اہل خانہ کی امام خامنہ ای سے ملاقات

ایٹمی و دفاعی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے اہل خانہ کی امام خامنہ ای سے ملاقات
2021/01/25

شہادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے سلسلے کی آخری مجلس

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے آخری شب کی مجلس عزا حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی۔ مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای بھی شریک  ہوئے۔
2021/01/18

شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے حوالے سے تیسری شب کی عزاداری

صدیقہ کبری حضرت فاطمہ ‌زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے جمعرات کی شب سے جاری عزاداری کے سلسلے کی تیسری مجلس ہفتے کی شب حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی نے شرکت کی۔
2021/01/16

یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا کے سلسلے کی دوسری شب کی مجلس

یوم شہادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے سلسلے کی دوسری شب کی مجلس تہران کے حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی۔
2021/01/15

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں پروگرام

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں پہلی شب کی عزاداری ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے شرکت کی۔
2021/01/14

نرس ڈے کی مناسبت سے اہم خطاب: نرس فرشتہ رحمت

رہبر انقلاب اسلامی نے بنت علی حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے ٹی وی پر براہ راست خطاب میں نرس ڈے کی مبارکباد دی۔ 20 دسمبر 2020 کے اپنے خطاب میں آپ نے فرمایا کہ آج نرسنگ کے پیشے سے وابستہ افراد عوام کی نگاہ میں پہلے سے زیادہ محترم  ہو گئے ہیں۔ آپ نے نرس کو بیمار کے لئے فرشتۂ رحمت قرار دیا۔
2020/12/21

سپریم اکانومک کوآرڈینیشن کونسل کے اجلاس سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

2020/11/24

اقبال کی لڑائی صرف ہندوستان کے لئے نہیں، ان کا نصب العین پورا مشرق ہے

مسلمانوں میں مولانا ابو الکلام آزاد، مولانا محمد علی، مولانا شوکت علی، قائد اعظم محمد علی جناح اور دوسری شخصیات بھی موجود تھیں۔ یہ ایک ہی دور کی شخصیات تھیں۔ انہوں نے آزادی کی لڑائی لڑی۔ مگر علامہ اقبال کی شخصیت ان سب میں ممتاز ہے۔ ان کی کاوشوں کی عظمت کا موازنہ کسی اور سے نہیں کیا جا سکتا۔ ہم مولانا ابو الکلام آزاد کی عظمت کے بھی معترف ہیں، مگر ان ساری شخصیتوں کی تعریف یہ ہے کہ انہوں نے انگریزوں کو ملک سے نکالنے کے لئے طویل جدوجہد کی۔ لیکن اقبال کی لڑائی صرف ہندوستان کے لئے نہیں ہے، وہ پورے عالم اسلام کی جنگ لڑتے نظر آتے ہیں، ان کا نصب العین پورا مشرق ہے۔
2020/11/10

اسلامی جمہوریہ ایران علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر

آج اسلامی جمہوریہ ایران یعنی علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر مجسم ہو چکی ہے۔ اقبال جو اپنے اسلامی تشخص سے مسلمانوں کی بیگانگی سے نالاں تھے اور اسلامی معاشروں کے افراد کی شخصیت کی نابودی، فرومایگی اور مایوسی کو سب سے بڑے خطرے کے طور پر دیکھ رہے تھے اور اپنی تمام تر توانائیوں کے ساتھ مشرقی انسان بالخصوص مسلمان کی روح و ذات کے اندر سے اس تاریکی کو دور کرنے کے لئے کوشاں تھے، اگر آج زندہ ہوتے تو ایسی ملت کو دیکھتے جو اپنے  پیروں پر کھڑی ہے، اپنے بیش بہا اسلامی سرمایوں سے سیراب ہو رہی ہے اور اپنے وسائل پر تکیہ کئے ہوئے ہے، اسے مغرب کی وسوسہ انگیزی اور وہاں کے فکری نظام سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ اپنے اہداف خود معین کرتی ہے اور پھر ان کے حصول کے لئے روانہ ہو جاتی ہے۔ عشق کے مرکب پر سوار ہے اور قومیتی اور نیشنلسٹ رجحانات کی دیواروں میں محصور ہونا اسے پسند نہیں۔
2020/11/09

پیغمبر اکرم اور امام صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے خطاب

2020/11/03

حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے تہران کے حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گيا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شرکت کی۔ کورونا وائرس کی وبا کے باعث مجلس میں عزاداروں کا اجتماع نہ ہو سکا۔
2020/10/17

رحلت پیغمبر اسلام اور شہادت حضرت امام حسن علیہما السلام کی مناسبت سے مجلس عزا

پیغمبر ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے یوم رحلت اور نواسہ رسول حضرت امام حسن کے یوم شہادت کی مناسبت سے جمعے کی صبح حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شرکت کی۔
2020/10/16

