Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

عراقی کردستان کی مقامی انتظامیہ کے سربراہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

عراقی کردستان کی مقامی انتظامیہ کے سربراہ نیچروان بارزانی نے پیر کو دوپہر سے قبل رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2024/05/06

اس سال کا حج، برائت کا حج ہے

انقلاب کے آغاز سے حج میں برائت رہی ہے، اس پر عمل کیا گيا ہے، اسے باقی رہنا ہی چاہیے لیکن اس سال کا حج خصوصی طور پر برائت کا حج ہے۔ امام خامنہ ای 
2024/05/06

حج ابراہیمی، اسلام اور انسانیت کے دشمنوں یعنی اسرائیل اور امریکا سے برائت کا حج ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حج کے لیے قافلوں کی روانگي سے کچھ روز قبل پیر کی صبح امور حج کے منتظمین اور خانۂ خدا کے بعض زائرین سے ملاقات کی۔
2024/05/06

اگر امریکی مدد نہ ہوتی تو کیا صیہونی حکومت میں اتنی حیوانیت کی ہمت ہوتی؟

اگر امریکا کی مدد نہ ہوتی تو کیا صیہونی حکومت میں اتنی طاقت تھی، ہمت تھی کہ مسلمان مردوں، عورتوں اور بچوں کے ساتھ اس چھوٹے سے علاقے میں ایسا حیوانیت والا برتاؤ کرے؟ امام خامنہ ای 
2024/05/06

امور حج کے منتظمین اور کارکنان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

ایران کے امور حج کے منتظمین اور عہدیداروں نے پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2024/05/06

عازمین حج کی روانگی کے ایام کے قریب آنے کی مناسبت سے ادارہ حج کے عہدیداران اور کارکنان سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 6 مئی 2024 کو ادارہ حج و زیارات کے عہدیداران و کارکنان اور حج کے لئے جانے والوں سے خطاب میں فریضہ حج اور مناسک حج کے پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ رہبر انقلاب نے غزہ کے تعلق سے عالم اسلام کی ذمہ داریوں کا بھی ذکر کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
2024/05/06

جب تک فلسطین فلسطینیوں کو نہیں مل جاتا

جب تک فلسطین اس کے اصلی مالکوں یعنی فلسطینیوں کو واپس نہیں مل جاتا تب تک مغربی ایشیا کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔    امام خامنہ ای 
2024/05/03

ہم مردہ باد امریکا کیوں کہتے ہیں؟

نعرے لگاتے ہیں کہ امریکا مردہ باد۔ نوجوان بھی نعرہ لگاتا ہے لیکن اسے معلوم ہونا چاہیے کہ وہ کیوں امریکا مردہ باد کہتا ہے۔ امام خامنہ ای
2024/05/02

ثابت ہوا کہ غزہ کی نسل کشی میں امریکا ملوث ہے

طلبہ سے پیش آنے کا امریکی حکومت کا طریقہ عملی طور پر غزہ میں نسل کشی کے بھیانک جرم میں صیہونی حکومت کے ساتھ امریکا کے ملوث ہونے کا ثبوت ہے۔   امام خامنہ ای
2024/05/02

اسرائیل کی زبانی مخالفت پر طلبہ سے ایسا برتاؤ؟!

آپ غور کیجئے! اسرائیل کی زبانی مخالفت کرنے پر امریکا کیسا برتاؤ کر رہا ہے۔ امریکی طلبہ نے نہ تو کوئی تخریبی نعرے لگائے، نہ کسی کو قتل کیا، نہ کہیں آگ زنی کی۔ پھر بھی ان سے اس طرح پیش آ رہے ہیں۔   امام خامنہ ای
2024/05/01

فلسطین فلسطینیوں کو واپس ملنا چاہئے

فلسطین فلسطینی عوام کا ہے، جن میں مسلمان بھی ہیں، مسیحی بھی ہیں اور یہودی بھی ہیں۔ فلسطین ان کا ہے۔ فلسطین انہیں لوٹا دیا جائے۔ امام خامنہ ای 
2024/05/01

اسٹوڈنٹس کے ساتھ امریکا کے سلوک نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم میں امریکی حکومت کی شراکت کو بے نقاب کردیا 

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح مایہ ناز مفکر استاد شہید آیت اللہ مرتضیٰ مطہری کی شہادت کی برسی اور یوم اساتذہ کی مناسبت سے ملک بھر سے آئے ہوئے ٹیچروں سے ملاقات کی۔   
2024/05/01

