Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

رہبر انقلاب سے کہگیلویہ و بویر احمد صوبے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قومی کانفرنس کے منتظمین کی ملاقات

بدھ کی دوپہر صوبۂ کہگیلویہ و بویر احمد کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قومی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی کے اراکین نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2024/08/14

شہید، دشمن کی نفسیاتی جنگ کے مقابلے میں ڈٹ جانے والے افراد ہیں: رہبر انقلاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ کی دوپہر صوبۂ کہگیلویہ و بویر احمد کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قومی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی۔
2024/08/14

صیہونیوں کے جرائم؛ تاريخ میں سب سے بھیانک

حد درجہ ظلم و جرم اور انتہائي حیوانیت کا دنیا کی نظروں کے سامنے مظاہرہ ہو رہا ہے۔ دنیا کو اب اس واقعے کے بارے میں زیادہ سنجیدگي سے فیصلہ کرنا چاہیے۔
2024/08/13

پیرس اولمپکس 2024 میں ایران کے اسپورٹس کارواں کے نام رہبر انقلاب کا شکریے کا پیغام

پیرس اولمپکس 2024 میں ایران کے اسپورٹس کارواں کے مقابلے مکمل ہو جانے پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے شکریے کا پیغام جاری کیا۔
2024/08/12

کیوں؟

آج صیہونیوں کے بڑے بڑے بم اُن لوگوں پر گرائے جا رہے ہیں جنھوں نے ایک گولی تک فائر نہیں کی ہے۔ جھولے کے بچے، پانچ چھے سال کے بچے، عورتیں، اسپتالوں کے مریض انھوں نے کسی پر ایک بھی گولی نہیں چلائي ہے لیکن ان پر بم گرائے جا رہے ہیں۔ کیوں؟
2024/08/11

مشترک دشمن کے خلاف متحد

امریکی کچھ باتوں کو امریکی اصول کے طور پر پیش کرتے ہیں...یہ اصول انسانی کرامت، انسانی حقوق اور ان جیسی چیزیں ہیں۔ یہ امریکی اصول ہیں؟! کیا یہ وہی حکومت نہیں ہے جس نے امریکی سرزمین کے اصل باشندوں کا قتل عام کیا؟... انہیں دنوں آج کل ہر دن فلسطینی عوام کا ان کے گھروں میں، غاصبوں کے ہاتھوں علی الاعلان قتل ہو رہا ہے۔ امام خامنہ ای 18 مارچ 2002
2024/08/10

غزہ کی جنگ، دشمن پر فتح کے ساتھ ہی ختم ہوگي

رہبر انقلاب اسلامی سے تحریک حماس اور تحریک جہاد اسلامی کے مشترکہ وفد کی ملاقات کے کچھ گھنٹے بعد KHAMENEI.IR نے شہید اسماعیل ہنیہ اور جناب زیاد النخالہ سے گفتگو کی۔ اس گفتگو میں، جو شہید ہنیہ کا آخری تفصیلی انٹرویو بھی ہے، فلسطین کے دو اسلامی مزاحمتی گروہوں کے رہنماؤں نے فتح کے یقینی ہونے پر تاکید کی اور امت مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا۔ تفصیلی انٹرویو حسب ذیل ہے:
2024/08/07

منتخب صدر جناب مسعود پزشکیان کا خصوصی انٹرویو

جمعرات 25 جولائي 2024 کو ویب سائٹ Khamenei.ir  نے منتخب صدر جناب ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ایک تفصیلی انٹرویو کیا۔ ذیل میں اس کے کچھ منتخب حصے پیش کیے جا رہے ہیں۔
2024/08/06

شہید اسماعیل ہنیہ کے آخری انٹرویو کی ڈاکیومینٹری فلم: فلسطین اسٹریٹ کا مہمان

KHAMENEI.IR کی عربی ویب سائٹ کو دیے گئے شہید اسماعیل ہنیہ کے آخری انٹرویو پر مبنی ایک ڈاکیومینٹری فلم۔ یہ انٹرویو انھوں نے اپنی شہادت سے کچھ گھنٹے پہلے دیا تھا۔
2024/08/05

