Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات
ملٹی میڈیا
آڈیو
فوٹو کوٹ
تصویری رپورٹ
پوسٹر
ویڈیو
ریلز
انفو گراف
موشن گراف

سافٹ پاور کی توانائی

سافٹ پاور کی توانائی ہارڈ پاور سے زیادہ گہری اور اثرانگیز ہے۔ امریکہ نے 20 سال میں افغانستان و عراق میں اربوں خرچ کئے مگر عوامی نفرت کے باعث اسے بھاگنا پڑا۔ یہ ہارڈ پاور کے عارضی اثر کے باعث ہوا۔ امام خامنہ ای
2024/01/05

الحاج قاسم سلیمانی ان لوگوں میں سے ہیں جو شفاعت کریں گے۔

الحاج قاسم سلیمانی ان لوگوں میں سے ہیں جو شفاعت کریں گے۔ امام خامنہ ای
2024/01/05

دنیائے اسلام کی نبض غزہ میں دھڑک رہی ہے

آج دنیائے اسلام اور دنیائے کفر و امریکا کی سرحد غزہ کے اندر ہے۔ آج دنیائے اسلام کی نبض غزہ میں دھڑک رہی ہے۔  امام خامنہ ای 3 جنوری 2024
2024/01/04

شہید سلیمانی کا جہاد، عظیم جہاد تھا، خداوند عالم نے ان کی شہادت کو بھی عظیم قرار دیا۔

شہید سلیمانی کا جہاد، عظیم جہاد تھا، خداوند عالم نے ان کی شہادت کو بھی عظیم قرار دیا۔ امام خامنہ ای
2024/01/04

شہید سلیمانی پورا خیال رکھتے تھے کہ کسی پر ظلم نہ ہو۔

شہید سلیمانی پورا خیال رکھتے تھے کہ کسی پر ظلم نہ ہو۔ وہ خطرے کے منہ میں چلے جاتے تھے لیکن جہاں تک ممکن ہوتا تھا دوسروں کی جان کی حفاظت کرتے تھے۔ امام خامنہ ای
2024/01/03

فلسطینیوں کی سافٹ پاور

سافٹ پاور یعنی کوئی گروپ جو بظاہر تعداد میں کم ہو لیکن فکری و روحانی تاثیر سے ساری دنیا کی توجہ اپنی جانب کھینچ لے۔ فلسطینی جن کے پاس اپنے دفاع کا ہتھیار نہیں ہے اپنے صبر و استقامت سے ساری دنیا کو اپنی جانب متوجہ کرنے میں کامیاب ہوئے۔ سافٹ پاور اور ہارڈ پاور کا فرق اتنا زیادہ ہے۔ امام خامنہ ای 3 جنوری 2024
2024/01/03

شہید قاسم سلیمانی عسکری امور میں ید طولیٰ رکھنے والے ایک جنگجو کمانڈر تھے اور اتنا ہی وہ شرعی حدود کی پاسداری کرتے تھے۔

شہید قاسم سلیمانی عسکری امور میں ید طولیٰ رکھنے والے ایک جنگجو کمانڈر تھے اور اتنا ہی وہ شرعی حدود کی پاسداری کرتے تھے۔ امام خامنہ ای
2024/01/03

شہید قاسم سلیمانی میں روحانیت و اخلاص تھا اور وہ آخرت کے متلاشی تھے، ان میں دکھاوا بالکل نہیں تھا۔

شہید قاسم سلیمانی میں روحانیت و اخلاص تھا اور وہ آخرت کے متلاشی تھے، ان میں دکھاوا بالکل نہیں تھا۔ امام خامنہ ای 16 دسمبر 2020
2024/01/02

جنرل قاآنی کی محنت قابل ستائش ہے

قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی کی محنت قابل ستائش و قدردانی ہے۔ مزاحتمی محاذ کو تقویت پہنچانے کا عمل بدستور جاری رہنا چاہئے۔ امام خامنہ ای
2024/01/01

شہید سلیمانی کی سب سے اہم خدمت

شہید سلیمانی کا سب سے اہم کردار اور خدمت علاقے میں مزاحمتی محاذ کا احیاء ہے۔ امام خامنہ ای
2024/01/01