یوم معلم کی مناسبت سے معلمین سے خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم اساتذہ کی مناسبت سے یکم مئی 2024 کو ملک کے اساتذہ کے اجتماع سے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خطاب کیا۔  (1) آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب:
2024/05/01

غزہ کا مسئلہ، آج سب سے بڑا عالمی مسئلہ ہے

غزہ کا مسئلہ دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ ہمیں اس مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر دنیا کے لوگوں کی عمومی نظروں سے ہٹنے نہیں دینا چاہیے، اسے سب سے بڑے مسئلے کی حیثیت سے باہر نہیں آنے دینا چاہیے۔ امام خامنہ ای 
2024/05/01

یوم معلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب سے ٹیچروں کی ملاقات

ملک بھر سے بڑی تعداد میں آئے ٹیچروں نے یوم معلم کی مناسبت سے بدھ پہلی مئی 2024 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
2024/05/01

اس کے سامنے متواضع رہو جس سے تم علم سیکھتے ہو۔

امام صادق علیہ السلام: تَواضَعُوا لِمَن طَلَبتُم مِنہُ العِلم اس کے سامنے متواضع رہو جس سے تم علم سیکھتے ہو۔ الکافی، جلد 1  
2024/05/01

محنت کش کی اہمیت، اس کے ہاتھ پر رسول خدا کا بوسہ

محنت کشوں کی اہمیت کے بارے میں بہت کچھ کہا گیا ہے، اس سلسلے میں سب سے بڑی بات جو کہی جا سکتی ہے وہ یہ ہے کہ رسول اکرم (صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے محنت کش کے گھٹے پڑے ہوئے ہاتھ پر بوسہ دیا ہے۔ اس سے بڑی بات اور کیا ہو سکتی ہے؟ امام خامنہ ای
2024/05/01

محنت کشوں کی اہمیت، امام خامنہ ای کے بیانوں کے آئينے میں

سنہ 1979 میں ایران کے اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی کے بعد امریکہ نے، جو ایران اور خطے میں اپنے غیر قانونی مفادات کو اپنے ہاتھ سے نکلتا ہوا دیکھ رہا تھا، اسلامی جمہوریہ کے خلاف ایک ہمہ گير جنگ شروع کر دی۔ براہ راست فوجی مداخلت (واقعۂ طبس) اور بغاوت کی پلاننگ اور پشت پناہی سے لے کر نئے تشکیل شدہ اسلامی نظام کی سرنگونی کے ارادے سے ایران پر حملے کے لیے عراق کی بعثی حکومت کو ترغیب دلانے اور اسے سر سے پیر تک مسلح  کرنے تک امریکہ نے ایرانی قوم کے عظیم انقلاب کو چوٹ پہنچانے کے لیے کسی بھی کام سے دریغ نہیں کیا۔ آخرکار فوجی محاذ پر شکست کے بعد اس نے ایران کی مسلم قوم کے خلاف ایک دوسری یلغار شروع کی۔ اس بار اس نے معاشی، عسکری، دفاعی، سائنسی و تکنیکی، صنعتی اور تجارتی میدانوں میں یکطرفہ طور پر انتہائي سخت پابندیاں نافذ کر کے بزعم خود اس بات کی کوشش کی کہ اپنے مطالبات کے آگے ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے۔
2024/04/30

بے آبرو

وعدۂ صادق آپریشن کے میں بین الاقوامی سطح پر ایرانی قوم اور اس کی مسلح فورسز کے عزم کی طاقت کے سامنے آنے سے صیہونی سے طیش میں ہے۔ امام خامنہ ای
2024/04/30

رہبر انقلاب اسلامی سے ٹیچرز کی ملاقات بدھ کے دن

مایہ ناز مفکر استاد شہید آیت اللہ مطہری کی شہادت کی برسی پر ملک بھر سے سیکڑوں ٹیچرز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے 
2024/04/30

ایران پر پابندیاں لگانے کا مقصد

امام خامنہ ای نے 24 اپریل 2024 کو اپنی تقریر میں مغرب کی جانب سے اسلامی جمہوریہ پر پابندیاں عائد کرنے کا مقصد بتاتے ہوئے کہا تھا: "ان پابندیوں کا مقصد کیا ہے؟ وہ کچھ اہداف بیان کرتے ہیں لیکن جھوٹ بولتے ہیں، اہداف وہ نہيں ہیں جو وہ بیان کرتے ہیں۔ وہ جوہری توانائی کی بات کرتے ہیں۔ جوہری اسلحے کی بات کرتے ہیں، انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں، مسئلہ یہ سب نہیں ہے۔ ہم ایران پر اس لئے پابندی لگاتے ہیں کہ وہ دہشت گردی کی حمایت کرتا ہے! دہشت گرد کون ہیں؟ غزہ کے عوام!"
2024/04/29

