Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

ہفتہ حکومت کی مناسبت سے چودہویں حکومت سے پہلی ملاقات میں خطاب

سابق صدر شہید رجائی اور سابق وزیر اعظم شہید با ہنر کی شہادت کی برسی اور ہفتہ حکومت کی مناسبت سے صدر مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 27 اگست 2024 کی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے کلیدی مسائل اور ترجیحات کے بارے میں گفتگو کی۔ (1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے:
2024/08/27

اسلامی جمہوریہ کی موجودہ حکومت کی اچھی اور درست پالیسی

پڑوسیوں سے اختلافات کو نمٹانے اور ملکوں اور بر اعظموں منجملہ جنوبی امریکہ، مشرقی ایشیا اور افریقا سے کئی طرح ‏کے تعلقات قائم کرنے کی اسلامی جمہوریہ کی موجودہ حکومت کی پالیسی بہت اچھی اور درست پالیسی ہے۔  امام خامنہ ای 30 اگست 2023
2023/09/01

ہفتہ حکومت کے موقع پر صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان سے خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران میں منائے جانے والے ہفتہ حکومت کے موقع پر صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی اور ان کی کابینہ کے اراکین نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اسلامی جمہوریہ کے دوسرے صدر محمد علی رجائی اور وزیر اعظم جواد با ہنر کی شہادت کی برسی کے موقع پر 30 اگست 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای نے دونوں شہیدوں کی خصوصیات کا ذکر کیا اور حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ آپ نے حکومت کو کچھ اہم سفارشات کیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
2023/08/30

مذاکرات کے ساتھ ہی پابندیوں کو بھی ناکام بنانا چاہیے

رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں انفراسٹرکچر کے کاموں، بڑے ‏معاشی انڈیکسز میں پیشرفت اور خارجہ پالیسی سمیت متعدد شعبوں میں حکومت کی اچھی اور مضبوط کارکردگي کو سراہتے ‏ہوئے کہا کہ افسوس کہ حکومت کے قابل تعریف بنیادی کاموں کے باوجود معاشی مسائل، غبار کی طرح اس کے بنیادی ‏کاموں کے دکھائي دینے میں رکاوٹ بنتے ہیں۔
2023/08/30

صدر اور کابینہ کے ارکان نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی

سابق صدر شہید رجائي اور سابق وزیر اعظم باہنر کی شہادت کی برسی کے موقع پر صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
2023/08/30

ہفتہ حکومت کی مناسبت سے خطاب، ملکی اقتصادی مسائل سے متعلق ہدایات، سماجی شعبے میں مغربی ماڈل کی ناکامی کی نشاندہی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ حکومت کے موقع پر صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان سے خطاب میں بارہویں حکومت کے ٹرم کے آخری سال کو مختلف شعبوں میں خدمات کا دائرہ وسیع تر کرنے کا اچھا موقع قرار دیا اور پیداوار، سرمایہ کاری، قومی کرنسی کی قدر جیسے اہم اقتصادی مسائل نیز ورچوئل اسپیس کے بارے میں کچھ نکات پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ پوری سنجیدگی سے پیداوار کی رکاوٹوں کو رفع کرنے اور مشکلات کے ازالے کے لئے مزید ہمت و حوصلے سے کام کرنا چاہئے۔
2020/08/22

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.