نرس بیمار کے لئے فرشتۂ رحمت ہے۔ یہ حقیقی تعبیر ہے، اس میں کسی طرح کا مبالغہ نہیں ہے۔ نرس حقیقت میں مریض کے لیے غمگسار، شفیق اور باعث آسودگی ہے۔ یہ بہت اہم کردار ہے۔
عدلیہ کے دو اہم اور نمایاں ججز کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
رہبر انقلاب کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے: