Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

پورے ملک سے آئے ہزاروں 'بسیجیوں' کی شرکت سے حسینیۂ امام خمینی میں یوم بسیج کے پروگرام کا انعقاد

یوم رضاکار فورس کی مناسبت سے بدھ 26 نومبر 2025 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں پورے ملک سے آئے ہوئے ہزاروں بسیجیوں (رضاکار فورس کے اراکین) نے شرکت کی۔
2025/11/26

یوم رضاکار فورس یا "روز بسیج" کی مناسبت سے حسینیۂ امام خمینی میں پروگرام کا انعقاد

یوم رضاکار فورس یا "روز بسیج" کی مناسبت سے حسینیۂ امام خمینی میں بدھ 26 نومبر 2025 کی صبح ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں پورے ملک سے آئے ہوئے ہزاروں بسیجیوں (رضاکار فورس کے اراکین) نے شرکت کی۔
2025/11/26

ایران کی اسٹریٹیجک ڈیپتھ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے دشمن، اسلامی جمہوریہ نے ان کے خواب چکناچور کر دئے

رضاکار فورس (بسیج) کی تشکیل کے دن اور ہفتۂ بسیج کی مناسبت سے بڑی تعداد میں رضاکاروں نے سنیچر کی صبح امام خمینی امام بارگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2022/11/26

ہفتہ رضاکار فورس 'بسیج' کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا بہت اہم خطاب

رضاکار فورس 'بسیج' کے ہفتے کے موقع پر 26  نومبر 2022 کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی بہت ہی اہم تقریر ہوگی جس کا لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔  یہ تقریر تہران میں امام خمینی امام باڑے میں بڑی تعداد میں بسیج فورس کے جوانوں کی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات میں ہوگی۔  وہیں ملاقات کے اس پروگرام میں پورے ملک سے بسیج فورس کے 50 لاکھ جوان ویڈیو لینک کے ذریعے شامل ہونگے۔ یہ پروگرام تہران کے وقت کے مطابق، صبح 9 بج کر 45 منٹ پر KHAMENEI.IR اور آئی آر آئی بی سے لائیو بروڈکاسٹ ہوگا۔
2022/11/24

ایرانی قوم مضبوط اور طاقتور ہے، آگاہ اور دشمن شناس ہے اور ہر حال میں میدان میں موجود ہے۔

2026/01/12
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.