Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات
ملٹی میڈیا
آڈیو
فوٹو کوٹ
تصویری رپورٹ
پوسٹر
ویڈیو
ریلز
انفو گراف
موشن گراف

عظیم رہنما کا بے مثال انقلاب

2022/06/13

امریکہ چور ہے

2022/06/09

امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ، اسلامی جمہوریہ کی روح ہیں۔

2022/06/07

امام خمینی کے آخری لمحات - آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی زبانی

2022/06/04

آپ نوجوان، آپ تعلیم یافتہ نوجوان، دیگر نوجوان، میری امید ہیں، میری نوید ہیں۔

2022/06/03

قم کو علوم و معارف اہل بیت کا مرکز بنانے میں حضرت معصومہ کا بے مثال کردار

بلا شبہہ قم کو قم بنانے اور اس تاریخی مذہبی شہر کو خاص عظمت عطا کرنے میں ‏حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کا کردار نمایاں ہے۔ اس میں کسی طرح کا کوئي شک و ‏شبہہ نہیں۔ یہ باعظمت ہستی اور اہلبیت علیہم السلام کے دامن کی تربیت یافتہ یہ نوجوان ‏خاتون، ائمہ علیہم السلام کے عقیدتمندوں، اصحاب اور چاہنے والوں کے درمیان اپنی ‏سرگرمیوں کے ذریعے، مختلف شہروں سے عبور کر کے، پورے راستے میں لوگوں کے ‏درمیان معرفت و ولایت کی خوشبو بکھیر کر اور پھر اس علاقے میں پہنچ کر اور قم میں ‏قیام فرما کر، اس بات کا موجب بنیں کہ یہ شہر، ظالم حکومت کے اس تاریک دور میں ‏اہلبیت علیہم السلام کے معارف کے اہم مرکز کی حیثیت سے جگمگا اٹھے اور ایک ایسا ‏مرکز بن جائے جو اہلبیت علیہم السلام کے علم کی روشنی اور ان کے معارف کا نور ‏پورے عالم اسلام اور شرق و غرب عالم تک پہنچا دے۔ امام خامنہ ای ‎21/10/2010‎
2022/05/31

محنت کشوں اور ان کے نمائندوں سے دوستانہ ملاقات

2022/05/28

بہت سے خرم شہر فتح کرنے ہیں

میرے عزیز نوجوانو! میرے پیارے بچو! بہت سارے خرمشہر آپ کے سامنے ہیں۔ عسکری جنگ کے میدان میں نہیں بلکہ ‏ایسے میدان میں جو عسکری جنگ کےمیدان سے زیادہ دشوار ہے۔ امام خامنہ ای 23 مئی 2016
2022/05/24

اچھی نماز کیا ہے؟

امام خامنہ ای 19 نومبر 2008
2022/05/19

معروف واعظ حجت الاسلام و المسلمین فاطمی نیا مرحوم کی نماز جنازہ

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیر کی شب معروف استاد اور واعظ حجت الاسلام و المسلمین فاطمی نیا مرحوم کی نماز جنازہ پڑھائی۔ 
2022/05/17

اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین کا حامی و پشت پناہ ہے۔

2022/05/15

مزاحمتی فورس کی برکت

2022/05/12

انہدام جنت البقیع پر پورے عالم اسلام نے اعتراض کیا

 امام خامنہ ای   6 مئی 2013
2022/05/09

پاکستان، افغانستان اور عراق کے طلبہ سے رابطہ بہت اہم ہمارے طلبہ اور ہماری تنظیمیں بین الاقوامی سرگرمیاں انجام دیں۔

امام خامنہ ای  26 اپریل 2022
2022/05/07

سعودی حکام کو جنگ یمن بند کرنے کی نصیحت

یمن کے مسئلے میں میں ان سعودی حضرات سے ایک نصیحت کی بات کہنا چاہتا ‏ہوں۔  امام خامنہ ای ‏ ‏12 اپریل 2022‏
2022/05/05

