Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

احکام : گمشدہ یا نامعلوم مال (کی واپسی) پر ہونے والے ممکنہ اخراجات کا حکم

سوال: گمشدہ مال کے مالک کی تلاش اور اس مال کی واپسی یا مالک کا علم نہ ہونے کی صورت میں اس کی تلاش کے لیے اعلان، فروخت کے لئے آنے جانے اور فقیر کے حوالے کرنے کے ممکنہ اخراجات کو اس مال سے لیا جاسکتا ہے؟ جواب: اگر شرعی طور پر وہ مال اٹھانا اس کے لیے جائز تھا (جیسے وہ مال جو اس کا مالک کسی کے یہاں بھول آیا ہو)  تو اس کو مالک تک پہنچانے کے اخراجات وہ اس کی قیمت سے لے سکتا ہے ورنہ دوسری صورت میں یہ جائز نہیں ہے۔
2023/10/30

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.