Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات
ملٹی میڈیا
آڈیو
فوٹو کوٹ
تصویری رپورٹ
پوسٹر
ویڈیو
ریلز
انفو گراف
موشن گراف

کاروان بشریت کی آخری منزل

کاروان انسانی کے سفر کے نقطہ اختتام کے بارے میں ادیان الہیہ کا عقیدہ اور نظریہ بڑا امید بخش ہے۔واقعی انتظار کا یہ جذبہ، اسلامی معاشرے کے لئے امید کا بہت اہم دریچہ ہے۔ خود یہ انتظار اپنی جگہ کسی گشائش سے کم نہیں ہے، یہ اپنے آپ میں امید بخش اور حوصلہ افزا ہے۔
2022/03/18

تحریک کی کامیابی کا راز ہے تسلسل اور سعی پیہم

 کسی بھی موومنٹ کا تسلسل و استقلال اس کی کامیابی کی ضمانت ہے، اگر کوئي تحریک شروع ہوتی ہے لیکن اس میں استقلال و تسلسل نہیں ہے، پہلے قدم کے بعد لگاتار اگلے قدم نہیں اٹھائے جاتے، تو وہ تحریک ناکام ہو جائے گی، عبث ہوگی، بے اثر ہو جائے گی۔  امام خامنہ ای   17 فروری 2022
2022/03/11

تین شعبان کو اس ہستی کی ولادت ہوئی جس کی ذات سے اسلام کی تقدیر وابستہ تھی

حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت بڑا عظیم دن ہے۔ اس دن ایسی ہستی کی ولادت ہوئی ہے جس کی ذات سے، جس کی تحریک سے، جس کے قیام سے، جس کے ایثار سے اور جس کے اخلاص سے اسلام کی تقدیر وابستہ تھی۔ 12 جون 2013
2022/03/07

ہزاروں کلومیٹر دور اسلامی انقلاب کے ماڈل کی کشش کا نظارہ

وہ پولیس، جس نے اہانت کی ہے، وہ خود آ کر معافی مانگنے پر اور اس تصویر کو شہر کی مختلف جگہوں پر دوبارہ لگانے کا لوگوں کا مطالبہ ماننے پر مجبور ہو جاتی ہے؛ یہ آئيڈیل، ایک پرکشش آئيڈیل ہے، اس واقعے سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ماڈل، پرکشش ماڈل ہے۔  امام خامنہ ای  1 مارچ 2022
2022/03/06

یوکرین پر ایران کا موقف

ہم یوکرین میں جنگ روکے جانے کے حامی ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ وہاں جنگ ختم ہو لیکن ہر بحران کا علاج صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب بحران کی جڑ کو پہچانا جائے۔ یوکرین میں بحران کی جڑ، امریکا کی پالیسیاں ہیں۔ امام خامنہ ای  1 مارچ 2022
2022/03/05

بعثت پیغمبر سے محال کام بھی ممکن ہو گیا

بعثت نبی مکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے سلسلے میں ایک نکتہ یہ ہے کہ پیغمبر اکرم کی بعثت نے اس چیز کو عملی جامہ پہنایا جو ناممکن نظر آ رہی تھی، محال لگ رہی تھی، وہ کیا چیز تھی؟  امام خامنہ ای  1 مارچ 2022
2022/03/04

عالمی ادارے ایران کی سائنسی پیشرفت کے معترف

"العلم سلطان" علم حقیقی معنی میں طاقت ہے۔ یہ جو مشہور شعر ہے کہ "توانا بود ہر کہ دانا بود" بالکل صحیح ہے۔ علم و دانش سے ملک کو توانائي حاصل ہوتی ہے، طاقت حاصل ہوتی ہے۔ ہم نے مختلف سائنسی شعبوں میں ایسی ایسی پیشرفت کی ہے جس کے بارے میں، انقلاب کے ابتدائي دور میں ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔ ہمارے نوجوانوں نے حوصلے سے کام لیا، آگے بڑھے اور پیشرفت حاصل کی۔  امام خامنہ ای   17 فروری 2022
2022/02/28