ہیروشیما سے غزہ تک؛ بے شرمانہ جواز

 اس غیر انسانی اور مجرمانہ کارروائي سے امریکا کا واحد ہدف خوفناک ایٹمی ہتھیار کے سائے میں دنیا بالخصوص اپنے دیرینہ حریف سوویت یونین کے سامنے اپنی ایسی طاقت کا مظاہرہ کرنا تھا جس کا کوئي جواب نہ ہو۔
2024/08/05

فلسطین اسٹریٹ کا مہمان

اپنی شہادت سے کچھ گھنٹے پہلے Khamenei.ir کی عربی ویب سائٹ سے جناب اسماعیل ہنیہ کے آخری انٹرویو پر مبنی ڈاکیومینٹری کی کچھ جھلکیاں۔ یہ ڈاکیومینٹری جلد ہی ریلیز کی جائے گي۔
2024/08/05

شہید اسماعیل ہنیہ کا آخری انٹرویو

حماس کے رہنما شہید اسماعیل ہنیہ اور جہاد اسلامی کے رہنما جناب زیادہ النخالہ نے ایران کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے پہلے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کے بعد ان دونوں شخصیات سے ویب سايٹ KHAMENEI.IR نے ایک انٹرویو کیا تھا، جس کے کچھ حصے پیش خدمت ہیں۔
2024/08/03

یقینی فتح کی طرف پیش قدمی

شہید ہنیہ کو راہ خدا میں شہید ہو کر خدا کے بندوں کو نجات دلانے سے خوف نہیں تھا لیکن اس تلخ اور سخت واقعے میں، جو اسلامی جمہوریہ کی حدود میں انجام پایا ہے، ان کے خون کے انتقام کو ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں۔
2024/08/03

اپنے عزیز مہمان کو ایرانی قوم نے الوداع کہا

اپنے عزیز مہمان کو ایرانی قوم نے الوداع کہا
2024/08/02

مہدویت کا عقیدہ سامراج کی آنکھوں کا کانٹا

میں نے ایک دستاویز میں دیکھا، سامراجی کہتے تھے کہ جب تک مہدویت پر لوگوں کا عقیدہ ہے، تب تک ہم ان کے ملکوں کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں نہیں لے سکتے۔ دیکھیے، مہدویت کا عقیدہ کتنا اہم ہے! وہ لوگ کتنی غلطی کرتے ہیں جو روشن فکری اور تجدد پسندی کے نام پر اسلامی عقائد پر، بغیر مطالعے کے، بغیر اطلاع کے اور یہ جانے بغیر کہ وہ کیا کر رہے ہیں، سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔ امام خامنہ ای 16 دسمبر 1997
2024/08/02

تہران یونیورسٹی میں رہبر انقلاب اسلامی نے شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائي

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح تہران یونیورسٹی پہنچ کر شہید اسماعیل ہنیہ اور ان کے ساتھی شہید وسیم ابو شعبان کی نماز جنازہ پڑھائي۔
2024/08/01

رہبر انقلاب اسلامی نے شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائي

رہبر انقلاب اسلامی نے جمعرات کی صبح تہران یونیورسٹی میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ اور ان کے ساتھی شہید وسیم ابو شعبان کی نماز جنازہ پڑھائي۔
2024/08/01

رہبر انقلاب سے شہید اسماعیل ہنیہ کی پچھلی ملاقاتوں کی جھلکیاں

گزشتہ برسوں میں حماس کے رہنما شہید اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے جو ملاقاتیں کیں، ان کی جھلکیاں۔
2024/07/31

صیہونی حکومت نے ہمارے مہمان شہید ہنیہ کو قتل کر کے اپنے لیے سخت سزا کی راہ ہموار کر لی ہے

حماس کے پولیت بیورو کے سربراہ عظیم مجاہد جناب اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے ایک پیغام میں عالم اسلام، مزاحمتی محاذ اور فلسطین کی سرفراز قوم کو اس شجاع لیڈر اور نمایاں مجاہد کی شہادت کی تعزیت پیش کی ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ مجرم اور دہشت گرد صیہونی حکومت نے اس اقدام کے ذریعے اپنے لیے سخت سزا کی راہ ہموار کر لی اور ہم ان کے خون کے انتقام کو، جو اسلامی جمہوریہ ایران میں شہید ہوئے، اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی کے اس تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
2024/07/31