شہید سلیمانی کی آفاقیت

شہید سلیمانی کے نام، ذکر اور خصوصیات کی آفاقیت میں مسلسل اضافہ ان کے اخلاص کا نتیجہ ہے۔ امام خامنہ ای
2024/01/01

صیہونی حکومت کی مدد جرم 

بعض مسلم حکومتیں صیہونی حکومت کی مدد کرکے جرم کی مرتکب ہو رہی ہیں۔ آج فریضہ یہ ہے کہ مسلم حکومتیں، صیہونی حکومت کو سامان، تیل اور ایندھن وغیرہ کی سپلائی نہ ہونے دیں ویسے ہی جیسے اس نے غزہ کے عوام کا پانی روک رکھا ہے۔  امام خامنہ ای
2023/12/25

امریکہ بچوں، عورتوں اور نہتے عوام پر بمباری میں ہاتھ بٹا رہا ہے

امریکہ جنگ بندی کرنے اور بمباری روکنے سے متعلق سلامتی کونسل کی قراردادیں بڑی بے شرمی سے ویٹو کر دیتا ہے، یعنی در اصل بچوں، عورتوں، بیماروں، سن رسیدہ افراد اور نہتے عوام پر بمباری میں ہاتھ بٹا رہا ہے۔  امام خامنہ ای  
2023/12/24

صیہونی حکومت کی حقیقت بے نقاب ہو گئی

غزہ کا المیہ اتنا بڑا ہے کہ عالمی رائے عامہ کے سامنے صیہونی حکومت کی حقیقت بے نقاب ہو گئی، اسے چھپانا ممکن نہیں ہے۔   امام خامنہ ای
2023/12/06

جناب فیڈل کیسٹرو کی شخصیت خاص کشش رکھتی تھی

کیوبا کا انقلاب اور جناب فیڈل کیسٹرو کی شخصیت، اسلامی انقلاب کے کامیاب ہونے سے قبل سے ہی ایران کے انقلابیوں کے لئے خاص کشش رکھتی تھی اور اس کی وجہ ان کے انقلابی موقف کی سچائی تھی۔ امام خامنہ ای
2023/12/04

امریکہ مخالف ملکوں کا اتحاد اہم عالمی مسائل میں موثر موقف اپنا سکتا ہے

اقتصادی تعاون کے محور پر امریکہ مخالف ملکوں کا اتحاد اہم عالمی مسائل جیسے مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں مشترکہ اور موثر موقف اپنا سکتا ہے۔    امام خامنہ ای
2023/12/04

مسئلہ فلسطین کا حل ان شاء اللہ نیا مغربی ایشیا دیکھے گا

ہم نے اپنا فارمولا پیش کر دیا ہے۔ فلسطین میں ریفرنڈم۔ غاصب صیہونیوں کو اس میں شرکت کا حق نہیں ہے...اگر یہی مزاحمتی یونٹس عزم راسخ سے اپنے مطالبات پورے کرنے کے لئے کام کریں تو یہ ہوکر رہے گا۔ مسئلہ فلسطین کا حل ان شاء اللہ  نیا مغربی ایشیا دیکھے گا۔  امام خامنہ ای 29 نومبر 2023
2023/12/04

امام خمینی عوام کو اپنے سے برتر سمجھتے تھے

امام خمینی ہمیشہ عوام کو اپنے آپ سے برتر سمجھتے تھے۔ وہی نوجوان جو آتے تھے، آپ کا ہاتھ چومتے تھے، آنسو بہاتے تھے، امام انہیں خود سے بالاتر سمجھتے تھے۔ امام خامنہ ای
2023/12/03

بسیجی حق نہیں جتاتا

بسیجی حق نہیں جتاتا بلکہ اپنے فرائض مد نظر رکھتا ہے، اپنے فریضے کو اہمیت دیتا ہے اور اس پر عمل کرتا ہے۔ بسیجی تنظیمی توانائیوں کو اپنے فائدے کے لئے استعمال نہیں کرتا۔ بسیجی امین ہوتا ہے۔  امام خامنہ ای
2023/12/02

