Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

  احکام : مسجد میں دوسری منزل اور تہہ خانہ بنوانے کا حکم

سوال: ایک مسجد جو پرانے زمانے سے وقف کی ہوئی ہے اور ہمیں وقف کرنے والے کی نیت علم کا نہیں ہے تو کیا مسجد کے اوپر ایک اور منزل بناسکتے ہیں یا مسجد کے نیچے تہہ خانہ بنا سکتے ہیں اور اسے کرائے پر دے سکتے ہیں تاکہ مسجد کے لئے آمدنی کا ایک ذریعہ رہے؟ جواب: جس جگہ پر مسجد ہے وہاں غیر مسجد کے عنوان سے بالائی منزل یا تہہ خانہ بنانا شرعی طور پر ممکن نہیں ہے اور نئي تعمیر شدہ منزل اور تہہ خانہ بھی مسجد ہی کے حکم میں ہوں گے اور انھیں کرائے پر دینا صحیح نہیں ہے۔
2024/01/02

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.