امام موسی کاظم علیہ السلام کے حجرے میں رکھی اشیاء کا اشارہ

راوی کہتا ہے کہ میں داخل ہوا تو دیکھا کہ امام موسی ابن جعفر علیہما السلام کے حجرے میں تین چیزیں رکھی ہیں۔ ایک شمشیر ہے جو اس بات کی علامت ہے کہ ہدف جہاد ہے۔ موٹا اور کھردرا لباس ہے جو سخت کوشی، جہادی اور انقلابی زندگی کی علامت ہے اور ایک قرآن ہے جو اس بات کی علامت ہے کہ نصب العین یہی ہے۔  امام خامنہ ای  12 اپریل 1985
2022/02/26

ہر انسان امام علی علیہ السلام کا احترام کرتا ہے۔

علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شخصیت ایسی شخصیت ہے کہ اگر آپ شیعہ ہیں تب بھی ان کا احترام کریں گے، اگر سنی ہیں تب بھی ان کا احترام کریں گے، مسلمان نہیں ہیں تب بھی اگر آپ اس شخصیت سے واقف ہیں اور ان کے حالات زندگی سے آشنا ہیں تو ان کا احترام کریں گے۔ امام خامنہ ای  20 ستمبر 2016
2022/02/14

تغیر کے امام

‏ تغیر و تبدیلی الہی ادیان کی بنیادی ترین ذمہ داریوں میں سے ایک رہی ہے۔  عاشورہ کا اہم ‏پیغام بھی تغیر اور تبدیلی کا پیغام ہے۔  امام حسین  تبدیلی لانے والے اور انقلابی امام ہیں۔ ‏ ہمارے دور میں اس تبدیلی کی ایک مثال، ایران کا اسلامی انقلاب ہے۔  انقلاب اسلامی کے ‏رہبر کبیر حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے تبدیلی کے اس عمل کو جاری رکھتے ‏ہوئے نہ صرف ایران بلکہ عالم اسلام میں بھی امت کو تبدل کر دیا۔
2022/02/11

"و انا واللہ المنتظر" اور خدا کی قسم میں منتظر ہوں۔

امیر المومنین اپنے ان چچا، بھائي اور چچا زاد بھائي کے ساتھ بیٹھے اور ایک بات کا عہد کیا کہ ہم شہادت حاصل ہونے تک جہاد کرتے رہیں گے۔ اس کے بعد امیر المومنین فرماتے ہیں کہ یہ لوگ یعنی میرے تین ساتھی مجھ سے آگے بڑھ گئے اور میں انتظار کی گھڑیاں گن رہا ہوں۔
2022/02/07

حجت الاسلام و المسلمین عالی جناب مولانا روح ظفر رضوی ‏ اسلامک اسکالر اور ممتاز عالم دین

اسلام ایک ضابطہ حیات ہے، جو صرف عبادات اور شخصی و انفرادی امور تک محدود نہیں بلکہ معاشرہ سازی اور ‏نظام ‏سازی کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کا عملی ثبوت پیش کرنے میں ایران کس حد تک کامیاب ہوا؟
2022/02/07

حضرت حمزہ علیہ السلام مظلوم صحابی

واقعی حضرت حمزہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے مظلوم اصحاب میں سے ایک ہیں۔ وہ ناشناختہ ہیں، ان کی زندگي کے حالات کے بارے میں لوگ زیادہ نہیں جانتے، ان کی خصوصیات لوگوں کو نہیں معلوم، واقعی وہ مظلوم ہیں۔
2022/02/06

حجت الاسلام و المسلمین علامہ شہنشاہ نقوی پاکستان کے معروف اسلامک اسکالر اور

رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی انقلاب اور اسلامی نظام کی حتمی ہدف و مقصد پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ ہماری ‏حتمی ‏منزل حیات طبیہ ہے۔ ‏ اس بیان کی روشنی میں حیات طیبہ کی 
2022/02/06

حجت الاسلام و المسلمین آقا سید حسن الموسوی بزرگ عالم دین اور اسلامک اسکالر کشمیر

کشمیر کے عوام میں ایران کے اسلامی انقلاب کے سلسلے میں خاص اپنائیت کا جذبہ دیکھنے میں آتا ہے، کیوں؟
2022/02/04

روحانی پاکیزگی کی بہار

امام خامنہ ای ‏ ‏20 اپریل 2016‏
2022/02/03

امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار اقدس اور گلزار شہداء میں رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری ‎

