Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

رہبر انقلاب نے ملک کی پیداواری توانائیوں کی نمائش کا معائنہ کیا

رہبر انقلاب اسلامی نے پیر کی صبح ملک کی داخلی پیداوار کی مختلف مصنوعات کی ایک نمائش کا معائنہ کیا۔ یہ نمائش رہبر انقلاب سے ملک کے اہم صنعتکاروں اور مینوفیکچررز کی ملاقات سے پہلے لگائی گئي ہے۔
2024/01/29

ملک کے کچھ چنندہ مینوفیکچررز پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے

اس سال کے نعرے کی مناسبت سے، جس کے تحت سال کا نام "نالج بیسڈ اور روزگار پیدا کرنے والی پیداوار" رکھا گيا ہے، ملک کے کچھ چنندہ مینوفیکچررز اور نالج بیسڈ کمپنیوں کے مالکان پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گی۔ یہ ملاقات پیر 30 جنوری 2023 کو تہران کی امام خمینی امامبارگاہ میں ہوگي اور اس پروگرام کی ابتدا میں کچھ مینوفیکچررز اپنے خیالات اور نظریات بیان کریں گے۔
2023/01/29

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.