Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

وزارت محنت و سماجی امور کے عہدہ داروں اور محنت کش طبقے سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج وزارت محنت و سماجی امور کے ممتاز عہدہ داروں اور محنت کشوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی عزت و سربلندی میں محنت کش طبقے کے اہم کردار کی جانب اشارہ کیا اور اس طبقے کے احترام کی ضرورت پر تاکید فرمائی۔ آپ نے آٹھویں پارلیمان کے دوسرے مرحلے کے انتخابات اور اس کی خاص اہمیت کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ جس طرح ایرانی قوم نے پہلے مرحلے کے انتخابات میں دانشمندی کا ثبوت دیتے ہوئے دشمنوں کی تشہیراتی مہم کا جواب دیا، دوسرے مرحلے کے انتخابات میں بھی اپنی بھرپور شرکت، اور اعلی ترین صلاحیتوں کے حامل افراد کے انتخاب کے ذریعے ایک بار پھر اس حقیقت کو ثابت کر دے گی کہ اس قوم کا جوش و خروش دائمی ہے۔
2008/04/23

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.