عید سعید فطر کی مبارکباد

عید سعید فطر کی مبارکباد
2022/05/03

عید فطر کی دعا کا ہدف

عید فطر کی دعا کا ہدف
2022/05/02

قدس شریف دنیا بھر کے مسلمانوں کو آواز دے رہا ہے۔

2022/05/01

انسانی حقوق کے جھوٹے دعویدار

2022/04/30

فلسطین کی آزادی

ہمارے عظیم الشان امام (خمینی رحمت اللہ علیہ) نے اعلان کیا کہ اس انقلاب کا ایک اہم ہدف فلسطینی سرزمین کی آزادی اور...
2022/04/29

مستجاب دعائيں

مستجاب دعائيں
2022/04/25

شب قدر میں امام زمانہ سے توسل

2022/04/24

وجود خدا

نہج البلاغہ جاذبیت کا اوج ہے، الفاظ کی خوبصورتی اور معانی کا حسن ہے۔ انسان مبہوت رہ جاتا ہے۔ 
2022/04/22

شب قدر کا بهترین عمل

شب قدر کا بهترین عمل
2022/04/19

خداوند عالم کی جانب اپنی عقیدت کا ہاتھ بڑھائيں

خداوند عالم  کی جانب اپنی عقیدت کا ہاتھ بڑھائيں
2022/04/13

دل تو مقام پروردگار ہے، نور کی جگہ ہے۔

دل تو مقام پروردگار ہے، نور کی جگہ ہے۔
2022/04/12

رمضان کے مہینے میں بڑی حاجتوں کو طلب کیجیے

رمضان کے مہینے میں بڑی حاجتوں کو طلب کیجیے
2022/04/11

رمضان کا مبارک مہینہ خطرناک بیماریوں کے علاج کا موقع

رمضان کا مبارک مہینہ  خطرناک بیماریوں کے علاج کا موقع
2022/04/09

ماہ رمضان میں کون سا عمل افضل ہے؟

ماہ رمضان میں  کون سا عمل افضل ہے؟
2022/04/08

ماہ رمضان میں قرآنی تعلیم

بعض لوگ ماہ رمضان میں روزہ رکھنے کے علاوہ، اپنی قرآنی تعلیم بھی اعلی سطح پر پوری کرتے ہیں۔  
2022/04/07

روزے کی شرط، نیت ہے۔

ترک غذا کو خدا کے لیے، خدا کی راہ میں اور خدا کے حکم کی تعمیل کے لیے انجام دینا۔
2022/04/06

رمضان کا مہینہ، ضیافت خدا کا مہینہ ہے

اس مہینے میں، خداوند عالم کی جانب سے اپنے بندوں کی ضیافت، جو ایک روحانی ضیافت ہے۔ 
2022/04/05

رمضان، توبہ اور انابۃ کا مہینہ ہے۔

رمضان، توبہ اور انابۃ کا مہینہ ہے۔
2022/04/04

ماہ رمضان کا مقام

جس طرح دن رات میں نماز کے اوقات اس لیے ہیں کہ ہم مادیت کی قید سے کچھ دیر کے لیے رہا ہو جائيں، اسی طرح سال کے اندر ماہ رمضان کو رکھا گیا ہے۔
2022/04/03

اللہ کی مہمانی کا آغاز

مومن انسان، رمضان کے مہینے کے پہلے دن، اس خاص جذبے کے ساتھ، اللہ کی ضیافت میں پہنچتا ہے۔
2022/04/02

یہی صحیح انتخاب تھا

استکبار کے مقابلے میں ہماری قوم کا انتخاب جھکنا نہیں تھا، استقامت تھا۔ یہی صحیح فیصلہ تھا۔ جب ہم عالمی حالات پر نظر ڈالتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ یہ فیصلہ صحیح تھا۔
2022/03/29

دنیا میں ظلم کا اندھیرا

سعودی عرب کی کارستانیاں ہیں کہ ایک دن میں اسّی لوگوں کی گردن اڑا دی جاتی ہے! اسّی نوجوانوں کی، یہاں تک کہ بچوں کی بھی۔ ان باتوں کو جب انسان دیکھتا ہے تو محسوس کرتا ہے کہ دنیا میں کیسا ظلم حکمفرما ہے؟ دنیا میں کیسی تاریکی کی حکمرانی ہے؟
2022/03/27

شب نیمہ شعبان عیدوں کی رات

بے شک ایک برترین اور ممتاز ترین دعا حضرت امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کی دعا ہے۔
2022/03/19
  • » ابتدائی
  • › گزشتہ
  • …
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
  • اگلا>
  • آخری »

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.