Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

اہم خطبے : میدان میں عوام کی موجودگی، دشمن کے مقابلے میں قوت و اقتدار کا احساس دلاتی ہے

ملک میں جہاں جہاں بھی میرے عزیز بھائی اور بہنیں ہیں، آپ سب سمجھ لیں کہ اگر آپ کا انتخاب، آپ کی جدوجہد، آپ کا انفاق (راہ خدا میں خرچ کرنا) آپ کی امداد آپ کی سیر چشمی، آپ کی حمایت و پشتپناہی اور تمام میدانوں میں آپ کی موجودگی نہ ہوتی تو ہم دشمن کے مقابلے میں اس قدر قوت و اقتدار کا احساس نہ کرتے۔ آج دنیا کی تمام بڑی طاقتیں حتی امریکہ کے مقابلے میں ہم قوت و طاقت کا احساس کرتے ہیں، اس احساس کا سبب آپ سب کی میدان میں موجودگی ہے یعنی ایک کبھی ختم نہ ہونے والی لایزال قوت کی پشتینا ہی۔ اگر آپ لوگ بے پروائی سے کام لیتے  اور اگر آپ لوگ جنگ و مصالحت، انفاق و امداد، ملک کی آباد کاری نیز قومی و شہری تعمیرات و عمرانیات وغیرہ کی طرف توجہ نہ دیتے تو قطعی طور پر حکمراں طبقے میں سے کوئي بھی یہ دعوی نہیں کر سکتا تھا کہ آج دشمنوں کی اس چوطرفہ یلغار، جو بڑی طاقتوں نے بڑے پیمانے پر ہر رخ سے کر رکھی ہے، لائق تحمل ہے؟!! یہ (میدان میں) آپ کی موجودگی کی برکت کی وجہ سے ہے۔ خدا اور عوام کی پشتپناہی۔ ہمیں ان دو عظیم اور قوی عناصر کو، جو اسلامی انقلاب کی ترقی و استحکام کو روز بروز اور زیادہ وسعت و گہرائی عطا کر سکتے ہیں، ہرگز اپنے ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہئیے! امام خامنہ ای 2 جون 1982          
2023/10/17

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.