آخری ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی سے شہید اسماعیل ہنیہ کی آخری ملاقات کے کچھ لمحے
2024/07/31

رہبر انقلاب سے یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان کی ملاقات

یمن کی  تحریک انصار اللہ کے ترجمان جناب محمد عبدالسلام نے منگل کی شام رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب نے انصار اللہ کے سربراہ جناب عبدالملک بدر الدین کو سلام کا پیغام بھجوایا اور ساتھ ہی یمنی عوام کی استقامت اور ان کی جانب سے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کو سراہا۔
2024/07/31

طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز سے حزب اللہ کا موقف مدبرانہ، عاقلانہ اور مصلحت کے مطابق رہا: رہبر انقلاب اسلامی

حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین نعیم قاسم نے منگل کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز سے حزب اللہ کے موقف کو پوری طرح سے مدبرانہ، عاقلانہ اور مصلحت کے مطابق بتایا اور کہا کہ آگے کا راستہ بھی اسی تناظر میں طے کیا جانا چاہیے۔ انھوں نے لبنان کے مختلف دھڑوں اور جماعتوں کے درمیان پائی جانے والی ہماہنگي اور ان کی جانب سے مزاحمت کے موقف اور فیصلوں کی حمایت کو اس ملک کی سیاست میں حزب اللہ کی کامیابی کی نشانی بتایا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے جناب نعیم قاسم سے کہا کہ جناب سید حسن نصر اللہ کو میرا سلام کہیے گا اور کہیے گا کہ میں ہمیشہ ان کے لیے اور لبنانی مزاحمت کے تمام کمانڈروں اور سپاہیوں کے لیے دعا کرتا ہوں۔ اس ملاقات میں حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین نعیم قاسم نے لبنان کی تازہ صورتحال اور مقبوضہ فلسطین کے شمالی محاذ پر جنگ کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کی۔
2024/07/30

اربعین کے موقع پر عراقی عوام کی سخاوت مندانہ میزبانی بہت اہم اور بڑی حیرت انگیز ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے منگل 30 جولائي 2024 کی شام کو عراق کے وزیر اعظم جناب محمد شیاع السودانی اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں کروڑوں لوگوں کی شرکت سے اربعین مارچ کے پسندیدہ اور پرشکوہ انعقاد کی راہ ہموار کرنے کے لیے عراقی عوام اور حکومت کی جانب سے کی جانے والی کوششوں اور اٹھائي جانے والی زحمتوں کو سراہا۔
2024/07/30

حضرت عیسیٰ سمیت بزرگان دین کی اہانت مذموم ہے

بعض جگہوں پر حضرت مسیح سمیت بزرگان دین کی یہ جو بے حرمتی ہوتی ہے وہ ہماری نظر میں مذموم ہے۔
2024/07/30

آج اسلام کا سب سے بلند پرچم، فلسطینی قوم اور غزہ کے لوگوں کے ہاتھ میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے منگل 30 جولائي 2024 کو حماس کے پولیت بیورو کے سربراہ جناب اسماعیل ہنیہ اور جہاد اسلامی تحریک کے سیکریٹری جنرل جناب زیاد النخالہ سے ملاقات میں غزہ کے مظلوم عوام کی بے نظیر استقامت و مزاحمت کو سراہتے ہوئے کہا کہ آج اسلام کا سب سے بلند پرچم، فلسطینی قوم اور غزہ کے لوگوں کے ہاتھ میں ہے اور اس مزاحمت کی برکت سے اسلام کی پہلے سے زیادہ ترویج کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
2024/07/30

