رہبر انقلاب اسلامی نے 8 جنوری 2021 کے اپنے خطاب میں جہاں مختلف موضوعات کا احاطہ کیا وہیں یہ بھی بتایا کہ کس طرح امریکی انٹیلیجنس ایجنسی سی آئی اے عالمی صحافتی اداروں کے اندر دراندازی کرتی ہے اور مصنفین و ذرائع ابلاغ کی زبان و قلم سے اپنی مرضی کے موضوعات کی تشہیر کرواتی ہے۔