Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

احکام : سن بلوغ کو پہنچنے والے بچے کے مالی تصرفات کی شرط کیا ہے؟

سوال : کیا قابل ذکر مال کے تحفہ دینے یا ایک بڑے قرض کے معاف کر دینے جیسے اہم مالی تصرفات کے صحیح ہونے کے لئے ایک بچے کا شرعی طور پر سن بلوغ کو پہنچ جانا (مثلاً ایک لڑکی کا سن نو سال ہو جانا) کافی ہے؟! جواب : مذکورہ مالی تصرفات کے جائز ہونے کے لئے سن بلوغ تک پہنچنے کے علاوہ عقلی رشد کے مرحلے تک پہنچنا بھی ضروری ہے یعنی وہ اپنے اچھے برے کو سمجھنے اور مالی امور کی تشخیص کے لائق ہو جائے اور اپنے مال کو صحیح مقام پر خرچ کرے۔
2023/09/25

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.