Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات
ملٹی میڈیا
آڈیو
فوٹو کوٹ
تصویری رپورٹ
پوسٹر
ویڈیو
ریلز
انفو گراف
موشن گراف

زینب کبری وقار کا پیکر

ہمارے اندر اتنی قوت پرواز نہیں ہے، وہ ہمت و حوصلہ نہیں ہے کہ ہم یہ کہہ سکیں کہ اس عظیم ہستی کی سیرت ہمارا ‏نمونہ عمل ہیں، ہماری یہ بساط نہیں ہے۔ لیکن بہرحال ہماری حرکت و پیش قدمی کی سمت وہی ہونا چاہئے جس سمت میں ‏جناب زینب کے قدم بڑھے ہیں۔ ہمارا نصب العین اسلام کا وقار، اسلامی معاشرے کی توقیر اور انسان کا احترام ہونا چاہئے۔ ‏ امام خامنہ ای ‏ ‏20 نومبر 2013
2021/12/09

آرٹیفیشیئل انٹیلیجنس کے میدان میں آگے بڑھئے!‏

ان چیزوں میں سے ایک جن پر بہت زیادہ توجہ اور دقت نظر سے کام کرنے کی ‏ضرورت ہے، آرٹیفیشیل انٹیلیجنس کا مسئلہ ہے جس کا دنیا کے مستقبل کے ‏مینجمنٹ میں کردار ہوگا۔ ہمیں ایسا کام کرنا چاہیے کہ ہم آرٹیفیشیل انٹیلیجنس کے ‏میدان میں دنیا کے دس برتر ملکوں کی فہرست میں شامل ہو جائيں۔ ‏ امام خامنہ ای‎ ‎ ‎17 ‎نومبر 2021
2021/12/07

خدا نے منزل تک پہنچنے کے لیے شہیدوں کا انتخاب کیا

 رہبر انقلاب اسلامی نے سنیچر سولہ اکتوبر 2021 کو صوبۂ زنجان کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین اور شہداء کے بعض اہل خانہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید اور شہادت کے اعلی مقام و مرتبے کا ذکر کیا۔
2021/12/05

شہید کا پیغام

ہم سب کو #شہدا_کا_پیغام سننا چاہئے۔۔۔ ہمیں متوجہ رہنا چاہئے کہ کوئی بھی قوم محنت کے بغیر اور خدا کی راہ میں جدوجہد کے بغیر، مشکلات کو برداشت کئے بغیر کچھ حاصل نہیں کر سکتی۔ اگر ہم کو بھی مشکلوں کا سامنا ہے تو ان شاء اللہ یہ مشکلات ایرانی قوم کو اوج اور عروج پر پہنچا دیں گی۔  امام خامنہ ای   21 نومبر 2021   
2021/12/03

سامراج کی سازش، قوم کا فریضہ غیر معمولی صلاحیت رکھنے والا نابغہ کیسے بنتا ہے۔

غفلت میں ڈالنا سامراجی طاقتوں کی چال۔ انگریزوں نے ہندوستان کی صنعت تباہ کر دی۔ غفلت طاری ہو جائے تو قوم آسانی سے لٹ جاتی ہے۔ آرٹیفیشیل انٹیلیجنس پر خاص تاکید۔
2021/11/29

نوجوانوں کے بہترین آئیڈیل

ایران کی رضاکار فورس جسے بسیج کہا جاتا ہے وہ فورس ہے جو دفاع وطن سے لیکر سائنسی، سماجی، ثقافتی، علمی ‏سرگرمیوں اور عوامی خدمت تک ہر میدان میں مصروف عمل ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی 27 نومبر 2019 کو اپنی ایک تقریر ‏میں کہتے ہیں کہ بسیج کے دو پہلو ہیں۔ ایک فوجی میدان میں جہاد کا پہلو ہے اور دوسرا سافٹ وار کے میدان میں جدوجہد ‏کا پہلو ہے۔ یہ فورس ہر جگہ موجود ہے اور اس سے وہ ہستیاں وابستہ ہیں جو نوجوانوں کے لئے آئیڈیل ہیں۔ ‏
2021/11/29

ایک نابغہ کیسے نابغہ بنتا ہے

جو چیز، نابغہ (جینیئس) کو 'نابغہ' بناتی ہے وہ صرف ذہنی استعداد اور صلاحیت نہیں ہے۔ بہت سے لوگوں ‏کے پاس صلاحیت ‏ہے، ذہنی توانائی ہے لیکن یہ ضائع ہو جاتی ہے۔ جو چیز نابغہ کو نابغہ بناتی ہے وہ ‏ذہنی صلاحیت اور استعداد کے علاوہ اس ‏حقیقت اور اس نعمت کی قدر کو سمجھنا ہے۔  آیت اللہ العظمی خامنہ ای  ‏17 نومبر 2021‏
2021/11/25

شہادت کی چوٹی تک رسائی کا راستہ

شہداء منتخب شدہ ہیں، شہداء خداوند متعال کی جانب سے منتخب شدہ ہیں۔ اس سے بڑھ کر کیا ہو سکتا ہے؟ شہادت، چوٹی ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ، اس چوٹی تک پہنچنے کے ‏متمنی ہیں۔ تو ہمیں اس چوٹی کے دامن میں راستہ ‏تلاش کرنا ہوگا، اور اس راستے پر چلنا ہوگا تاکہ ہم چوٹی تک پہنچ سکیں۔ ‏ امام خامنہ ای ‏ ‏16 اکتوبر 2021‏
2021/11/01

