Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات
ملٹی میڈیا
آڈیو
فوٹو کوٹ
تصویری رپورٹ
پوسٹر
ویڈیو
ریلز
انفو گراف
موشن گراف

ایک ناقابل تلافی شکست ہوئي ہے

سات اکتوبر سے شروع ہونے والے اس واقعے (الاقصی طوفان آپریشن) میں غاصب صیہونی حکومت کو، فوجی لحاظ سے بھی اور انٹیلی جنس کے لحاظ سے بھی ایک ناقابل تلافی شکست ہوئي ہے۔ امام خامنہ ای 
2023/10/12

شہیدوں کے نام کا تقاضا ہی بقا اور حیات ہے

شہیدوں کے نام کا تقاضا ہی بقا اور حیات ہے یعنی خدا کی راہ میں قربانی اور فداکاری کی خصوصیت ہی یہ کہ وہ دنیا میں باقی رہتی ہے۔ امام خامنہ ای
2023/10/09

یہ اسلامی عورت ہے

محترمہ مرضیہ دباغ ان افراد میں سے ایک ہیں جو اسلامی معاشرے میں عورت کے حقیقی رجحان کی عکاسی کر سکتی ہیں۔ انقلاب سے پہلے کی ان خاتون کی جدوجہد، پھر جنگ کے علاقوں میں جانا اور گوریلا جنگ کے سپاہی کی طرح کام کرنا، پھر پیرس میں امام خمینی کی خدمت میں پہنچنا۔ محترمہ دباغ اس سہ رکنی وفد میں شامل تھیں جو تہران سے امام خمینی کا پیغام ماسکو میں گورباچوف کے لیے لے کر گيا تھا۔  امام خامنہ ای
2023/10/09

کیا صیہونیوں کے مظاہر (سمبلز) کو نشانہ بنانے کی اجازت دی جائے گی؟

کیا ان ملکوں میں جہاں قرآن کی بے حرمتی کی اجازت دی جاتی ہے، صیہونیوں کے مظاہر (سمبلز) کو نشانہ بنانے کی اجازت دی جائے گی؟  امام خامنہ ای 
2023/10/08

قرآن بدعنوان طاقتوں کے لیے خطرہ ہے

ہاں قرآن بدعنوان طاقتوں کے لیے خطرہ ہے، جیسا کہ ہم نے عرض کیا، یہ ظلم کی بھی مذمت کرتا ہے اور ظلم سہنے والے کی بھی مذمت کرتا ہے کہ اس نے کیوں ظلم سہنا گوارا کیا؟ امام خامنہ ای
2023/10/07

تو امریکہ منہ زوری اور چوری نہیں کر پائے گا

اگر اسلامی ممالک متحد ہو جائیں تو کون سا ملک ہے جو منہ زوری اور غارتگری نہیں کر پائے گا؟ امریکہ۔
2023/10/07

قرآن ظلم کا مخالف ہے

قرآن ظلم کا مخالف ہے، قرآن انسانوں کو ظلم سے مقابلے کی ترغیب دلاتا ہے: "وہ تو نہ ظلم کرتے ہیں اور نہ ہی ظلم سہتے ہیں۔" امام خامنہ ای 
2023/10/07

پیغمبر اکرم نے انسانیت کے تمام بنیادی رنج آلام کے علاج کا نسخہ انسان کو عطا کر دیا۔

پیغمبر کی یہ شریعت اور قرآنی تعلیمات، انسانیت کے ہر درد و الم کا علاج ہیں۔ امام خامنہ ای 
2023/10/07

قرآن بد عنوان طاقتوں کے لئے خطرہ

قرآن بد عنوان طاقتوں کے لئے خطرہ شمار ہوتا ہے کیونکہ وہ ظلم کی بھی مذمت کرتا ہے اور ظلم سہنے والے شخص کی بھی سرزنش کرتا ہے کہ کیوں اس نے ظلم سہنا گوارا کیا۔ قرآن لوگوں کو بیدار کرنے والا ہے۔ قرآن کا دشمن انسانوں کی بیداری کا مخالف ہے، ظلم سے پیکار کا مخالف ہے۔  امام خامنہ ای 3 اکتوبر 2023
2023/10/03