عشرۂ فجر کی آمد اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تینتالیسیوں پرشکوہ سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آيۃ ‏اللہ ‏العظمی سید علی خامنہ ای پیر کو علی الصباح اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار اقدس پر ‏پہنچے ‏اور ایرانی قوم کے عظیم الشان قائد کو خراج عقیدت پیش کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اسی طرح 28 جون ‌‏1981 کے سانحے کے شہداء کے مزاروں پر حاضر ہو کر خداوند متعال سے ان ‏کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔ ‏ آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای اس کے بعد گلزار شہدا گئے اور انھوں نے اسلام اور ایران کا دفاع کرنے والے شہیدوں کی ‏پاکیزہ ‏ارواح پر درود و سلام بھیجا۔ ‎2022/01/31‎
2022/02/02

حضرت زہرا کا قصیدہ پڑھنے والی آیتیں اور روایتیں

یہ جو 'سورۂ ھل اتی' میں خداوند عالم، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور ان کے گھرانے کے عمل کا ذکر تفصیل سے کرتا ہے، یہ بہت ہی اہم چیز ہے۔ یہ ایک پرچم ہے جو قرآن مجید بلند کرتا ہے، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے دروازے پر یہ پرچم لہراتا ہے۔
2022/01/31

حضرت زہرا کا تذکرہ تو قرآن و احادیث کرتے ہیں، ہماری زبانوں میں اتنی تاب کہاں

حضرت صدیقۂ طاہرہ، فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عظمت کو بیان کرنے سے ہماری زبان قاصر ہے۔ یہ تذکرہ تو قرآن مجید اور صحیح حدیثیں کرتی ہیں اور ایسے فضائل بیان کرتی ہیں جنہیں سمجھنے کے لئے ہمارے ذہنوں اور ہماری ناقص فکروں کو بڑی گہرائی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔  یہ روایت کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی وفات کے بعد جبرئيل حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے پاس آتے تھے، ایک صحیح روایت ہے۔
2022/01/29

درسگاہ حضرت زہرا - پہلے پڑوسی پھر گھر والے

حضرت زہرا پوری شب عبادت و گریہ کرتی ہیں۔ امام حسن علیہ السلام سوال کرتے ہیں کہ مادر گرامی آپ نے پوری رات عبادت کی اور صرف دوسروں کے لئے دعا کی؟ حضرت زہرا سلام اللہ علیہ کہتی ہیں کہ بیٹا پہلے پڑوسی پھر گھر والے! امام خامنہ ای  15 فروری 2020
2022/01/22

انتقام یقینی ہے

انیمیشن: 'انتقام یقینی ہے' در حقیقت شہید سلیمانی کے قتل کا حکم دینے والوں اور اسے انجام دینے والوں سے انتقام کے عزم ‏و ارادے کی عکاسی کرتا ہے۔ سال گزشتہ رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ‎ KHAMENEI.IR ‎نے اسی عنوان سے ایک ‏پوسٹر شائع کیا تھا۔ حال ہی میں ویب سایٹ کی طرف سے جنرل سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام کے موضوع پر 'چیمپئن' کے زیر عنوان ایک ‏انعامی مقابلہ رکھا گیا۔ یہ مقابلہ جیتنے والا انیمیشن پبلش کیا جا رہا ہے۔ ‏
2022/01/15

قم کے تاریخی قیام کی مناسبت سے اہل قم کے اجتماع سے خطاب

انیس دی 1356 مطابق نو جنوری 1978 کو اہل قم کے تاریخی قیام کی برسی پر رہبر انقلاب اسلامی سے قم کے عوام کی ملاقات وڈیو لنک کے ذریعے انجام پائي۔ اس موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ریڈیو اور ٹی وی کے چینلوں سے براہ راست نشر کیا گيا۔
2022/01/12

سائنسدانوں کا قتل کیوں؟

مصر، عراق، شام اور ایران کے سائنسدانوں اور بااثر علمی شخصیات کے مشتبہ ایکسیڈنٹ، ان پر دہشت گردانہ حملے، ان کی عجیب مہلک بیماریاں اور ناگہانی موتیں، امریکا اور صیہونی حکومت کی جانب سے اسلامی ملکوں میں سائنسدانوں کے قتل کی مستقل مجرمانہ روش بن چکی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس کا مقصد کیا ہے؟
2022/01/12

