اسلامی انقلاب اسٹی ٹیوٹ کے بین الاقوامی شعبے کی کاوشوں سے 'فلسطین' کتاب کے اردو اور کردی ترجموں کی رسم اجرا تہران بین الاقوامی بک فیئر میں عمل میں آئی۔
غزہ کا مسئلہ دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ ہمیں اس مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر دنیا کے لوگوں کی عمومی نظروں سے ہٹنے نہیں دینا چاہیے، اسے سب سے بڑے مسئلے کی حیثیت سے باہر نہیں آنے دینا چاہیے۔
امام خامنہ ای
قرآن مجید کے چالیسویں بین الاقوامی مقابلے کے شرکاء اور عوام کے مختلف طبقوں کے ہزاروں لوگوں نے حسینیۂ امام خمینی میں جمعرات کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