محاذوں کی فرنٹ لائنیں محراب عبادت بنی ہوئی تھیں

مقدس دفاع کے وقت ہمارے محاذوں کی فرنٹ لائنیں محراب عبادت بنی ہوئی تھیں۔ آدھی رات کو ایک جوان، ایک کمانڈر بیٹھ ‏کر عبادت کرے، آنسو بہائے، گریہ کرے، ایسی روایتیں ایک دو یا دس بیس تک محدود نہیں ہیں۔ اس محاذ کے ہر حصے میں ‏یہی عالم تھا۔ ‏ امام خامنہ ای ‏
2023/09/23

صدام کو ایران پر حملے کی ترغیب دلانے والا اصلی محرک امریکہ تھا

کہا جاتا تھا کہ صدام کو ایران پر حملے کی ترغیب دلانے والا اصلی محرک امریکہ تھا۔ پھر جنگ کے دوران انٹیلیجنس سپورٹ جو سب سے اہم ہوتا ہے امریکیوں نے ہی کیا۔ ہماری فورسز کی پوزیشن کے نقشے بنا کر صدام کو مسلسل ہوائي نقشے دیتے تھے اور اسے جنگی ٹیکٹس سے آگاہ کرتے تھے۔ امام خامنہ ای ‏
2023/09/22

سامراجی طاقتیں زوال پذیر ہیں

مغربی و سامراجی طاقتیں زوال پذیر ہیں۔ دنیا میں امریکہ کی طاقت کے انڈیکیٹرز تنزل کا شکار ہیں۔ امریکہ کی طاقت کا ایک ‏اہم انڈیکٹر اس کا طاقتور اقتصاد تھا اور اب وہ خود کہتے ہیں کہ زوال کا شکار ہو گیا ہے۔
2023/09/19

دنیا میں بڑی تبدیلی کا آغاز ہو گیا ہے

دنیا میں بڑی تبدیلی کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس تبدیلی کے بنیادی خطوط دنیا کی استکباری طاقتوں جیسے امریکہ کا کمزور ہونا ‏اور نئی علاقائی و عالمی طاقتوں کا ابھرنا ہے۔ امام خامنہ ای ‏ 11 ستمبر 2023
2023/09/11

زائرین کی شاندار ضیافت کے لئے عراقی بہنوں اور بھائیوں کا شکر گزار ہوں

اربعین کے موقع پر گراں قدر مہمان نوازی کے لئے میں عراقی بہنوں اور بھائیوں کا تہ دل سے شکر گزار ہوں۔ انہوں نے ‏اپنا سب کچھ پیش کر دیا اور دو کروڑ بیس لاکھ سے زائد زائرین امام حسین کی میزبانی کی۔ ‏ امام خامنہ ای ‏ 11 ستمبر 2023
2023/09/11

وسوسے بہت ہیں، استقامت ضروری ہے

صراط مستقیم سے ورغلانے والے شیطانی وسوسے آج ہر دور سے زیادہ ہیں۔ اگر ان وسوسوں کے سامنے آپ نے مزاحمت ‏کی تو فتح کی چوٹی پر آپ پہنچ جائیں گے۔ دین خدا کی حکمرانی، حق کی حاکمیت، عدل کی حاکمیت کی چوٹی اور انسان کی ‏خلقت و تکامل کے مقصد کی بلندی۔  امام خامنہ ای 6 ستمبر 2023
2023/09/10

اربعین کی پیادہ روی کا عزم ہر میدان میں

جس طرح اربعین کی عظیم 'پیادہ روی' میں مضبوطی کے ساتھ کربلا کی جانب آپ گئے، ان شاء اللہ تمام امور میں روحانیت ‏و حقیقت اور توحید کی بالادستی کی راہ کو اسی استحکام کے ساتھ طے کریں گے۔ ‏ امام خامنہ ای 6 ستمبر 2023
2023/09/09

بریکس اور ایس سی او میں رکنیت ایران کی بڑی کامیابی

دو اہم بین الاقوامی تنظیموں (بریکس اور شنگھائی تعاون تنظیم) میں بہت کم مدت میں رکنیت ملنا بہت بڑی کامیابی تھی ‏اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک ایسی پوزیشن میں ہے کہ ان عالمی تنظیموں کے بانیان مایل بلکہ کبھی تو مصر ہوتے ہیں ‏کہ ہمارا ملک ان میں شامل ہو۔ ‏ امام خامنہ ای 30 اگست 2023
2023/09/01

