Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات
ملٹی میڈیا
آڈیو
فوٹو کوٹ
تصویری رپورٹ
پوسٹر
ویڈیو
ریلز
انفو گراف
موشن گراف

عالم اسلام یہ نہ بھولے

عالم اسلام یہ نہ بھولے کہ اس اہم اور فیصلہ کن مسئلے میں اسلام کے مقابل، ایک مسلم قوم کے مقابل، مظلوم فلسطین کے مقابل جو کھڑا ہوا ہے وہ امریکہ ہے، فرانس ہے، برطانیہ ہے۔  امام خامنہ ای
2023/11/28

ایشین گیمز اور پیرا ایشین گیمز کے چیمپیئنز کی رہبر انقلاب سے ملاقات کے موقع پر روایتی ورزش کا دلچسپ نظارہ

حسینیۂ امام خمینی میں ملک کی اسپورٹس کمیونٹی، کھلاڑیوں، میڈل جیتنے والوں اور کھیل کے میدانوں میں سرگرم افراد سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات شروع  22/11/2023
2023/11/22

طوفان الاقصیٰ کیوں ہوا؟

صیہونی فلسطین میں اسلامی مقدسات کی مسلسل بے حرمتی کرتے ہیں، مسجد الاقصیٰ پر صیہونیوں کا حملہ ہر مسلمان کے دل کو مجروح کر دیتا ہے، ایسے مظالم پر ایک غیور قوم کا ردعمل کیا ہوگا؟ واضح ہے کہ وہ طوفان برپا کر دے گی۔  امام خامنہ ای
2023/11/21

غزہ میں صیہونیوں اور مغرب کی نسل پرستی بے نقاب

امریکا کے صدر، جرمنی کے چانسلر، فرانس کے صدر اور برطانیہ کے وزیر اعظم، یہ سب کے سب نسل پرستی کو مانتے ہیں اور نسل پرستی کی کسی بھی طرح سے مخالفت نہیں کرتے ہیں۔ امام خامنہ ای
2023/11/19

بے شک اللہ کا وعدہ سچا ہے

ہمیں شک نہیں کہ "اِنَّ وَعدَ اللہ حَق"‌ اللہ کا وعدہ سچا ہے۔ ان شاء اللہ حتمی فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطین کے عوام اور فلسطین کی ہوگی۔ امام خامنہ ای 1/11/2023
2023/11/18

ہیروشیما سے غزہ تک

یہ امریکا ہی ہے جو ہیروشیما سے ویتنام تک، عراق و افغانستان تک اور آج غزہ میں ماں باپ کے دلوں کو بے قصور بچوں اور نوجوانوں کا داغ دے رہا ہے۔ امام خامنہ ای 
2023/11/14

باطل سے حق کی جنگ میں فلسطینی مجاہدین فرنٹ لائن پر ہیں

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے بانی شہید شیخ احمد یاسین کی ملاقات کی کچھ جھلکیاں امام خامنہ ای  
2023/11/13

غزہ میں اس بڑے پیمانے پر قتل عام کے بعد بھی شکست خوردہ فریق صیہونی حکومت ہے

امریکی غزہ میں جاری صیہونیوں کے جرائم میں شریک ہیں، اگر ان کی اسلحہ جاتی و سیاسی مدد نہ ہو تو صیہونی حکومت اپنے اقدامات جاری رکھ پانے کے قابل نہیں رہے گی۔ امام خامنہ ای
2023/11/08

امریکہ کی حمایت نہ ہوتی تو صیہونی حکومت سرنگوں ہو چکی ہوتی

اگر امریکہ کی حمایت نہ ہوتی، اگر امریکہ کی طرف سے اسلحہ جاتی مدد نہ ملتی تو صیہونی حکومت پہلے ہفتے میں ہی ختم ہو جاتی، سرنگوں ہو جاتی۔  امام خامنہ ای 
2023/11/05

فلسطین کے خلاف امریکہ بھی ہے فرانس بھی ہے...

دنیائے اسلام یہ نہ بھولے کہ اس اہم اور فیصلہ کن مسئلے میں اسلام کے مقابل، ایک مسلم قوم کے مقابل، مظلوم فلسطین کے مقابل جو کھڑا ہوا ہے وہ امریکہ ہے، فرانس ہے، برطانیہ ہے۔ امام خامنہ ای
2023/11/02

جنگ غزہ اور اسرائیل کی جنگ نہیں حق و باطل کی جنگ ہے

میدان (جنگ) غزہ و اسرائیل کے درمیان (جنگ) کا میدان نہیں، حق و باطل (کے درمیان جنگ) کا میدان ہے۔ میدان استکبار اور ایمان (کے بیچ مقابلے) کا میدان ہے۔  امام خامنہ ای 
2023/11/01

