Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا

وہ چاہتے تھے کہ دباؤ میں ایران، یہ کام کرنا چھوڑ دے لیکن ہم نہیں جھکے اور آگے بھی نہیں جھکیں گے۔ ہم اس معاملے میں اور کسی بھی دوسرے معاملے میں دباؤ کے سامنے جھکے ہیں نہ جھکیں گے۔
2025/09/26

نئے تعلیمی سال کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ایٹمی پروگرام اور امریکا سے مذاکرات پر موقف کا اعلان

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 23 ستمبر 2025 مطابق 1 مہر 1404 کو نئے ایرانی تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر ملت ایران سے ٹیلی وائزڈ خطاب کیا۔ آپ نے ایرانی بچوں اور نوجوانوں کی استعداد کا ذکر کرتے ہوئے تعلیم پر خاص توجہ دینے پر تاکید کی۔ آپ نے قومی اتحاد، نیوکلیئر پروگرام اور امریکا سے مذاکرات کے سلسلے میں دو ٹوک انداز میں اپنا موقف بیان کیا۔ خطاب حسب ذیل ہے:
2025/09/23

امریکہ سے مذاکرات کیوں نہیں؟

 اگر دشمن یہ ثابت کرنے میں کامیاب ہو گیا کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ہی ایران کا علاج اور ایران کے سلسلے میں موثر طریقہ ہے تو پھر ایران اور ہمارے عزیز عوام کو کبھی آسودگی و سکون کا وقت دیکھنا نصیب نہیں ہوگا، کیونکہ ایسی صورت میں امریکہ کی تمام استکباری پالیسیوں کی پشت پر یہی اسٹریٹیجی کارفرما ہوگی اور آئندہ وہ جب بھی اسلامی جمہوریہ سے کوئی جابرانہ مطالبہ کریں گے اور ہم اسے تسلیم کر لیں گے  تب تو بات ختم ہو جائے گی اور اگر ہم نے قبول نہ کیا تو زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی دوبارہ شروع  ہو جائے گی۔ ~امام خامنہ ای  17 ستمبر 2019
2019/09/24

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.