حضرت عیسیٰ مسیح علیہ السلام سمیت الہی ادیان کے بزرگوں کی اہانت، ہماری نظر میں مذموم ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی صبح آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان اور ان کے ساتھ آئے وفد سے ملاقات میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مستقل اور حتمی پالیسی، پڑوسی ممالک خاص طور پر آرمینیا سے تعلقات میں فروغ پر مبنی ہے اور ہم آرمینیا سے اپنے رشتوں کو بڑھانے کا سنجیدہ عزم رکھتے ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان تعاون، دوسروں کی پالیسیوں کو نظر میں رکھے بغیر دوطرفہ مفادات کی بنیاد پر پوری طاقت سے جاری رہے گا۔ آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے نومنتخب صدر جناب پزشکیان کی حلف برداری کی تقریب اور اسی طرح اس سے قبل شہید صدر رئیسی کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران آنے پر جناب پاشینیان کا شکریہ ادا کیا اور آرمینیا کی ارضی سالمیت کی حفاظت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، زنگزور کوریڈور کو آرمینیا کے نقصان میں سمجھتا ہے اور وہ اپنے اس موقف پر بدستور قائم ہے۔ انھوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اپنے ہمسایوں کے ساتھ ملکوں کے تعلقات میں اغیار کو کوئي حد بندی مقرر نہیں کرنی چاہیے، کہا کہ جو چیز ملکوں کی سیکورٹی اور ان کی مصلحت کو فراہم کرتی ہے، وہ اپنے آپ اور اپنے قریبیوں پر بھروسہ ہے اور بعض لوگوں کے اقدامات جو دور سے آتے ہیں اور دوسرے ملکوں کے امور میں مداخلت کرتے ہیں، ان کے نقصان میں رہیں گے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اسی طرح ملک کے آرمینیائي عیسائيوں کے ساتھ دیگر ایرانی عوام کے اچھے رشتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے آرمینیائي عیسائیوں نے مسلط کردہ جنگ کے دوران کافی کردار ادا کیا ہے اور میں خود اب تک بہت سے آرمینیائي عیسائيوں کے گھر جا چکا ہوں۔ انھوں نے حضرت عیسیٰ مسیح کے احترام کو مسلمانوں کا ایک مسلّمہ موضوع بتایا اور کہا کہ حضرت عیسیٰ مسیح علیہ السلام سمیت الہی ادیان کے بزرگوں کی اہانت، ہماری نظر میں مذموم ہے۔ اس ملاقات میں، جس میں نائب صدر جناب عارف بھی موجود تھے، آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے دونوں ملکوں کے فروغ کی جانب گامزن تعلقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے، صدر پزشکیان کے ساتھ اپنی بات چیت کو تعمیری اور مثبت بتایا اور کہا کہ آرمینیا نے بارہا کہا ہے کہ وہ اپنے ملک کے اندر علاقے سے باہر کی کسی بھی مداخلت کو برداشت نہیں کرے گا۔ انھوں نے ایران اور آرمینیا کے تعلقات کو اسٹریٹیجک نوعیت کا بتایا اور دونوں ملکوں کے تعلقات میں فروغ اور ان میں تنوع پر خوشی کا اظہار کیا۔ انھوں نے اس عمل کے جاری رہنے پر تاکید کی۔
2024/07/30

ایران پہلے کی طرح مختلف میدانوں میں تاجکستان کے ساتھ پرخلوص تعاون کے لیے تیار ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے منگل کی صبح تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کلیدی پالیسی اور ترجیح علاقائي ممالک خاص طور پر ہم زبان اور مشترکہ زبان، تاریخ اور دین رکھنے والے ملکوں سے تعلقات کو فروغ دینا قرار دیا اور زور دے کر  کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ماضی کی طرح مختلف میدانوں میں تاجکستان کے ساتھ پرخلوص تعاون کے لیے تیار ہے۔
2024/07/30

حماس اور جہاد اسلامی کے اعلیٰ سیاسی قائدین کی رہبر انقلاب سے ملاقات

حماس کے پولیت بیورو کے سربراہ جناب اسماعیل ہنیہ اور جہاد اسلامی تحریک کے سیکریٹری جنرل جناب زیاد النخالہ نے منگل 30 جولائي 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
2024/07/30

رہبر انقلاب سے آرمینیا کے وزیر اعظم کی ملاقات

آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے منگل 30 جولائي 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہی سے ملاقات کی۔
2024/07/30

رہبر انقلاب سے تاجکستان کے صدر کی ملاقات

تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان نے منگل 30 جولائي 2024 کی صبح ایک وفد کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
2024/07/30

کسی بھی داخلی پروگرام کو کسی غیر ملکی مسئلے سے مشروط نہ کیا جائے

کسی بھی داخلی مسئلے کو کسی غیر ملکی مسئلے پر منحصر نہیں کرنا چاہیے۔ آپ عالمی سطح پر جو بھی کام کر سکتے ہیں، کیجیے، لیکن ملکی صلاحیت، ملکی طاقت اور ملکی جدت طرازیوں کی طرف سے غفلت نہ کیجیے۔
2024/07/29

امریکی کانگریس مجرم کی باتیں سننے کے لیے بیٹھی!