حسینیہ امام خمینی میں ہزاروں کی تعداد میں اسکولی اور یونیورسٹی طلبہ سے ملاقات کے لئے رہبر انقلاب کی آمد کا لمحہ

حسینیہ امام خمینی میں ہزاروں کی تعداد میں اسکولی اور یونیورسٹی طلبہ سے ملاقات کے لئے رہبر انقلاب کی آمد کا لمحہ 1 نومبر 2023
2023/11/01

مغربی سربراہان صیہونی حکومت کی نابودی سے فکرمند

یہ جو آپ دیکھ رہے ہیں کہ امریکہ کے صدر، ظالم و شرپسند ممالک برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سربراہان پے در پے وہاں جا رہے ہیں! اس کی کیا وجہ ہے؟ وجہ یہ ہے کہ وہ دیکھ رہے ہیں کہ (غاصب صیہونی حکومت) بکھرتی جا رہی ہے۔  امام خامنہ ای 
2023/10/25

امریکہ صیہونی حکومت کا حتمی شریک جرم ہے

اس (غزہ کے) قضیئے میں امریکہ مجرموں کا یقینی شریک کار ہے۔ یعنی ان جرائم میں امریکہ کے ہاتھ کہنیوں تک مظلوموں، بچوں، بیماروں، عورتوں کے خون میں ڈوبے ہوئے ہیں۔  امام خامنہ ای 
2023/10/25

ان دنوں صیہونی حکومت کے فیصلے خود امریکی کر رہے ہیں

ان دنوں جو پالیسی چل رہی ہے، یعنی حالیہ ہفتے میں صیہونی حکومت کے اندر جو پالیسی چل رہی ہے، اسے امریکی طے کر رہے ہیں، مطلب یہ کہ پالیسی میکر وہ ہیں اور جو یہ کام ہو رہے ہیں، وہ امریکیوں کی پالیسی کے تحت ہیں۔۔ امام خامنہ ای
2023/10/19

صیہونی حکومت پر مقدمہ چلایا جائے

ان ہی چند دنوں میں غزہ کے کئي ہزار فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ یہ جرم دنیا کے تمام لوگوں کی آنکھوں کے سامنے ہے۔ صیہونیوں پر مقدمہ چلایا جانا چاہیے۔ آج کی غاصب صیہونی حکومت پر قطعی طور پر مقدمہ چلایا جانا چاہیے۔ امام خامنہ ای
2023/10/18

پھر استقامتی فورسز کو کوئي روک نہیں پائے گا

اگر یہ جرم جاری رہا تو مسلمانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے گا، استقامتی فورسز کا صبر ختم ہو جائے گا، پھر کوئي بھی انھیں روک نہیں پائے گا۔ یہ بات جان لیں۔ امام خامنہ ای
2023/10/17

الاقصی طوفان، نجات کا بڑا قدم

یہ کام، خود فلسطینیوں کا کام ہے، ذہین اور زیرک منصوبہ سازوں، بہادر جوانوں اور جان ہتھیلی پر رکھ کر کام کرنے والوں نے یہ کارنامہ کیا ہے اور یہ کارنامہ ان شاء اللہ، فلسطین کی نجات کے لیے ایک بڑا قدم ہوگا۔
2023/10/16

صییہونی حکومت کے خلاف مزاحمت ایک فریضہ ہے

اس سفاک حکومت کے خلاف جدوجہد در حقیقت ظلم کے خلاف مجاہدت اور دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے اور یہ سب کا اجتماعی فریضہ ہے۔ امام خامنہ ای 
2023/10/14

عالم اسلام ان جرائم پر ردعمل دکھائے

دشمن کا یہ اندازہ بھی غلط ہے کہ بزعم خود اسے خود کو مظلوم بنا کر پیش کرنا چاہیے تاکہ اپنے مجرمانہ حملے کو جاری رکھ سکے۔ البتہ عالم اسلام کو ان جرائم کے مقابلے میں خاموش نہیں رہنا چاہیے، ردعمل دکھانا چاہیے۔ امام خامنہ ای
2023/10/12

اتنے مظالم پر فلسطینی قوم کیا کرے؟

اس ظالم حکومت نے فلسطینی عورت مرد، بچے بوڑھے پر رحم نہیں کیا، مسجد الاقصی کی حرمت کا خیال نہیں رکھا، کالونیوں میں رہنے والوں کو پاگل کتے کی طرح فلسطینیوں پر چھوڑ دیا، نمازیوں کو پیروں سے روندا، تو ان سارے مظالم اور جرائم کے مقابلے میں ایک قوم کیا کرے؟ امام خامنہ ای
2023/10/12