عالمی مزاحمت آج اس علاقے کا مستقبل طے کر رہی ہے

بسیج کی ایک اہم خاصیت اس کا سرحدوں تک محدود نہ ہونے کا پہلو ہے۔ وہی 'عالمی مزاحمت کے بیج' جن کی بشارت امام خمینی نے دی تھی آج اس علاقے کا مستقبل طے کر رہے ہیں۔ اس کی ایک مثال یہی طوفان الاقصی ہے۔   امام خامنہ ای  
2023/11/29

ملت فلسطین کی مظلومیت کو فراموش نہ ہونے دیں

اقوام اپنے اجتماعات اور مظاہرے جاری رکھیں اور ملت فلسطین کی مظلومیت کو فراموش نہ ہونے دیں۔ امام خامنہ ای  
2023/11/20

اصلی شکست خوردہ فریق

غزہ میں اس بڑے پیمانے پر قتل عام کے بعد بھی تا حال اس معرکے کا شکست خوردہ فریق صیہونی حکومت ہے کیونکہ مٹی میں مل چکی عزت دوبارہ حاصل نہیں کر سکی اور آئندہ بھی یہ کام نہیں کر پائے گی۔  امام خامنہ ای 
2023/11/09

غزہ کے عوام نے پوری انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا۔

غزہ کے عوام نے اپنے صبر و ضبط سے پوری انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا۔ یہاں تک کہ خود مغربی ممالک میں، برطانیہ، فرانس اور ریاستہائے متحدہ امریکہ میں عوام کا سیلاب نکلتا ہے اور اسرائیل کے خلاف اور امریکی حکومت کے خلاف نعرے لگاتا ہے۔ دنیا میں یہ لوگ بے عزت ہو گئے۔  امام خامنہ ای
2023/11/08

اس معرکے کا شکست خوردہ فریق صیہونی حکومت ہے

غزہ میں اس بڑے پیمانے پر قتل عام کے بعد بھی تا حال اس معرکے کا شکست خوردہ فریق صیہونی حکومت ہے کیونکہ مٹی میں مل چکی عزت دوبارہ حاصل نہیں کر سکی اور آئندہ بھی یہ کام نہیں کر پائے گی۔  امام خامنہ ای 
2023/11/07

امریکی غزہ میں جاری صیہونیوں کے جرائم میں شریک ہیں

امریکی غزہ میں جاری صیہونیوں کے جرائم میں شریک ہیں، اگر ان کی اسلحہ جاتی و سیاسی مدد نہ ہو تو صیہونی حکومت اپنے اقدامات جاری رکھ پانے کے قابل نہیں رہے گی۔ امام خامنہ ای
2023/11/07

آخری فتح

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔  امام خامنہ ای 
2023/11/01

حق و باطل کی جنگ

یہ جنگ غزہ اور اسرائیل کی جنگ نہیں حق و باطل کی جنگ ہے، استکبار و ایمان کی جنگ ہے۔  امام خامنہ ای 
2023/11/01

دہشت گرد تو وہ جعلی حکومت ہے

مسلم حکومتیں ایسا نہ کریں کہ اگر امریکی اور بعض مغربی ممالک اپنے گھر اور وطن کا دفاع کرنے والوں کو دہشت گرد کہہ رہی ہیں تو وہ بھی یہی دوہرانا شروع کر دیں! دہشت گرد تو وہ جعلی حکومت ہے جس نے فلسطین پر قبضہ کر رکھا ہے۔ امام خامنہ ای 
2023/10/28

غزہ ایک طرف مظلومیت کی تصویر ہے تو دوسری طرف طاقت کا عنوان

غزہ کا مسئلہ ایک طرف مظلومیت کی تصویر ہے تو دوسری طرف قوت و طاقت کا عنوان ہے۔ غزہ کے عوام کا صبر و توکل آخرکار انھیں میدان کا فاتح بنائے گا۔ امام خامنہ ای 
2023/10/27

دنیا فلسطین کے نئے مستقبل کی دنیا ہوگی

اس موجودہ مسئلے میں، اسی طرح آئندہ مسائل میں فلسطین کو یقینا فتح حاصل ہوگی۔ دنیا فلسطین کے نئے مستقبل کی دنیا ہوگی، غاصب صیہونی حکومت کی دنیا نہیں۔  امام خامنہ ای  25 اکتوبر 2023
2023/10/25