شہید سلیمانی کا جنازہ پاکستان جاتا تو وہاں بھی عظیم جلوس جنازہ نکلتا

خود ہمارے اس زمانے میں بھی ہمارے انہی شہید، شہید سلیمانی کی شہادت واقعی ایک تاریخی اور عجیب واقعہ بن گئي۔ تہران میں جلوس جنازہ، کرمان میں جلوس جنازہ، تبریز میں جلوس جنازہ اور مختلف شہروں میں جلوس جنازہ! عراق میں وہ عظیم الشان جلوس جنازہ اور اگر اس شہید کے مقدس جنازے کو شام اور لبنان لے جایا جاتا تو وہاں بھی ایسا ہی ہوتا۔ اگر پاکستان لے جاتے تو وہاں بھی یہی ہوتا۔  امام خامنہ ای  9 جنوری 2022
2022/01/09

یہ تاریخ رقم کرنے والا دن ہے

ملک بھر میں انتقام کا جو مطالبہ عوام سے سنا گیا، یہ آواز در حقیقت ان میزائلوں کا ایندھن بنی جنہوں نے امریکی چھاونی کو تہہ و بالا کر دیا۔ یہ اس کی حیثیت پر چوٹ تھی، امریکا کی ہیبت پر چوٹ تھی، اس چوٹ کی کسی بھی چیز سے بھرپائی نہیں کی جا سکتی۔   یہ دن یوم اللہ ہے۔  امام خامنہ ای  17 جنوری 2020
2022/01/08

جب بھی جنگ میں ہمیں کٹھن حالات کا سامنا ہوتا تھا، تب ہمارا سہارا صرف حضرت زہرا ہوتی تھیں

ہم بی بی زہرا سے مدد ‏مانگتے تھے۔ میں نے ان کی طاقت، ان کی مادرانہ شفقت جنگ کے میدان میں دیکھی۔ امام خامنہ ای  3 جنوری 2020
2022/01/05

شہید سلیمانی: میں نے حضرت زہرا کی مادرانہ شفقت دیکھی

جب بھی جنگ میں ہمیں کٹھن حالات کا سامنا ہوتا تھا، تب ہمارا سہارا صرف حضرت زہرا ہوتی تھیں۔ ہم بی بی زہرا سے مدد ‏مانگتے تھے۔ میں نے ان کی طاقت، ان کی مادرانہ شفقت جنگ کے میدان میں دیکھی۔
2022/01/05

قاسم سلیمانی، دلوں کو جیتنے والا کمانڈر

کس طرح ایک سینیر فوجی کمانڈر ایک ہی وقت میں سماج کارکن، ماحولیات کا محافظ اور رحم دل دوست ہو سکتا ہے؟
2022/01/04

تعزیتی پیغام جو شہید سلیمانی کی شخصیت کا آئینہ ہے

کچھ ہستیاں ایسی ہوتی ہیں جو دلوں میں بستی ہیں۔ ظالموں کے دلوں میں خوف و اضطراب کی صورت میں اور مومنین و مستضعفین کے دلوں میں آسودگی و طمانیت کی شکل میں۔  لوگ ان سے ٹوٹ کر محبت کرتے ہیں، انھیں اپنا نمونہ عمل اور مشعل راہ بناتے ہیں۔  
2022/01/03

شہید سلیمانی کو دونوں منزلیں ملیں۔ وہ فتحیاب بھی ہوئے اور شہادت بھی ملی۔

2022/01/03

شہید سلیمانی کو یاد کرکے آبدیدہ ہو گئے رہبر انقلاب

ان کے ایک شہید دوست کے نواسے ‏کی سرجری ہونے والی تھی، شہید اسپتال میں گئے اور جب تک آپریشن ‏پورا نہیں ہو گيا، وہیں موجود رہے۔ اس بچے کی ماں نے کہا کہ جناب ‏آپریشن پورا ہو گيا، آپ تشریف لے جائيے، اب آپ جا کر اپنے امور انجام ‏دیجیے۔ انھوں نے کہا، نہیں، تمھارے والد، یعنی اس بچے کے نانا میری ‏جگہ جا کر شہید ہوئے ہیں، اب میں ان کی جگہ یہاں کھڑا رہوں گا۔ وہ تب ‏تک وہاں کھڑے رہے جب تک بچہ ہوش میں نہیں آ گیا، جب انھیں اطمینان ‏ہو گيا تب وہاں سے گئے۔  امام خامنہ ای ‏ ‏1 جنوری 2022‏
2022/01/03