درندگي حد پار کر جائے تو طوفان کے لئے تیار رہنا چاہیے

یہ آفت، خود صیہونیوں نے اپنی ریشہ دوانیوں سے خود اپنے سروں پر نازل کی ہے۔ جب مظالم و جرائم حد سے گزر جائیں، جب درندگي اپنی حد پا کر لے تو پھر طوفان کے لئے تیار رہنا چاہیے۔ امام خامنہ ای
2023/10/11

صیہونی حکومت کی ناقابل تلافی شکست

اس تباہ کن زلزلے نے غاصب صیہونی حکومت کی حکمرانی کے بعض اصلی ڈھانچوں کو مسمار کر دیا ہے اور ان ڈھانچوں کی تعمیر نو اتنی آسانی سے ممکن نہیں ہوگي۔ یہ ناقابل تلافی شکست ہے۔ امام خامنہ ای
2023/10/10

اسلامی عورت کی عملی تصویر

مرحومہ دباغ اس سہ رکنی وفد میں شامل تھیں جو تہران سے امام خمینی کا پیغام گورباچوف کے لیے لے کر گيا تھا۔ سرگرمیوں کے اس عظیم دائرے کو دیکھ رہے ہیں؟ وہ سن رسیدہ اور ضعیف ہو گئي تھیں لیکن کام کر رہی تھیں۔ یہ اسلامی عورت ہے۔ امام خامنہ ای
2023/10/09

صیہونی حکومت کے زوال کا عمل شروع ہو چکا ہے

میں پورے وثوق سے کہتا ہوں کہ ان کوششوں کا کوئي فائدہ نہیں ہوگا، دشمن صیہونی حکومت کے  زوال اور خاتمے کا عمل شروع ہو چکا ہے اور رکے گا نہیں۔ امام خامنہ ای 
2023/10/08

صیہونی حکومت مٹ جانے والی ہے

جیسا کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے غاصب حکومت کو کینسر سے تعبیر کیا ہے، ان شاء اللہ یقینا خدا کے فضل سے خود فلسطینی عوام کے ہاتھوں اور استقامتی فورسز کے ہاتھوں اس کینسر کو جڑ سے کاٹ دیا جائے گا۔ امام خامنہ ای
2023/10/08

صیہونی حکومت غصے سے بھری ہوئي ہے اور قرآن کہتا ہے غصے سے مر جاؤ!

صیہونی حکومت کینے اور غصے سے بھری ہوئي ہے اور قرآن کہتا ہے: "قُل موتوا بِغَیظِکُم‌‌" ٹھیک ہے، غصے میں رہو اور غصے سے مر جاؤ اور یہی ہوگا بھی، وہ مر رہے ہیں۔ امام خامنہ ای
2023/10/07

شکار صرف بھوک مٹانے کے لیے جائز ہے

اسلام کی مقدس شرع میں، شکار صرف اسی صورت میں جائز ہے جب کسی کو پیٹ بھرنے کے لیے شکار کی ضرورت ہو؛ اس کے علاوہ کسی بھی صورت میں شکار جائز نہیں ہے۔ امام خامنہ ای 6/3/2022
2023/10/04

ہائي لائٹس: اسلامی نظام کے عہدیداروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین سے رہبر انقلاب کا خطاب

اسلامی جمہوریہ کا حتمی موقف یہ ہے کہ جو حکومتیں صیہونی حکومت سے معمول کے تعلقات قائم کرنے کا جوا کھیل رہی ہیں، نقصان اٹھائیں گی۔ یورپیوں کے بقول ہارنے والے گھوڑے پر شرط لگا رہی ہیں۔ امام خامنہ ای 3 اکتوبر 2023    
2023/10/04

قرآن کی بے حرمتی کے حامی اپنی فضیحت کرا رہے ہیں

ماضی میں بھی اسلام سے دشمنی رہی ہے، آج زیادہ واضح ہے جس کا ایک جاہلانہ نمونہ، قرآن مجید کی بے حرمتی ہے جس کا آپ مشاہدہ کر رہے ہیں کہ ایک جاہل احمق کھلم کھلا یہ کام کر رہا ہے اور ایک حکومت اس کی حمایت کر رہی ہے۔ امام خامنہ ای
2023/10/03

اسلامی اتحاد کا قابل تقلید نمونہ

ہم دنیا کو یہ سکھانا چاہتے ہیں، ہم یہ کہنا چاہتے ہیں کہ مسلم برادران آپس میں تعاون کریں۔ ایک دوسرے کے ساتھ زندگی گزاریں، اس کا نمونہ ہمارے یہاں سیستان و بلوچستان میں موجود ہے۔ امام خامنہ ای
2023/10/02

