حال ہی میں ایک دستاویز شائع ہوئی جو مجھے بھیجی گئی۔ یہ دستاویز کہتی ہے کہ کارٹر نے دسمبر 1979 میں سی آئی اے کو حکم دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا تختہ الٹ دو۔ یعنی انقلاب کے اوائل میں ہی ان کا یہ منصوبہ تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کیسے تختہ الٹ دو؟ کہا گیا ہے کہ  پروپیگنڈے کے ذریعے۔ 

امام خامنہ ای

9 جنوری 2023