اسلامی جمہوریہ کی موجودہ حکومت کی اچھی اور درست پالیسی

پڑوسیوں سے اختلافات کو نمٹانے اور ملکوں اور بر اعظموں منجملہ جنوبی امریکہ، مشرقی ایشیا اور افریقا سے کئی طرح ‏کے تعلقات قائم کرنے کی اسلامی جمہوریہ کی موجودہ حکومت کی پالیسی بہت اچھی اور درست پالیسی ہے۔  امام خامنہ ای 30 اگست 2023
2023/09/01

کشتی کے عالمی مقابلے جیتنے پر رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی پہلوانوں کا شکریہ ادا کیا

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں چیمپین کا ٹائٹل حاصل کرنے پر ایرانی پہلوانوں کی انڈر-20 اور انڈر-17 ٹیموں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے:
2023/08/21

دشمن کی شناخت میں غلطی نہ ہو

ہمیں بہت محتاط رہنا چاہئے، دشمن کی شناخت میں غلطی نہ ہو۔ امام خمینی نے اپنی نگاہ بصیرت کی روشنی میں کہا تھا کہ جتنا غصہ نکالنا ہے امریکہ پر نکالیے۔ امام خامنہ ای  17 اگست 2023
2023/08/17

ایران اور پاکستان کا خاص رشتہ مزید مستحکم ہوگا

پاکستان کے مسائل، کسی بھی طرح سے مسلمانوں کے عمومی مسائل اور ہمارے اہداف و اسلامی مسائل سے الگ نہیں ہیں۔ ‏ہمیشہ ہی ایران اور پاکستان کے درمیان ایک خاص تعلق رہا ہے، ان شاء اللہ یہ رشتہ روز بروز زیادہ مستحکم ہوتا جائے گا۔ ‏پاکستانی قوم اور وہاں کے مخلصین، انقلاب کے مسائل میں ہماری قوم کے لیے ایک سہارا اور تکیہ گاہ رہے ہیں۔ انقلاب کے ‏آغاز سے ایسا ہی رہا ہے، اب بھی ایسا ہی ہے اور ان شاء اللہ  آگے بھی ایسا ہی رہے گا۔ امام خامنہ ای 5 ‎جنوری 1992‏
2023/08/14

تین بحر اعظموں کو عبور کیا اور سربلندی کے ساتھ وطن لوٹے

350 افراد کی ایک ٹیم 65 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے دنیا کا چکر لگائے، آٹھ مہینہ پانی پر رہے، یہ بڑے کارنامے ہیں، جن کی نظیر دنیا میں بہت کم ہے۔ آپ نے تین بحر اعظموں کو عبور کیا اور سربلندی کے ساتھ وطن لوٹے۔ امام خامنہ ای  6 اگست 2023
2023/08/08

ایران کی بحریہ کی تاریخ کا بڑا کارنامہ

فلوٹیلا 86 کے پورے عملے کے ہر فرد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے بڑا عظیم مشن پورا کیا اور کرہ ارض کا چکر لگایا۔ اسی طرح آپ کے اہل خانہ کا بھی شکر گزار ہوں۔ جو کام آپ نے کیا وہ بہت بڑا افتخار ہے۔ ایسا کارنامہ ملک کی بحریہ کی پوری تاریخ میں پہلے کبھی نہیں انجام پایا۔  امام خامنہ ای  6 اگست 2023
2023/08/08

سویڈن کی حکومت نے مسلم اقوام کی نفرت اور دشمنی مول لے لی

سویڈن کی حکومت کو جان لینا چاہیے کہ اس نے مجرم کی پشت پناہی کر کے عالم اسلام کے خلاف جنگ کا محاذ کھول دیا ہے اور مسلم اقوام اور ان کی بہت سی حکومتوں کی نفرت اور دشمنی مول لے لی ہے۔ سید علی خامنہ ای 22 جولائي 2023
2023/07/24

طاغوت، ظلم، استکبار اور بدعنوانی کے خلاف جدوجہد کا جذبہ عام کیجئے

آج ہزاروں افراد سامعین کو متاثر کرنے والے گوناگوں طریقوں کو بروئے کار لاتے ہوئے نوحہ و مرثیہ خوانی میں مصروف ہیں۔ یہ معمولی چیز نہیں ہے۔ آپ طاغوت، ظالم، استکبار اور فساد و بدعنوانی کے خلاف پیکار کا جذبہ ملک میں عام کر سکتے ہیں۔ امام خامنہ ای 12 جنوری 2023
2023/07/24

