Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

دشمن منصوبے کے ساتھ میدان میں آیا ہے

یہ لوگ منصوبے کے ساتھ میدان میں آئے ہیں۔ منصوبہ یہ ہے کہ ایرانی قوم کو اپنی راہ پر لے جائيں۔ ایسا کچھ کریں کہ ایرانی قوم کی سوچ برطانیہ اور امریکہ کے سیاستدانوں وغیرہ جیسی ہو جائے۔  دشمن کی یہ کوشش ہے کہ لوگوں کے دل و دماغ پر مسلط ہو جائے۔ اگر انہوں نے کسی قوم کے دل و دماغ پر قبضہ کر لیا تو پھر وہ قوم اپنے ملک کو اپنے ہاتھوں دشمن کے حوالے کر دے گی۔  اس مقصد کے تحت وہ جوانوں کے فعال اذہان کے لئے فکری مواد بنانا شروع کر دیتا ہے۔ یہ سب دروغ گوئی، حقیقت کے برخلاف باتیں، یہ گمراہ کن بیان، یہ سارے الزامات، یہ سب اسی لئے ہے۔  امام خامنہ ای 2 نومبر 2022 26 نومبر 2022
2022/12/06

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.