ہمارے لیے پیغمبر کی حیات طیبہ کے سب سے بڑے دروس میں سے ایک، امت کی تشکیل ہے۔ امت مسلمہ کا، جس کی بنیاد ایک امت کی حیثیت سے پیغمبر اکرم نے مدینے میں رکھی تھی، آج فقدان ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج کرام کے نام اپنے پیغام میں حج کے روحانی و سماجی پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ آپ نے سامراجی طاقتوں کی سازشوں کی طرف سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا۔
رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام حج کا اردو ترجمہ؛