آج ہمارا دشمن، یعنی صیہونی حکومت، دنیا کی سب سے زیاد قابل نفرت حکومت ہے۔ دنیا کی اقوام بھی صیہونی حکومت سے متنفر ہیں۔ حکومتیں بھی صیہونی حکومت کی مذمت کرتی ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حالیہ دنوں میں ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام اور انکے حق میں روا رکھی جانے والی انتہا پسندی کی شدید مذمت کی۔