رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے ملک کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم کے چیمپین بننے پر مبارکباد پیش کی ہے اور قوم کو خوش کرنے اور ملک کا وقار بڑھانے پر کھلاڑیوں، کوچز اور مینیجرز کا شکریہ ادا کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے: