امریکا، صیہونی حکومت کے جرائم کا یقینی شریک ہے، اس خطے میں اور دیگر اسلامی علاقوں میں امریکا سے وابستہ لوگ، مظلوم کے دفاع کے سلسلے میں قرآن مجید کی آواز سنیں اور امریکا کی سامراجی حکومت کو اس ظالمانہ رویے کو روکنے پر مجبور کریں۔
رہبر انقلاب کے پیغام حج سے اقتباس
ہم سب کو امام رضا علیہ السلام سے یہ سبق ملا ہے کہ اے مسلمانو! جہاد سے ہرگز نہ تھکو، کبھی غافل نہ ہو کیونکہ دشمن جاگ رہا ہے اور الگ الگ شکلوں اور الگ الگ بھیس میں، الگ الگ وضع قطع میں سامنے آتا ہے۔ نگاہ تیز بیں ہو، دشمن کو پہچانو اور دشمن سے لڑنے کا طریقہ سیکھو!
امام خامنہ ای
24 نومبر 1984