مسلح فورسز کی ڈیفنس یونیورسٹیوں کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب

2020/10/12

چہلم کا دن زیارت اربعین کی تلاوت کا پروگرام رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت

حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب با وفا کے چہلم کے موقع پر تہران کے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا اور زیارت اربعین کا پروگرام رکھا گیا۔ اس پروگرام میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شرکت کی۔
2020/10/08

مقدس دفاع کے دوران محاذوں پر آیت اللہ خامنہ ای کی  کچھ منتخب تصاویر

عراق کی صدام حکومت نے ایران پر جنگ مسلط کی تو ایران کا آٹھ سالہ مقدس دفاع شروع ہوا۔ مقدس دفاع کے آغاز کی چالیسویں سالگرہ پر آیت اللہ خامنہ ای کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR  جنگ کے دوران محاذوں پر اور مجاہدین کے بیچ آیت اللہ خامنہ ای کی آمد و رفت اور وہاں گزارے گئے وقت کی یادگار تصاویر شائع کر رہی ہے۔
2020/09/28

مقدس دفاع کے مجاہدین کے اعزاز میں تقریب سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مقدس دفاع کے مجاہدین کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں مقدس دفاع میں ملت ایران کو ملنے والی درخشاں اور نمایاں فتح کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ حقیقت امام خمینی کی مبہوت کن رہبری و قیادت، گوناگوں عوامی طبقات کے بھرپور تعاون اور اسلام و انقلاب کے پاسداروں کے دانشمندانہ اقدامات اور جدت عملی کا نتیجہ تھا۔
2020/09/22

حسینیہ امام خمینی میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے سلسلے کی پہلی شب کی مجلس 

 پہلی مجلس عشرہ محرم کی ساتویں شب میں منعقد ہوئی جس میں حجت الاسلام و المسلمین صدیقی نے اپنے خطاب میں حضرت امام حسین علیہ السلام کو گناہوں، غیر الہی رغبتوں اور نفسانی و شیطانی وسوسوں سے نجات کا دروازہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ کربلا مظلومین کو یہ درس دیتی ہے کہ ظالم کے مقابلے میں اللہ کی ذات پر توکل کرکے میدان میں اترنا چاہئے اور استکباری طاقتوں کے محاذ کے مقابلے میں خود کو اقلیت میں دیکھ کر پیکار سے پہلو تہی نہیں کرنا چاہئے۔ مجلس میں حجت الاسلام مرتضی وافی نے رثائی کلام پیش کیا۔
2020/08/27

انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کی قدردانی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کی صبح فقہ کے درس خارج مں انتخابات کے امتحان میں ملت ایران کی شاندار اور قابل تعریف شرکت اور موقع سے فائدہ اٹھانے کی دشمن کی کوششوں اور ہمہ جہتی پروپیگنڈے کو ناکام  بنا دئے جانے کی تعریف کی۔
2020/02/23

شعرا و ذاکرین و مرثیہ و نوخوانوں سے خطاب

بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر تہران کے حسینہ امام خمینی میں اہل بیت علیہم السلام کی مدح سرائی کرنے والے شعرا، ذاکرین اور نوحہ و مرثیہ خوانوں نے اشعار پڑھے اور خاتون دو عالم کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
2020/02/15

کتاب 'خاتم سلیمانی' کی کچھ منتخب تصاویر

شہرہ آفاق عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی  کے چہلم کے موقع پر آیت اللہ العظمی  خامنہ ای کے اشاعتی و نشریاتی دفتر نے 'خاتم سلیمانی'  (سلیمانی کی انگوٹی) کے زیر عنوان ایک کتاب شائع کی جو جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر پر مشتمل ہے۔
2020/02/15

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا پرشکوہ جشن تصویروں میں

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 5 فروری 2020 کو اپنے خطاب میں فرمایا کہ اس سال 11 فروری کی تاریخ (اسلامی انقلاب کی سالگرہ)  ہمارے عزیز شہید کے چہلم کے موقع پر آ رہی ہے۔ شہید سلیمانی کے چہلم کے ایام ہیں اور عوام کے اندر دہرا جوش و جذبہ ہے۔
2020/02/12

مختلف عوامی طبقوں کے اجتماع سے خطاب، انقلاب کی سالگرہ، پارلیمانی انتخابات اور ڈیل آف سینچری کے بارے میں اہم گفتگو

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مختلف عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب میں آئندہ 11 فروری کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ اور اسی طرح مجوزہ پارلیمانی انتخابات کو عظیم الشان ملت ایران کے دو اہم امتحانات سے تعبیر کیا۔ آپ نے پارلیمنٹ کی رکنیت کی لیاقت رکھنے والے امیدواروں کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے 21 فروری کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کو داخلی و بین الاقوامی مسائل کے تصفئے میں موثر قرار دیا۔    
2020/02/08
  • » ابتدائی
  • › گزشتہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • اگلا>
  • آخری »

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.