امام حسن عسکری علیہ السلام کے فضائل کی گواہی مخالفین نے بھی دی

امام حسن عسکری علیہ السلام کے فضائل، علم و دانش، تقوی و طہارت، ورع و عصمت، دشمنوں کے مقابل بے مثال شجاعت اور سختیوں پر صبر و استقامت کی گواہی اپنے پرائے، معتقدین اور غیر معتقدین، موافقین و مخالفین سب دیتے ہیں۔ امام خامنہ ای 
2023/10/25

مسلم و غیر مسلم اقوام غضبناک ہیں

مسلم اقوام غضبناک ہیں، عوامی گروہوں کے اجتماع، صرف اسلامی ملکوں میں ہی نہیں بلکہ لاس اینجلس میں، ہالینڈ میں، فرانس میں، یورپی ملکوں میں، مسلمان اور غیر مسلم دونوں۔ لوگ غصے میں ہیں۔ امام خامنہ ای 
2023/10/22

اسلامی دنیا فلسطین کے مسئلے کو اپنا مسئلہ سمجھے۔

پوری اسلامی دنیا کو چاہئے کہ فلسطین کے مسئلے کو اپنا مسئلہ سمجھے۔ یہ بڑی پر اسرار کنجی ہے جس سے ملت اسلامیہ کی گشائش کے دوازے کھل سکتے ہیں۔ فلسطین ملت فلسطین کو واپس ملنا چاہئے۔ 14 اپریل 2006
2023/10/20

اس صورت حال کے ذمہ دار امریکی ہیں

متعدد اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت کی ان ایام کی پالیسیاں امریکی تیار کر رہے ہیں اور جو کچھ ہو رہا ہے امریکیوں کی پالیسیوں کے مطابق ہو رہا ہے۔ اس صورت حال کے ذمہ دار امریکی ہیں۔  امام خامنہ ای
2023/10/19

صیہونی حکومت اس شرمناک شکست کی بھرپائی نہیں کر سکتی۔

صیہونی حکومت جتنے بھی جرائم کر لے الاقصی طوفان آپریشن کے نتیجے میں ہونے والی شرمناک شکست کی بھرپائی نہیں کر سکتی۔  امام خامنہ ای
2023/10/18

غاصب صیہونی حکومت پر مقدمہ چلایا جائے!

غزہ کے کئي ہزار فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں، ان ہی چند دنوں میں۔ یہ جرم دنیا کے تمام لوگوں کی آنکھوں کے سامنے ہے۔ آج کی غاصب صیہونی حکومت پر حتمی طور پر مقدمہ چلایا جانا چاہیے۔ امام خامنہ ای
2023/10/18

دشمن کو جب تھپڑ پڑ گيا ہے تو اب مظلوم بن رہا ہے

اس خبیث اور ظالم (صیہونی) دشمن نے اب جب کہ اسے تھپڑ پڑا ہے تو اپنے آپ کو مظلوم ظاہر کرنے کی پالیسی اختیار کر لیا ہے۔ امام خامنہ ای  
2023/10/17

الاقصی طوفان نے صیہونی حکومت کے بعض اصلی ستونوں کو مسمار کر دیا

اس تباہ کن زلزلے(الاقصی طوفان آپریشن)  نے غاصب صیہونی حکومت کی حکمرانی کے بعض اصلی ستونوں کو مسمار کر دیا ہے اور ان ستونوں کی تعمیر نو اتنی آسانی سے ممکن نہیں ہوگي۔ امام خامنہ ای 
2023/10/15

فلسطین کی تحریک مکمل فتح پر منتج ہوگي

خداوند متعال کی عنایت سے فلسطین میں جو تحریک شروع ہوئي ہے، آگے جائے گی اور فلسطینیوں کی مکمل فتح پر منتج ہوگي۔  امام خامنہ ای  14 اکتوبر 2023
2023/10/15

امید کرتا ہوں کہ آپ کی جدوجہد جاری رہے گی

جناب شیخ زکزکی صاحب! جناب عالی اور آپ کے اہل خانہ سے ملاقات مسرت بخش ہے۔ آپ مجاہد فی سبیل اللہ کے حقیقی مصداق ہیں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کی جدوجہد جاری رہے گی۔  امام خامنہ ای 
2023/10/14
  • » ابتدائی
  • › گزشتہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • اگلا>
  • آخری »

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.