قرآن کی بے حرمتی کرنے والے کو شدید ترین سزا دینے پر علما کا اتفاق

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی، ایک تلخ، سازش آمیز اور خطرناک واقعہ ہے۔ اس جرم کا ارتکاب کرنے والے کو شدید ترین سزا دیے جانے پر تمام علمائے اسلام کا اتفاق ہے۔ امام خامنہ ای ​22 جولائی 2023
2023/07/24

اسلامی جمہوری نظام استحصال کا مخالف ہے

اسلام کی تعلیمات کو اپنا نمونہ عمل قرار دیتے ہوئے اسلامی جمہوری نظام مختلف قوموں کا استحصال کئے جانے اور ان ‏کے گوناگوں مفادات میں رکاوٹ ڈالے جانے کا مخالف ہے۔‎ ‎ امام خامنہ ای 12 جولائی 2023
2023/07/18

یوکرین کی جنگ کی وجہ امریکی کمپنیوں کے مفادات

یوکرین کی جنگ کی وجہ امریکی کمپنیوں کے مفادات لبرل ڈیموکریسی کے جھوٹے دعویداروں کو یہ گوارا ہے کہ یوکرین جیسی ایک مجبور و بے سہارا قوم کو آگے کر دیں کہ ‏امریکہ کی اسلحہ ساز کمپنیوں کی جیبیں بھری جا سکیں، وہ جنگ کرے، اس کے افراد قتل ہوں تاکہ ان کے ہتھیار فروخت ‏ہوں اور اسلحہ ساز کمپنیوں کی جیبیں بھریں۔‎ ‎ امام خامنہ ای 12 جولائی 2023  
2023/07/16

فرانسیسیوں کا لبرلزم

فرانسیسیوں کا لبرلزم فرانسیسیوں نے الجزائر میں سو سال سے زیادہ عرصے تک جرائم کئے اور انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا۔ چند سال کے ‏اندر شاید دسیوں ہزار لوگ قتل کئے گئے۔ یہ لبرلزم ہے؟‎  امام خامنہ ای 12 جولائی 2023     یہ لبرلزم ہے؟ آپ اگر واقعی لبرل اور حریت پسند ہیں تو ہندوستان جیسی کئی ملین کی آبادی والی ریاست کو سو سال سے زائد عرصے تک آپ نے اپنی نوآبادی کیسے بنائے رکھا اور اس کی دولت لوٹ کر اسے ایک غریب قوم میں بدل دیا۔ یہ لبرلزم ہے؟  امام خامنہ ای 12 جولائی 2023
2023/07/15

غدیر میں سب سے اہم واجبات میں سے ایک پر عمل ہوا

غدیر کے موقع پر رسول اسلام نے فرمان الہی کی پیروی کرتے ہوئے سب سے اہم واجبات میں سے ایک کو جامہ عمل پہنایا۔  امام خامنہ ای  7 مئی 1996  
2023/07/06

غدیر کے بغیر تو دین ادھورا رہ جاتا

عید غدیر کے دن اسلامی ولایت یعنی لوگوں کے درمیان اللہ کی ولایت کی جھلک نظر آئی۔ اس طرح دین کامل ‏ہوا۔ اس موضوع کی تشریح کے بغیر دین ناقص رہ جاتا اور یہی وجہ ہے کہ لوگوں پر اسلام کی نعمت تمام ‏ہوئی۔ ‏ امام خامنہ ای 11 جولائی 1990‏
2023/07/06

دین سے عاری اخلاقیات کی فسوں گری کا انجام، مغرب کا اخلاقی تنزل ہے

دین سے عاری اخلاقیات کی فسوں گری کا انجام، مغرب کا اخلاقی تنزل ہے مناسک حج سے روحانیت و اخلاق کا درس لینا چاہئے۔ روحانیت دینی اخلاقیات کے ارتقاء سے عبارت ہے۔ دین سے عاری اخلاقیات کی فسوں گری کا انجام، جس کی مغربی مفکرین کے ذریعے مدتوں ترویج کی جاتی رہی، مغرب کا یہی اخلاقی تنزل ہے جسے روکنا ممکن نہیں۔ امام خامنہ ای 25 جون 2023     امریکی اور صیہونی سازش کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنا ہے استکباری طاقتیں مسلمانوں کے اتحاد اور نوجوان نسل کی دینداری کی مخالف ہیں اور جس طرح بھی ممکن ہو اس پر حملے کرتی ہیں۔ ہمارا اور ساری قوموں کا فریضہ اس امریکی اور صیہونی سازش کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنا ہے۔  امام خامنہ ای 25 جون 2023  
2023/07/02

