Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

نقلی بالوں کی صورت میں وضو کا حکم

  احکام سوال: جس نے اپنے سر کے اگلے حصے میں نقلی بال لگا رکھے ہیں، کیا اس کا غسل اور وضو صحیح نہیں ہے؟جواب: اگر نقلی بال، وگ کی صورت میں ہوں تو غسل اور وضو کے لیے اسے ہٹانا ضروری ہے، لیکن اگر بال، سر کی کھال پر اگائے گئے ہیں اور سر کی کھال تک پانی پہنچنے میں رکاوٹ بن رہے ہوں اور انھیں ہٹانا ممکن نہ ہو (یا نقصان اور ناقابل برداشت زحمت کا سبب ہو) تو جبیرہ کا غسل اور وضو کرنا چاہیے اور احتیاط کی بنا پر تیمم بھی کرنا چاہیے۔
2022/07/18

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.