میں اپنے عزیز شہید سلیمانی کو کبھی بھول نہیں پاؤں گا

امام خامنہ ای  8 جنوری 2020
2022/01/02

شہید سلیمانی دفاعی شعبے پر مکمل عبور رکھنے والے جانباز کمانڈر تھے، لیکن اس کے ساتھ ہی شرعی حدود اور دینی احکامات پر سختی سے کاربند رہتے تھے

امام خامنہ ای  8 جنوری 2020
2022/01/01

عوام نے شہید سلیمانی کی قدردانی کی۔ یہ ان کے خلوص کا نتیجہ ہے۔ اس عظیم انسان کو اندر ایک خاص اخلاص تھا

2022/01/01

ان کے چلے جانے کے بعد بھی اللہ کی مدد سے ان کا کام اور ان کا راستہ جاری رہے گا، رکے گا نہیں

2021/12/31

علم ایک ذریعہ ہے، ایک ہتھیار ہے اگر‎...‌‏ ‏

وہ علم جو ہم چاہتے ہیں تزکیہ نفس کے ہمراہ ہے۔ اس لئے کہ اگر تزکیہ نہ ہوگا تو علم منحرف ‏ہو جائے گا۔ علم ایک ذریعہ ہے، ایک ہتھیار ہے۔ یہ ہتھیار اگر کسی بد طینت، ‏کج فکر، خبیث اور خونخوار شخص کے ہاتھ لگ جائے تو وہ صرف المیہ رقم ‏کرے گا۔  امام خامنہ ای ‏6 اکتوبر 2010‏
2021/12/24

دلیر ایرانی خواتین کا حیرت انگیز جذبہ قربانی

ایک وقت ایسا بھی تھا جب ایرانی دلیر خواتین جنگ کے مورچوں پر مدد کرتی تھیں۔ 
2021/12/21

انمول موتی کی شہادت

اہل بیت اطہار کے انمول موتی فاطمہ زہرا صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیہا کی شہادت۔ '75 دن والی روایت' کے مطابق یہ ایام معصومہ کونین کی شہادت کے ایام ہیں۔ ان دنوں امیر المومنین علیہ السلام شکستہ دل ہیں سینہ غم و اندوہ سے بھرا ہوا ہے۔ مگر حضرت کے ارادے اور ہمت و حوصلے میں کوئی تزلزل نہیں ہے۔ یہ ہمارے اور آپ کے لئے سبق ہے۔  امام خامنہ ای 
2021/12/18

پیشرفت کا قرآنی راز رہبر انقلاب کی نظر میں

(سن بلوغ کو پہنچنے پر) دینی فریضے کے عائد ہونے کا جشن در حقیقت پروردگار کے لطف و توجہ کی وادی میں ایک بچے کے قدم رکھنے کا جشن ہے۔ ذاتی زندگی میں ایک انسان اور اجتماعی زندگی میں ایک معاشرے کی پیشرفت و ترقی کا راز یہ ہے کہ وہ اللہ سے اپنا رابطہ قائم رکھے۔ میرے عزیزو! قرآن سے خود کو مانوس کیجئے، انسیت پیدا کیجئے۔  امام خامنہ ای 13 دسمبر 2016
2021/12/15

زینب کبری سلام اللہ علیہا نے دنیا کو عورت کی طاقت سے روشناس کرایا

ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا اور نرس ڈے کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب: حضرت زینب نے پوری دنیا کو صنف نسواں کی توانائیوں سے آگاہ کیا، پہاڑ کو ریزہ ریزہ کر دینے والی مصیبتوں پر حضرت زینب کا صبر، حضرت زینب نے بیان و تشریح کا جہاد انجام دیا۔  نرس کی خدمات بے مثال، ہر چیز کے محتاج ہو چکے انسان کی مددگار نرس بنتی ہے۔  12 دسمبر 2021
2021/12/13
  • » ابتدائی
  • › گزشتہ
  • …
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
  • اگلا>
  • آخری »

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.