200 دن بعد۔۔۔۔

صیہونی جب اپنی پہلی شکست کی تلافی کے لئے میدان میں اترے تو انھوں نے پہلے ہی دن اپنے اہداف کا اعلان کر دیا تھا  لیکن وہ ان میں سے ایک بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہے ... وہ چاہتے تھے کہ استقامتی محاذ کو بالخصوص حماس کو ختم کر دیں، نابود کر دیں، لیکن وہ ناکام رہے۔ امام خامنہ ای
2024/04/28

وعدۂ صادق آپریشن نے دنیا میں ملک کی امیج لائق ستائش بنا دی

 آج ہماری مسلح فورسز کے کام کی برکت سے بحمد اللہ دنیا میں ملک کی امیج لائق ستائش ہو گئي ہے۔ امام خامنہ ای 
2024/04/28

یہ کیسا پیمانہ ہے؟

صیہونی حکومت آکر کھیت اور رہائشی مکان کو بولڈوزر سے تباہ کر دیتی ہے کہ وہاں کالونی تعمیر کرے، فلسطینی اس گھر کو بچا رہا ہے جو اس سے چھین لیا گيا ہے۔ وہ دہشت گرد ہو گیا؟ دہشت گرد تو وہ ہے جو ان پر بمباری کر رہا ہے۔   امام خامنہ ای
2024/04/25

دفاع کے ساتھ ہی دیگر شعبوں میں ایران کی حیرت انگیز ترقی

ایران نے سخت پابندیوں کے دوران بھی پیشرفتہ ہتھیار وہ بھی اتنی تعداد میں تیار کر لیے! وہ اس سے زیادہ بھی تیار کر سکتا ہے، اس سے بہتر بھی تیار کر سکتا ہے۔ امام خامنہ ای 
2024/04/25

ایران پر مغربی پابندیوں کی اصلی وجہ

ہم برسوں سے امریکا اور یورپ کی سخت پابندیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ پابندیوں کا مقصد کیا ہے؟ جھوٹ بولتے ہیں کہ ایٹمی اسلحے اور انسانی حقوق کی خاطر لگائی گئی ہیں۔ ایسا نہیں ہے۔ ایران پر پابندی لگاتے ہیں دہشت گردی کی حمایت کی خاطر۔ ان کی نگاہ میں دہشت گردی کیا ہے؟ غزہ کے عوام۔  امام خامنہ ای 
2024/04/25

ہفتہ محنت کشاں کی مناسبت سے ملک کے محنت کشوں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے ہفتہ محنت و محنت کشاں کی مناسبت سے ملک کے محنت کش طبقے کے ہزاروں افراد سے ملاقات کی۔ 24 اپریل 2024 کو تہران کے حسینیہ امام خمینی میں ہونے والی ملاقات میں رہبر انقلاب نے لیبر طبقے کی اہمیت اور مسائل پر گفتگو کی۔ اس کے ساتھ ہی آپ نے مسئلہ فلسطین کے تعلق سے کچھ نکات بیان کیے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
2024/04/24

رہبر انقلاب سے انگوٹھی حاصل کرنے کی دلچسپ ترکیب

وہ صاحب جنھوں نے ایک چفیہ اٹھا رکھا ہے جس پر لکھا ہوا ہے، انگوٹھی، وہ اگر انگوٹھی لینا چاہتے ہیں تو آ کر لے لیں۔
2024/04/24

مغرب غزہ کی حمایت کو دہشت گردی بتاتا ہے اور اسی لیے اس نے ایران پر پابندیاں لگائي ہیں

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 24 اپریل 2024 کی صبح پورے ملک سے آئے ہوئے ہزاروں مزدوروں اور محنت کشوں سے ملاقات کی۔ 
2024/04/24

رہبر انقلاب اسلامی سے مزدوروں کی ملاقات

پورے ملک سے بڑی تعداد میں آئے مزدوروں اور محنت کشوں نے بدھ 24 اپریل 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2024/04/24

علامہ اقبال کا فلسفہ خودی و بے خودی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نقطہ نظر سے