پیغمبر کی ذات جیسے ایک کہکشاں

پیغمبر اکرم کا وجود، کہکشاں جیسا ہے۔ ان میں فضیلت کے ہزاروں درخشاں نقطے پائے جاتے ہیں۔ پیغمبر اکرم جیسی بے نظیر شخصیت کی زندگي، تاریخ اسلام کے ہر دور کے لیے ایک نمونۂ عمل اور درس ہے، ایک دائمی آئیڈیل ہے۔ امام خامنہ ای
2023/10/02

مسلمانوں کا اتحاد حتمی قرآنی حکم ہے کوئي ٹیکٹک نہیں

مسلمانوں کا اتحاد ایک حتمی قرآنی فریضہ ہے، اسے ایک ذمہ داری کی نظر سے دیکھنا چاہیے۔ مسلمانوں کی وحدت اور اتحاد بین المسلمین کوئي ٹیکٹک نہیں ہے کہ کوئي یہ سوچے کہ خاص حالات کی وجہ سے ہمیں متحد ہونا چاہیے۔ ​امام خامنہ ای 
2023/09/30

ایک حدیث کی تشریح، پیغمبر کی عوامی سیرت

پیغمبر کی سیرت یہ ہے کہ وہ غریبوں، فقیروں وغیرہ کے ساتھ بیٹھتے تھے۔ وہ ظاہری شان و شوکت اور ان چیزوں کو، جو ظاہری طور پر شان و  شوکت کا سبب ہیں، بالکل اہمیت نہیں دیتے تھے۔ امام خامنہ ای 
2023/09/28

ایران کی عظمت کا مطلب یہ ہے ...

اس زمانے کی دنیا کی سبھی اہم طاقتیں ایک محاذ پر جمع ہو گئيں اور ہم پر، اسلامی جمہوریہ پر اور اسلامی انقلاب پر حملے میں شریک تھیں۔  ایک ایسی جنگ اور ایک ایسی مقابلہ آرائی میں ایرانی قوم نے فتحمندی کی چوٹی سر کی، وہاں کھڑی ہوئی اور اپنا شکوہ دنیا کو دکھا دیا۔ عظمت یہ ہے۔ امام خامنہ ای 
2023/09/28

مقدس دفاع شروع سے آخر تک مدبرانہ تھا

کچھ لوگ کسی شعبے میں ہونے والی غلطی یا کچھ لوگوں کے ذریعے ہونے والی خطا کا حوالہ دے کر پورے مقدس دفاع پر بے تدبیری کا الزام لگاتے ہیں، ہرگز ایسا نہیں ہے۔ مقدس دفاع شروع سے لے کر آخر تک مدبرانہ اور عاقلانہ تھا۔ امام خامنہ ای
2023/09/25

مقدس دفاع کی تاریخ ایک سرمایہ

مقدس دفاع کی تاریخ ایک سرمایہ ہے، اس سرمائے کو ملک کی پیشرفت کے لیے، قومی ترقی کے لیے، ہر ملت کے سامنے موجود رہنے والے گوناگوں میدانوں میں آگے بڑھنے کی آمادگی کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔ امام خامنہ ای
2023/09/24

حافظ، فارسی کلچر کا سب سے درخشاں ستارہ

ہمارے یہاں ایسا کوئي شاعر نہیں ہے جس کا ہمارے معاشرے کی گہرائيوں تک اور ہماری قوم کے ذہن و دل تک حافظ جیسا رسوخ ہو اور جس کی آج بھی موجودگي ہو۔ امام خامنہ ای ‏
2023/09/18

دشمن کچھ بگاڑ نہیں سکتا، مگر غفلت کا شکار نہ ہوں

اگر ہم چوکنا رہے، دشمن کو پہچان لیا، دشمن کے طریقوں کو سمجھ لیا، ہم نے کوشش کی کہ اپنی باتوں میں، اپنے افکار میں، اپنے عمل میں اور اپنے اقدام میں دشمن کی سازش کی مدد نہ کریں تو دشمن کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا۔ امام خامنہ ای ‏
2023/09/17

پیغمبر نے فرمایا، چھڑی لو اور میرے پیٹ پر مارو

پیغمبر مسجد میں آئے اور منبر پر تشریف لے گئے اور فرمایا: اگر مجھ پر کسی کا کوئی حق ہے تو طلب کر لے۔ مومنین رونے لگے اور کہا کہ یا رسول اللہ! کیسے ممکن ہے کہ آپ پر ہمارا کوئی واجب الادا حق ہو؟! امام خامنہ ای 
2023/09/13
  • » ابتدائی
  • › گزشتہ
  • …
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • …
  • اگلا>
  • آخری »

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.