انسان سمجھ سکتا ہے کہ امریکی کانگریس نے اپنی کتنی بڑی رسوائي کرائي کہ وہ اس مجرم کی باتیں سننے کے لیے بیٹھی اور اس کی باتیں سنیں۔ یہ بہت بڑی رسوائي ہے۔
2024/07/29

بڑی رسوائي

دنیا کو غزہ کے مسئلے میں زیادہ سنجیدگي سے فیصلہ کرنا چاہیے۔ حکومتوں کو، اقوام کو، مختلف میدانوں میں فکری و سیاسی شخصیات کو پوری سنجیدگي سے فیصلہ کرنا چاہیے۔ پھر اس سوچ کے ساتھ انسان سمجھ سکتا ہے کہ امریکی کانگریس نے پرسوں اپنی کتنی بڑی رسوائي کرائي کہ وہ اس مجرم کی باتیں سننے کے لیے بیٹھی اور اس کی باتیں سنیں۔ یہ بہت بڑی رسوائي ہے۔ امام خامنہ ای 28 جولائی 2024
2024/07/29

امریکی کانگریس، اقوام متحدہ، پیرس اولمپک ہر جگہ غزہ کا مسئلہ

امریکی کانگریس کے اندر سے لے کر اقوام متحدہ تک پیرس اولمپک تک اور دوسری تمام جگہوں تک آج یہ مسئلہ سامنے ہے اور پھیلتا جا رہا ہے۔
2024/07/28

اسلامی جمہوریہ ایران کے چودہویں صدر کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی تقریب میں خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 28 جولائی 2024 کو چودہویں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی تقریب سے خطاب کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
2024/07/28

دنیا صیہونی حکومت کے مجرم اور دہشت گرد گینگ کے جرائم کے بارے میں سنجیدہ فیصلہ کرے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اتوار 28 جولائی 2024 کی صبح ملک کے سول اور فوجی حکام، بعض شہداء کے اہل خانہ اور تہران میں متعین بعض سفیروں کی موجودگي میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں آئين کی دفعہ 110 کی نویں شق کی رو سے جناب ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو صدارتی انتخابات میں ملے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی اور انھیں عہدۂ صدارت کے لیے منصوب کیا۔
2024/07/28

رہبر انقلاب کی جانب سے ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو صدارت کے عہدے پر منصوب کیے جانے کی تقریب

رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 28 جولائی 2024 کو ایک تقریب میں منتخب صدر کو انتخابات میں ملے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی اور انھیں عہدۂ صدارت کے لیے منصوب کیا۔
2024/07/28

جناب ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو صدارتی الیکشن میں ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق

رہبر انقلاب اسلامی نے منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو صدارتی انتخابات میں ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی اور انہیں عہدہ صدارت کا حکم نامہ سونپا۔ عوامی مینڈیٹ کی توثیق کا متن حسب ذیل ہے:
2024/07/28

چودھویں انتظامیہ اتوار 28 جولائي سے اپنا کام شروع کرے گی

چودھویں انتظامیہ ایک تقریب میں رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے منتخب صدر کے حکمنامے کی تنفیذ (انتخابات میں ملے عوامی مینڈیٹ کی توثیق) اور انھیں حکمنامہ دیے جانے کے بعد اتوار 28 جولائی 2024 سے باضابطہ طور پر اپنا کام شروع کرے گی۔
2024/07/28

فلسطین کے حق میں سامنے آنے والے واقعات کا سرچشمہ

آج بہت سے صاحبان رائے یہ بات مان رہے ہیں کہ یہ واقعات جو دنیا میں فلسطین کے حق میں آج کل رونما ہو رہے ہیں، ان میں سے اکثر کا سرچشمہ اسلامی انقلاب کی روح اور اسلامی جمہوریہ کی روح ہے۔
2024/07/27
  • » ابتدائی
  • › گزشتہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • …
  • اگلا>
  • آخری »

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.