بنت رسول حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کے موقع پر چوتھی شب کی مجلس حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی۔ عزاداروں کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای بھی اس میں شریک ہوئے۔
بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سوگواری کی دوسری شب کا پروگرام حسینیہ امام خمینی تہران میں منعقد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور محبان اہل بیت علیہم السلام نے شرکت کی۔
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی سوگواری کی دوسری شب کا پروگرام حسینیہ امام خمینی تہران میں منعقد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور محبان اہل بیت علیہم السلام نے شرکت کی۔
حسینیۂ امام خمینی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی پہلی مجلس شب جمعہ رہبر انقلاب اسلامی اور مومینن کی ایک تعداد کی شرکت سے منعقد ہوئي۔