حجت الاسلام و المسلمین سید حسین مہدی حسینی: اتحاد بین المسلمین سامراج کے عزائم پر کاری ضرب

ہفتہ اتحاد بین المسلمین کے موقع پر معروف عالم دین اور ممتاز مفکر حجت الاسلام و المسلمین سید حسین مہدی حسینی نے ویب سائٹ Khamenei.ir  کے لئے ایک وائس نوٹ بھیجا جس میں اتحاد بین المسلمین پر بانی انقلاب اسلامی امام خمینی اور رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے موقف پر روشنی ڈالی۔
2021/10/22

پیغمبر کی عظمت تصور سے بالاتر

پیغمبر اکرم کی ہستی وہ ہے جس پر اللہ اور اس کے فرشتے درود و سلام بھیجتے ہیں۔ ہمیں اپنے پیغمبر کی بات یعنی قرآن اور اسلام پر قائم رہنا ہے۔
2021/10/21

رہبر انقلاب اسلامی نے عالم ربانی آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تھوڑی دیر قبل عالم ربانی اور سالک راہ توحید آیت اللہ حسن زادہ آملی رحمۃ اللہ علیہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔
2021/09/26

تلاوت کلام پاک بصدائے رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای سورہ منافقون

2021/08/15

تلاوت کلام پاک بصدائے رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای سورہ الاعلی

2021/08/15

مباہلہ اور کربلا

مباہلہ وہ موقع ہے جب پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اپنے عزیز ترین لوگوں کو میدان میں لے آتے ہیں۔ یہی صورت حال، محرم میں عملی شکل میں پیش آئي ہے۔ امام خامنہ ای
2021/08/04

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے کووڈ 19 کی ایرانی ویکسین برکت کی دوسری ڈوز انجیکٹ کروائی

2021/07/23

تلاوت کلام پاک بصدائے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای، سورہ ماعون

2021/07/13

تلاوت کلام پاک بصدائے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای، سورہ کوثر

2021/07/13

تلاوت کلام پاک بصدائے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای، سورہ اخلاص

2021/07/13

تلاوت کلام پاک بصدائے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای، سورہ و التین

2021/07/13

ایرانی استعداد کا کرشمہ । ایرانی ویکسین اور رہبر انقلاب اسلامی

2021/07/09

عوام کو انتخابات میں شرکت سے روکنے کے لئے اس درجہ طاقت فرسائی!‏

2021/07/03

جمہوریت کہاں کس درجہ پروان چڑھی؟

2021/06/30

مغرب والوں کی ڈھٹائی، منافقین کو پلیٹ فارم بھی اور انسانی حقوق کا دعوی بھی

2021/06/29

عظیم سانحے کا ذکر آیت اللہ خامنہ ای کی زبانی

‏‏27 جون 1981 کو تہران کی مسجد ابو ذر میں دہشت گرد ‏تنظیم فرقان کے بم دھماکے میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای ‏شدید زخمی ہو گئے تھے۔
2021/06/28

کورونا کی ایرانی ویکسین لگواتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای کی ویدیو

2021/06/25

اگر آپ نے اللہ کے لئے میدان میں قدم رکھے اور پائیداری و ‏استقامت کا ثبوت دیا تو فتح یقینی ہے

2021/06/24

نہ تو اس بات کا امکان تھا کہ ‏عوامی پشت پناہی کے بغیر اسلامی جمہوریہ وجود میں آئے‎ ‎اور نہ یہ ممکن تھا کہ وجود میں ‏آنے کے بعد باقی رہے

2021/06/18

ایران کورونا وائرس کی ویکسین بنانے والے دنیا کے پانچ چھے ممالک میں سے ایک

2021/06/17

قبیلے کی طرز پر چلنے والا ملک، ایران کے انتخابات پر سوال کھڑا کر رہا ہے!

2021/06/17

ایران کے اسلامی جمہوری نظام کی بقا کا راز

2021/06/15

وہ خاص زینتیں جن سے اللہ نے مولائے متقیان کو مزین فرمایا!‏ حدیث کی شرح

2021/06/02

فتوحات ملیں تو کیا جشن منائیں؟! نہیں، تسبیح کریں، استغفار کریں!‏ تفسیر قرآن بزبان آیت اللہ خامنہ ای ‏

2021/06/02

عالم اسلام میں رونما ہونے والے دو دلخراش واقعات، افغانستان میں معصوم بچیوں کا قتل عام، قدس میں فلسطینیوں پر ‏صیہونیوں کے وحشیانہ حملے

2021/05/31

یوم قدس پر خطاب (دوسرا حصہ): دنیائے عرب کے سبھی حریت پسندوں بالخصوص نوجوانوں ‏کو سلام، فلسطین اور قدس ‏کے ثابت قدم عوام اور مسجد الاقصی ‏کے مجاہدین کو سلام

2021/05/31

ہم آپ کا حال دل بھی پڑھ لیتے ہیں

2021/05/31

عالمی یوم قدس پر رہبر انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب، فلسطین کے سلسلے میں کلیدی روڈمیپ کی پیشکش (پہلا حصہ)‏

2021/05/19

اسرائیل کو مستقبل کے پچیس سال دیکھنا نصیب نہ ہوگا

2021/05/19

تلاوت کلام پاک بصدائے رہبر انقلاب آيت اللہ العظمی خامنہ ای سورہ و الشمس

2021/05/09
  • » ابتدائی
  • › گزشتہ
  • …
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
  • اگلا>
  • آخری »

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.