Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

اگر امریکی مدد نہ ہوتی تو کیا صیہونی حکومت میں اتنی حیوانیت کی ہمت ہوتی؟

اگر امریکا کی مدد نہ ہوتی تو کیا صیہونی حکومت میں اتنی طاقت تھی، ہمت تھی کہ مسلمان مردوں، عورتوں اور بچوں کے ساتھ اس چھوٹے سے علاقے میں ایسا حیوانیت والا برتاؤ کرے؟ امام خامنہ ای 
2024/05/06

امریکی غزہ میں جاری صیہونیوں کے جرائم میں شریک ہیں

امریکی غزہ میں جاری صیہونیوں کے جرائم میں شریک ہیں، اگر ان کی اسلحہ جاتی و سیاسی مدد نہ ہو تو صیہونی حکومت اپنے اقدامات جاری رکھ پانے کے قابل نہیں رہے گی۔ امام خامنہ ای
2023/11/07

دہشت گرد تو وہ جعلی حکومت ہے

مسلم حکومتیں ایسا نہ کریں کہ اگر امریکی اور بعض مغربی ممالک اپنے گھر اور وطن کا دفاع کرنے والوں کو دہشت گرد کہہ رہی ہیں تو وہ بھی یہی دوہرانا شروع کر دیں! دہشت گرد تو وہ جعلی حکومت ہے جس نے فلسطین پر قبضہ کر رکھا ہے۔ امام خامنہ ای 
2023/10/28

اس صورت حال کے ذمہ دار امریکی ہیں

متعدد اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت کی ان ایام کی پالیسیاں امریکی تیار کر رہے ہیں اور جو کچھ ہو رہا ہے امریکیوں کی پالیسیوں کے مطابق ہو رہا ہے۔ اس صورت حال کے ذمہ دار امریکی ہیں۔  امام خامنہ ای
2023/10/19

خفیہ امریکی دستاویز کا انکشاف

حال ہی میں ایک دستاویز شائع ہوئی جو مجھے بھیجی گئی۔ یہ دستاویز کہتی ہے کہ کارٹر نے دسمبر 1979 میں سی آئی اے کو حکم دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا تختہ الٹ دو۔ یعنی انقلاب کے اوائل میں ہی ان کا یہ منصوبہ تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کیسے تختہ الٹ دو؟ کہا گیا ہے کہ  پروپیگنڈے کے ذریعے۔  امام خامنہ ای 9 جنوری 2023
2023/01/11

اہم خطبے: معاشرے میں خلیج پیدا کرنا برطانوی سامراج کی چال ہے

ایرانی قوم کے دشمنوں نے انقلاب کی شروعات سے لے کر اب تک پوری سنجیدگی سے جو کام کرنا چاہا ہے وہ سماج کے مختلف گروہوں کے درمیان ایک دوسرے کے سلسلے میں کدورت پیدا کرنا ہے، چاہے وہ سیاسی گروہ ہوں، چاہے دینی و مذہبی گروہ ہوں یا دوسرے گروہ ہوں۔ پوری تاریخ میں، سامراج، خاص طور پر برطانوی سامراج – جب وہ مشرق وسطی کے تمام علاقوں، ہمارے ملک اور دیگر ممالک پر مسلط تھا، اس پالیسی پر عمل کرتا رہا ہے، اس کے بعد دوسروں نے یہ بھی یہ پالیسی سیکھ لی۔ امریکی بھی اس وقت یہی کام کر رہے ہیں، ایرانی قوم کے دشمن بھی ہمارے ملک کے سلسلے میں اسی کام کو اپنی سازشوں میں شامل کیے ہوئے ہیں: دلوں کو ایک دوسرے سے مکدر اور طبقوں کو ایک دوسرے کے خلاف کر دیں ... آج وہ ایک بار پھر یہ خلیج اور یہ فاصلے پیدا کرنا چاہتے ہیں، جس طرح سے کہ وہ مذہبی فاصلوں کو بڑھا رہے ہیں اور مذہبی گروہوں کو ایک دوسرے سے دشمنی دکھانے کے لیے مجبور کر رہے ہیں تاکہ خلیج پیدا ہو جائے۔ لوگوں کے متحد ڈھانچے میں جو دراڑیں پڑ جاتی ہیں وہ دشمن کے لیے راستہ کھول دیتی ہیں اور دشمن، ان اختلافات کے ذریعے ایک معاشرے میں اور ایک ملک میں دراندازی کر سکتا ہے اور اپنی چالیں چل سکتا ہے۔ سبھی کو بہت زیادہ چوکنا رہنا چاہیے۔ امام خامنہ ای 22/11/2002
2022/12/06

برٹش شیعہ اور ‌امریکی سنّی

نہ تو برطانوی ایم آئي سکس سے تعلق رکھنے والا شیعہ، شیعہ ہے اور نہ ہی امریکی سی آئي سے تعلق رکھنے والی سنی، سنی ہے۔ دونوں اسلام کے دشمن ہیں۔ امام خامنہ ای
2022/10/20

فرانسیسی صدر میکرون یا تو سادہ لوح انسان ہیں یا امریکیوں سے ملے ہوئے ہیں

فرانسیسی صدر کہتے ہیں کہ امریکی صدر سے ایک ملاقات کر لیجئے تو ایران کی ساری مشکلات حل ہو جائیں گی!  امام خامنہ ای 
2019/11/11

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.