21 اپریل برصغیر کے مشہور فلسفی، مفکر، اسلامی اسکالر، شاعر اور سیاستداں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا یوم وفات ہے۔ اگرچہ علامہ اقبال عوام کی نظروں میں اپنے اشعار خاص طور پر فارسی کلام کی وجہ سے ہند و پاک کے بلند پایہ شاعروں میں شمار ہوتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ ایک دانشور ہیں جس نے اپنے گہرے افکار و نظریات کو اشعار کے سانچے میں ڈھال کر مشرقی اقوام خاص طور پر امت مسلمہ کے سامنے پیش کیا ہے۔
2024/04/23

وعدۂ صادق

خداوند عالم کے بارے میں حسن ظن رکھیے، اس پر توکل کیجیے اور جان لیجیے کہ مومنوں کے دفاع کا خداوند متعال کا وعدہ یقینی اور اٹل ہے۔ سپریم کمانڈر امام خامنہ ای
2024/04/23

پاکستان برادر ہمسایہ ملک

پاکستان کو اسلامی جمہوریہ ایران، برادر ہمسایہ ملک کی نظر سے دیکھتا ہے۔ اس خاص صورت حال کے مد نظر دونوں ملکوں کے روابط میں مزید گرمجوشی پیدا ہونی چاہئے اور تعطل کے شکار پروجیکٹس جیسے گیس پائپ لائن کو مکمل کرنا چاہئے۔ امام خامنہ ای 
2024/04/23

اسلامی جمہوریہ، اقبال کے خوابوں کی تعبیر

اگر آج اقبال زندہ ہوتے تو وہ ایک ایسی قوم کو اپنی آنکھوں کے سامنے پاتے جو اپنے قدموں پر کھڑی ہے اور اپنے قیمتی اسلامی سرمائے سے مالامال ہو کر اور خود پر اعتماد کر کے مغرب کے فریبی زرق و برق اور مغربی اقدار کو خاطر میں لائے بغیر زندگی گزار رہی ہے۔
2024/04/22

مسلم اقوام کو اقبال کی 'خودی' کے ادراک کی ضرورت ہے

مسلم اقوام، بالخصوص اہم مسلم شخصیات کو اقبال کی 'خودی' کے ادراک کی ضرورت ہے۔ انہیں ضرورت ہے کہ اقبال کا  پیغام سمجھیں اور یہ جان لیں کہ اسلام اپنی ذات و ماہیت کے اعتبار سے انسانی معاشروں کے انتظام و انصرام کے غنی ترین سرمائے کا حامل ہے، دوسروں کا محتاج نہیں۔ 
2024/04/22

علامہ اقبال کی شخصیت کی عجیب گہرائی اور رفعت

اقبال تاریخ اسلام کی نمایاں شخصیات میں سے ایک ہیں اور ان میں اتنی گہرائي اور رفعت ہے کہ یہ ممکن ہی نہیں کہ ان کی کسی ایک خصوصیت یا ان کی زندگي کے کسی ایک پہلو کو ہی مدنظر رکھا جائے اور ان کے اسی پہلو اور اسی خصوصیت پر انھیں سراہا جائے۔ 
2024/04/22

بڑی کامیابی، دنیا نے ایران کی طاقت کا لوہا مانا

سب سے اہم مسئلہ ایک بین الاقوامی میدان میں ایرانی قوم اور ایرانی فورسز کے عزم کی طاقت کا اظہار ہے، یہ اہم ہے، اور یہ ہوا ہے۔ امام خامنہ ای 
2024/04/21

'سچا وعدہ' آپریشن کے دوران مسلح فورسز نے اپنی قوت کی جھلک پیش کی

'سچا وعدہ' آپریشن کے دوران مسلح فورسز نے اپنی قوت و توانائی کی جھلک اور ملت ایران کی قابل ستائش تصویر پیش کی اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر ملت ایران کے ارادے کی طاقت کا لوہا منوایا۔   امام خامنہ ای  21 اپریل 2024 
2024/04/21

'سچا وعدہ' آپریشن میں مسلح فورسز کی کامیابیوں کی دل سے قدردانی کرتا ہوں

صیہونی حکومت کے خلاف 'سچا وعدہ' آپریشن میں مسلح فورسز کی کوششوں اور کامیابیوں کی دل سے قدردانی کرتا ہوں۔  امام خامنہ ای  21 اپریل 2024 
2024/04/21

مسلح فورسز کے کمانڈروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

 ملک کی مسلح فورسز کے کچھ کمانڈروں نے آج سپریم کمانڈر آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2024/04/21
  • » ابتدائی
  • › گزشتہ
  • …
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • …
  • اگلا>
  • آخری »

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.