حج کے پیغام کا اصلی ستون اتحاد بین المسلمین

حج کے پیغام کا ایک اصلی ستون اتحاد بین المسلمین ہے۔ یعنی سیاسی و ثقافتی شعبے کی سر برآوردہ شخصیات پہلی عالمی جنگ کے بعد مغربی حکومتوں کے ہاتھوں مغربی ایشیا کی سیاسی و جغرافیائی تقسیم بندی کے تلخ تجربے کو دوہرانے کی اجازت نہ دیں۔  امام خامنہ ای 25 جون 2023
2023/07/01

اقتصادی کرپشن متعدی بیماری ہے

اقتصادی کرپشن متعدی بیماری ہے۔ جب ایک حصے میں کرپشن پیدا ہو جائے تو یہ سرایت کرنے لگتا ہے اور روز بروز بڑھتا جاتا ہے۔ اگر بد عنوانی کے خلاف کارروائی نہ کی جائے تو وہ بڑھتی رہتی ہے۔   امام خامنہ ای 27 جون 2023
2023/07/01

حج استکبار اور صیہونزم کے منصوبوں پر خط تنسیخ کھینچ سکتا ہے

حج آج اور آئندہ کل انسانیت کے اخلاقی انحطاط کے استکبار اور #صیہونزم کے سارے منصوبوں پر خط تنسیخ کھینچ سکتا ہے، انھیں بے اثر بنا سکتا ہے۔  امام خامنہ ای 25 جون 2023  
2023/06/27

حج ساری انسانیت کو معنوی رفعت سے ہمکنار کر سکتا ہے

حج کا نظام انسانی سماج کے ارتقاء اور سارے انسانوں کی صحت و سلامتی میں مددگار بن سکتا ہے۔ حج ساری انسانیت کو معنوی رفعت اور روحانی و اخلاقی ارتقاء سے ہمکنار کر سکتا ہے اور یہ دور حاضر کے انسان کی حیاتی ضرورت ہے۔  امام خامنہ ای 25 جون 2023
2023/06/27

ندائے ابراہیمی نے دلوں میں اشتیاق و تلاطم پیدا کر دیا

حج کی ندائے ابراہیمی اور ان کی عالمی منادی عام نے ایک بار پھر تاریخ کی گہرائیوں سے سرزمین عالم کو اپنا مخاطب قرار دیا اور آمادہ و ذکر میں محو دلوں میں اشتیاق و تلاطم پیدا کر دیا۔    امام خامنہ ای 25 جون 2023
2023/06/27

شہیدوں نے ملک کی قسمت بدل دی

تاریخ ایران کے بڑے حساس موڑ پر شہیدوں نے تقدیر بدل دی۔ اسلامی انقلاب آ گيا کہ ملک کو جو دینی و سیاسی انحطاط کی ‏سمت جا رہا تھا بچا لے اور اس نے بچا بھی لیا۔ پھر صدام نے حملہ کر دیا۔ تب بھی شہدا ہی تھے جنہوں نے آٹھ سال مزاحمت ‏کی۔ ‏امام خامنہ ای 25 جون 2023‏
2023/06/25

دعا ہے کہ نوجوان جوڑے شیریں زندگی بسر کریں

دعا کرتا ہوں کہ نوجوان جوڑے شیریں زندگی بسر کریں۔ آپس میں میل محبت سے رہیں، پاکیزگی و صداقت کا ماحول رہے تاکہ زندگی حلاوتوں سے معمور ہو۔ امام خامنہ ای 20 جون 2023    
2023/06/21

حج کا ہدف و مقصد

حج میں شرکت کا ہدف کیا ہے؟ مسلم امہ کے افراد کے دلوں کو ایک دوسرے کے قریب لانا اور مسلم امہ کا اتحاد۔ کس کے ‏مقابلے میں؟ کفر، ظلم، استکبار، انسانی و غیر انسانی بتوں کے مقابلے میں، ان تمام چیزوں کے مقابلے میں جنہیں ختم کرنے ‏کے لئے اسلام آیا۔ امام خامنہ ای ‏ 17 مئی 2023‏
2023/05/23
  • » ابتدائی
  • › گزشتہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • اگلا>
  • آخری »

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.